میرا کہنا مصنف: شاعر: مبارک قاضی منظوم ترجمہ: میرساگر دسمبر 8, 2023 241 نظارے نہیں آساں کسی کا آدمی ہونا کھلونا کاش ہوتا میں نہ کرپاتا اگر کچھ تو کسی بچّے کے ہونٹوں پر ہنسی بَن کر اتر آتا کسی ننّھے کو بہلانے کے کام آتا Share Tweet Share Whatsapp 2023-12-08 شاعر: مبارک قاضی منظوم ترجمہ: میرساگر