Home » کتاب پچار (page 19)

کتاب پچار

October, 2014

  • 1 October

    آزادی کا سفر….رحیم ظفر کا ایک اور شاہکار۔۔۔۔ تبصرہ: عابد میر

    آج سے کوئی چار برس قبل ، بی ایس او کی تشکیل سے تقسیم تک کی کہانی لکھنے والے عبدالرحیم ظفر کی کتاب پر تبصرہ لکھتے ہوئے میںموضوع کے علاوہ اُن کے اسلوب اور طرزِ بیاں سے متاثر ہوا تھا۔ بلوچستان میں ایسے لکھنے والے (بالخصوص تاریخ اور سیاست پہ لکھنے والے) بھلا کتنے ہوں گے جو اپنی رائے نہایت ...

  • 1 October

    مزدور مکڑی کے جال میں ۔۔۔۔ صباح الدین صباح

    مصنف نے اپنے کتابچہ کا عنوان ” مزدور مکڑی کے جال میں” رکھا ہے۔ عنوان کو دےکھ کر ہی سرماےہ دارانہ نظام کے گھناﺅنے سازشی انتظام مےں مزدور طبقے کی بے بسی اور کمزوری کا اظہار ہوتا ہے در اصل ےہ انسان کی مجبوری ہی ہے جو اس مےں نجات اور آزادی کی تڑپ اور جذبہ پےدا کرتی ہے اس ...

August, 2014

  • 28 August

    عشاق کے قافلے کا میرِکارواں، بزنجو….عابد میر

    ”بزنجو نے بلوچستان کو انسان دوستی سکھائی ،بلوچستان دوستی سکھائی،بلوچ دوستی سکھائی،جن لوگوں کے لئے شاہ لطیف پر درج ذیل شعر صادق آتا ہے،بزنجو ان میں حتماََ شامل ہیں: میں پنہوں کے پاو¿ں کی پلکوں جھاڑوں دھول باندی بنوں بلوچ کی ،جاو¿ں سب کچھ بھول ” بزنجو نے اُس ٹکڑے میں انسانی فلاح کا کام کیا جسے بلوچستان کہتے ہیں،اور ...

July, 2014

  • 7 July

    زیرو پوائنٹ پہ کھڑی عورت ناول ۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر نوال السعدوی

    حاصلِ مطالعہ کتاب: زیرو پوائنٹ پہ کھڑی عورت ناول مصنفہ: ڈاکٹر نوال السعدوی ترجمہ: شاہ جہا ن وگڑپال کبھی کبھی عام سی کہانی منفرد اسلوب کے باعث آپ کو یوں اپنے سحر میں جکڑ لیتی ہے جیسے سانولے نین نقش والی کوئی دوشیزہ نظروں کو یوں بھا جائے کہ نگاہ سیر ہی نہ ہو۔ڈیڑھ سو صفحات کی ضخامت کے اس ...

  • 7 July

    دھوپ کرن ۔۔۔۔۔۔۔ وحید زہیر

    جس شاعری میں غلامی سے نجات کا درس ہو۔ جس میں طبقاتی نا سورپرملم رکھنے کی تبلیغ ہو۔ جس میں آمرانہ سوچ پر کاری ضرب ہو۔ جس میں سقراط کا درد منصور حلاج کا نوحہ ہو اور معاشرے کی المیوں کو عنوانات کی چیلنج کی نوک پر اٹھایا گیا ہو ۔ جس میں عورتوں کے ساتھ ناانصافی اور زیادتیوں پر ...

  • 7 July

    کشور ناہید کی نوٹ بک ۔۔۔۔۔۔۔ وحید زہیر

    کشور ناہیدعورت ادب اور عورتوں کے حقوق کی رہنماکہلاتی ہے۔ 2014 میں اس کی نوٹ بک پر مبنی کتاب چھپی ہے۔ یہ کتاب اس وقت منظر عام پر آئی ہے جب خاص طور پر پنجاب میں لڑکیوں کو تعلیمی اداروں میں ہراساں کیا جارہا ہے۔ خواتین کی اجتماعی آبروریزی ہورہی ہے یہاں تک کہ چار سال اور چھ سال کی ...

  • 7 July

    خواب گھروندا۔۔۔۔۔۔۔ شمیم شاہ جی

    ” خواب گھروندا“بلوچی و اردو کی شاعرہ بانک زاہدہ رئیس راجی کے اردو اشعار کا پہلا مجموعہ ہے جو زبان اردو اور ادب سے دلچسپی رکھنے والے لوگوں کے لےے ایک لطافت انگیز تحفہ ہے ۔ زاہدہ کے کلام کا اگر عمومی جائزہ لیا جائے تو ان کے کلام میں سادگی ، سلاست اور صفائی بنیادی وصف کے طور پر ...

  • 7 July

    سرمایہ داری۔۔۔ خلعتِ توقیر۔۔۔ کامریڈ منٹو ۔۔۔ تصادموں کی تہذیب ۔۔۔۔۔۔۔ لینن بائیو گرافی

    نام کتاب: سرمایہ داری۔ تصادموںکی تہذیب مصنف: ڈاکٹر صولت ناگی تبصرہ: جاوید اختر زیرِ نظر کتاب ڈاکٹر صولت ناگی کے مضامین کا مجموعہ ہے جس میں عالمی سرمایہ داری اور اس کے انسانوں پر اثرات کا تجزیہ کیا گیا ہے ۔ عالمی سرمایہ داری کو تصادموں کی تہذیب قرار دیا گیا ہے۔ کیوں سرمایہ داری نظام فرد کے مسائل کو ...

June, 2014

  • 9 June

    جلا وطن کی شاعری ۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عبداللہ جان عابد

    اجمل خٹک کی اردو شاعری کا پہلا اور ہنوز آخری مجموعہ جلا وطن کی شاعری کے نام سے چھپا ہے۔ لمحہ¿ موجود تک اس کے دو ایڈیشن منظر عام پر آ چکے ہیں۔ مئی 1990ءمیں اس کا پہلا ایڈیشن چھپا ۔ ستمبر 1997ءمیں اس کا دوسرا ایڈیشن یونیورسٹی بک ایجنسی نے پشاور میں طبع کروایا، جو 171 صفحات کو محیط ...

  • 9 June

    دوستیں وڈّھ ۔۔۔۔۔۔۔ آغاگُل /اسحاق خاموش

    نوکری چے کنگ ءاَت ،یک عزابے ئِ ات۔سجّہیں روچ ئِ کہ گواتا کشّ اِت آ،ریکاں بار دات۔ریکانی انگریں گوات نادراجاہ ئِ تہا پُترتگ ات۔ڈاکٹر غنی ئَ اے د´رست سگّگی اِتنت۔نادراہ جاہ ئِ کشا لوگ ات۔اگاں ناں گیشتر جاگہاں لوگ ہم نہ رسیت۔ڈاکٹر غنی آ زانتگ ات کہ ہمینچو سفارش بکنائینیت ،یک سالے ہر وڑا ہمے نادراجاہ ئَ گوازینگی اِنت۔آئی ئَ ...