🌹 مصنف: محمود درویش ترجمہ۔ادریس بابر مئی 27, 2021 451 نظارے آخر کب ملیں گے ہم تم کہتی ہو میں کہتا ہوں جب ختم ہو گی جنگ! جنگ! کب ختم ہو گی تم کہتی ہو میں کہتا ہوں جب ہم ملیں گے Share Tweet Share Whatsapp 2021-05-27 محمود درویش ترجمہ۔ادریس بابر