Home » کتاب پچار (page 20)

کتاب پچار

June, 2014

  • 9 June

    لٹ خانہ ۔۔۔۔۔۔۔ مصنف : عبداللہ جان جمالدینی ، تبصرہ : ہیبتان عمر

    ایک دفعہ ہم نے ایک دوست سے ازراہِ مذاق کہا تھا کہ کتاب پڑھنے کا جو مزہ گاﺅں میں آتا ہے، وہ شہر میں کبھی ممکن نہیں۔ حالانکہ یہ بات ہم نے اس لیے کہی تھی کہ وہخوس مصنف ہونے کے باعث ہمیشہ سے ہم جیسے بظاہرمصروف دِکھنے والے لوگوں سے متعلق کبھی یقین ہی نہیں کرتے کہ ہم کتاب ...

  • 9 June

    گلبانگ کی دعا ۔۔۔۔۔۔۔تخلیق : میر گل خان نصیر، تبصرہ : ڈاکٹر سلیم کرد

    ” گلبانگ “ بلوچی کے ملک الشعرا ءمیر گل خان نصیر کا پہلا شعری مجموعہ ہے ۔ جو 1951 میں زیور طباعت سے آراستہ ہوا۔” گلبانگ “ میر گل خان نصیر کی شروعات کی شاعری شامل ہے جو زیادہ تر 1930 اور 1940 کی دہائیوں میںلکھی گئی ہیں۔ ” گلبانگ “ کی ابتدا ءایک دعا سے ہوتی ہے۔یہ دعا ان ...