Home » کتاب پچار (page 17)

کتاب پچار

February, 2016

  • 9 February

    ایک جانب چاندنی ۔۔۔ مبصر:۔ ڈاکٹر محمد طاہر بوستان

    پروفیسر احمد فواد کا نام سوات کے ادبی حلقوں میں بڑے ادب سے لیا جاتا ہے ۔ ان کا شعری مجموعہ ’’ایک جانب چاندنی ‘‘2007ء میں منظرِ عام پر آیا۔ ان کا یہ شعری مجموعہ92نظموں اور غزلیات پر مشتمل ہے ۔ان کا سینہ بے کینہ ، محبت سے مسرور و معمور ہے ۔ آپ کو محبوب خُدا اور رسول ؐ ...

January, 2016

  • 13 January

    آ گ پر ننگے پیر۔۔۔۔ بیرم غوری

    شاہ محمد مری کی کتاب ’’مستیں توکلی‘‘ کے پس منظر میں ڈاکٹر شاہ محمد مری لکھتے نہیں توکیا کرتے؟ کہ وہ عاشق ہیں ۔ زمانہ ساز نہیں ۔۔۔ عشق انسانیت کا وہ پہلا اور واحد معیار ہے جو صرف مساوات کے اصول پر قائم رہتا ہے بلکہ عجز کی اس منزل کو جا چھوتا ہے کہ پھر مساوات ، عبودیت ...

  • 13 January

    سورج سماج کی بازیافت ۔۔۔ وحید زہیر

    جہاں اجنبی سے چہرے ہوں ۔ جہاں سانپ مزاج سپیرے ہوں ۔ جہاں قاضی گونگے بہرے ہوں وہاں نا معتبر معتبر ٹہرے گا ۔ جہاں ماتمی نظارے ہوں ۔ جہاں کھوکھلے سہارے ہوں ۔ سب بھائیوں کے مارے ہوں۔ وہاں فرد فرد روئے گا۔ جہاں علم پر مصیبت ہو۔ بس دشمنی کی نیت ہو۔ خو دسے فریب عادت ہو۔ گدھوں ...

  • 13 January

    گندم کی روٹی ۔۔۔ تبصرہ: شبیر رخشانی

    افغانستان نژاد بلوچی ادیب عبدالستار پردلی کے بلوچی میں لکھے گئے ناول ’’ سوب‘‘ کا اردو ترجمہ واجہ ڈاکٹر شاہ محمد مری صاحب نے ’’ گندم کی روٹی‘‘ کے نام سے کیا ہے۔ یہ ناول کسان محنت کشوں کی جدوجہد کو سامنے رکھ کر لکھا گیا ہے جنہوں نے افغانستان میں جہدمسلسل کے بعد کامیابی حاصل کی۔ یہ کہانی دلمراد ...

  • 13 January

    سنگت اکیڈمی آ ف سائنسز ۔۔۔ تبصرہ ۔ سعید کُرد

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز نے 2015ء کو عالمی ادب سے بلوچی اور دیگر مقامی زبانوں میں کتابوں کی تراجم کی اشاعت کا اعلان کیا۔ اس سلسلے میں اب تک سات کتابیں شائع ہوچکی ہیں ۔ جن میں دو اُردو میں اور باقی چار کتابیں بلوچی میں اور ایک براہوی میں شائع ہوچکی ہیں ۔ 1۔ جینی مارکس کے خطوط ۔ ...

  • 13 January

    منی شیرانی دو می کتاب

    شاعر: قاسم فراز تبصرہ: شاہ محمد مری قیمت: 150 پبلشرز: استین شنگکار کیچ مر شی مں کہ ہماں کتا بہ یچا را کنغا ں آں عجبیں ٹو کاں ژ ہ پُر یں ۔ اے قاسم فرازئے شیئرانی کتابیں کہ اشی کل128تاکنت ۔کل گیست وسہ نظم انتی اوسی او سہ غزل ۔ اشی بہا150 کلداریں او اے اِ ستین شنگکا ر ...

December, 2015

  • 15 December

    گندم کی روٹی ۔۔۔ وحید زہیر

    سیاست میں امیچورٹی تاریخ کی بدنامی کا باعث ہے ، جبکہ اد ب کی امیچورٹی معاشرے سے نا انصافی کے زمرے میں آتا ہے ۔ مخلص ادیب تاریخ اور معاشرے کے اعلیٰ اقدا رکو ساتھ لے کر چلتا ہے۔ عبدالستار پردلی کا ناولٹ ’’ گند م کی روٹی‘‘ ایک محبت سے دوسری محبت کو جوڑنے ،نفر ت کے خلاف بغاوت ...

  • 15 December

    خاور وحید کے چند فنی اور فکری پہلو

    پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین (پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان ،لیہ) ڈاکٹر سید عبداللہ نے نیو بولٹ کے حوالے سے کہیں لکھا ہے کہ شاعری ’’وجدان‘‘کو لفظوں کے ذریعے معرضِ اظہار میں لانے کا نام ہے ۔ مگر اس قوت عاقلہ(فکر) کا بھی عمل دخل ہوتا ہے بلکہ شاعر کا سارا علم اور اس کے حافظے میں محفوظ شدہ ...

  • 15 December

    Be The Generous Air Of Freedom Yours … Nausheen Qambarani

    Alice Walker’s novel “The Colour Purple” as a Manifesto of Womanism:                 The psychological effects of slavery on the behaviors, mindsets and cultures of the oppressed people/race, are permanent and unavoidable. We find the scars of cursed colonialism and oppression on the face of American history as well but on the other hand the lessons that we learn from the ...

November, 2015

  • 18 November

    لٹ خانہ ۔۔۔ تبصرہ: شبیر رخشانی

    ’’لٹ خانہ‘‘ ایک کتاب کا نام جسے مصنف نے اپنی زندگی سے جڑے ان لمحات کو یاد کرکے لکھا ہے جس میں معاشرتی رویے، زندگی میں پیش آنے والی مشکلات، عزم و استقلال، غربت و قربتوں کو شامل کرکے لکھا ہے۔ یوں کہئے کہ اپنی آپ بیتی خود لکھی ہے۔ یہ کتا ب ان چند مضامین پر مشتمل ہے جو ...