Home » کتاب پچار (page 14)

کتاب پچار

January, 2017

  • 10 January

    گندم کی روٹی ۔۔۔ تبصرہ: ڈاکٹر علی دوست بلوچ

    مصنف: عبدالستار پردلی مترجم: شاہ محمد مری اِس وقت سنگت اکیڈمی آف سائنسز کے زیر اہتمام سنگت تراجم سیریز کے حوالے سے بلوچی ناول ’’ سوب ‘‘ کا اردو ترجمہ ہمارے پیش نظر ہے جو ’’ گندم کی روٹی‘‘ کے نام سے شائع کی گئی ہے۔ اس کے مترجم ڈاکٹر شاہ محمد مری ہیں جن کی تحقیق ، تخلیق اور ...

  • 10 January

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    دسمبر2016 سنگت کا دسمبر کا اہم اور منفرد رسالہ موصول ہوا۔ اہم اس لیے کہ یہ سنگت کی مسلسل اشاعت کے بیسویں برس کا پہلا پرچہ ہے۔ اس لیے خاص تو ہے۔ منفرد یوں کہ اس بار ٹائٹل سے لے کر اندرونی مواد تک، سب منفرد تھا۔ٹائٹل ویسے تو عبداللہ جان جمالدینی پہ ہے، مگر ذرا انوکھے اندازمیں۔ گزشتہ رسالے ...

December, 2016

  • 13 December

    محبت، فلسفہِ زندگی ! ۔۔۔۔ عابدہ رحمان

    کتاب : لٹ خانہ مصنف: عبداللہ جان جمالدینی صفحا ت : 246 قیمت : 100 روپے مبصر : عابدہ رحمان کوئٹہ کی سردیوں میں یہاں کی فضا ایک ٹٹھرتی میٹھی خوشبو سے معطررہتی ہے۔اس روح کو ٹٹھراتی خوشبو کو،صرف کوئٹہ کے باسی ہی پوری طرح محسوس کر سکتے ہیں۔ایسے میں بابا عبداللہ جان کی کتاب ’’ لٹ خانہ‘‘، کوئلے کے ...

  • 13 December

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    نومبر2016 اس ماہ کا سنگت ملا۔ نگاہ جو ٹایٹل پر کی تومیرے بابا عبداللہ جان جمالدینی کا روشن چہرہ نظر آیا۔ طبعیت خوش ہو گئی ان کو دیکھ کر۔ اسی خوشی کو لیے سنگت کا مطالعہ کرنے کے لیے نشست سنبھالی اور ورق گردانی شروع کر دی۔ میری پہلی دوڑ دانش کدے کی جانب تھی ۔ ٹھیک سمجھے آپ ، ...

November, 2016

  • 8 November

    صرف عقل ہی آزاد کرسکتی ہے!۔۔۔۔ عابدہ رحمان

    کتاب : ماں مصنف: میکسم گورکی صفحات: ۴۰۰ قیمت: ۶۰۰ روپے مبصر: عابدہ رحمان انقلابِ روس کے پس منظر میں لکھا جانے والا یہ ناول’ماں‘ کارخانے کی اس سیٹی سے شروع ہوتا ہے کہ جس پر مزدور بستی کے تمام مزدورادھوری کچی نیند سے اٹھ کرنیم وا آنکھوں ، ایک نا ختم ہونے والی تھکن سے چور وجود کو لیے ...

  • 8 November

    تاریخ کے دریچے سے۔۔۔ عابدہ رحمان

    کتاب کا نام: بلوچ ، مہر گڑھ سے تشکیلِ ریاست تک مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: ۲۲۸ قیمت : ۴۰۰ روپے مبصر : عابدہ رحمان کہتے ہیں کہ اگرتم تاریخ نہیں جانتے تو تم کچھ بھی نہیں جانتے۔تم ایک ایسے پتے کی مانند ہو جسے پتہ ہی نہیں ہے کہ وہ ایک درخت کا حصہ ہے۔ اور پھر ...

  • 8 November

    مست ئے مسیت ۔۔۔ بلوچستان ۔۔۔ نوشین قمبرانی

    جب وجود پر ہست کی دائمی تنہائی کا گھیرا تنگ ہوتا ہے تو پیاسی روحوں کے لیے ایک ہی رستہ روشن ہوتا ہے ۔ عشق کا رستہ ، وجود کی نجات کا رستہ۔ جو وجود کو سوز اور کیف میں غرق رکھتا ہے اور ابدیت کے رازوں تک لے جاتا ہے۔ عشق ہی سفاکیت سے بھرے ، سماجی نا ہمواریوں ...

October, 2016

  • 17 October

    غلام بغاوت کی کہانی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    کتاب کا نام: سپارٹیکس ترجمہ: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: ۳۲۰ قیمت : ۴۹۵ روپے مبصر : عابدہ رحمان ——————————————– سپارٹیکس، ایک غلام ابنِ غلام کی روم میں ایک عظیم بغاوت کی داستان جسے ہاؤورڈ فاسٹ نے لکھا اور ڈاکٹر شاہ محمد مری نے ترجمہ کیا۔ ایک عظیم بغاوت جس نے سلطنت روم کو تہہ و بالا کر دیا ...

  • 17 October

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    ستمبر2016ء کہتے ہیں کہ ’ تنقیدادب کے نازک بدن پر تلواریں برساتی ہے‘ اور پھر کسی اور نے کہا ہے کہ، ناقد میں نفرت کا جذبہ زیادہ ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ اسے کسی تخلیق کی خامی تو نظر آتی ہے لیکن خوبیاں بیان کرتے ہوئے اس کی زبان دُکھتی ہے‘۔ لیکن دوستو میں نہ تو ناقد ہوں اور ...

September, 2016

  • 9 September

    نسیم سید کے افسانے ۔۔۔ سبین علی

    نسائیت و تانیثیت کی روشنی میں یورپ میں تانیثیت کی ابتدائی تحریک پندرہویں صدی عیسوی میں اٹھی اس کے بعد تانیثیت کی دوسری بڑی لہر ۱۹۶۰ء میں اور تیسری بڑی لہر ۱۹۸۰ء کے قریب دیکھنے میں آئی ۔ دوسری طرف اردو ادب میں تانیثیت کی تاریخ کھنگالیں تو نسائی رجحانات بیسویں صدی کی چوتھی دہائی سے نظر آنے لگ گئے ...