Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » حال حوال (page 5)

حال حوال

January, 2019

  • 14 January

    سنگت پوہ زانت رپورٹ  ۔۔۔۔ عابد میر

    دسمبر2018ء سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ فکری و ادبی نشست پوہ و زانت کا اجلاس اتوار 30دسمبر کی صبح پروفیشنل اکیڈمی میں منعقد ہوا۔ یہ نشست خصوصاً برصغیر کے نامور ترقی پسند رہنما امین کھوسو اور کاکا جی صنوبر کی یاد میں منعقد کی گئی تھی۔ اجلاس میں اسی حوالے سے مضامین پیش ہوئے اور گفت گو کی گئی۔ ...

December, 2018

  • 15 December

    سنگت پوہ زانت رپورٹ ۔۔۔ عابدہ رحمان

    دسمبر2018ء پورا ہفتہ سنگت کے ممبرز غمِ روزگار میں گم دانہ دنکا چنتے رہتے ہیں لیکن مہینے کے دو اتوار ایسے بھی آتے ہیں کہ سب مل کر سنگت کے اس چراغ میں تیل ڈالنے پروفیشنل اکیڈمی میں اکھٹے ہوتے ہیں جو برسوں پہلے جلایا گیا تھا۔اتوار کی صبح نیم موندی آنکھوں کے ساتھ جوں ہی اکیڈمی پہنچے تو چند ...

  • 15 December

    فہمیدہ ریاض کے لیے ہد یہِ تبریک

    انجمنِ ترقی پسند مصنّفین لاہور اور سیفما کے زیرِ اہتمام خوبصورت تقریب رپورٹ: شاہد رضا شاعرہ، مصنّفہ، آزادیء نسواں اور انسانیت کی داعی فہمیدہ ریاض کو ہدیہِ تبریک پیش کرنے کے لیے انجمن ترقی پسند مصنفین اور سیفما نے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا۔ جس کی مجلسِ صدارت میں جناب حسین نقی، جناب آئی اے رحمٰن ، جناب مرتضیٰ ...

  • 15 December

    فہمیدہ ریاض کو خراجِ عقیدت ۔۔۔۔ عظمیٰ شاہ

    چند روز قبل فہمیدہ ریاض اور کل الطاف فاطمہ ہم سے رخصت ہوئیں اورادب کی دنیا کو سوگوار کر گئیں۔ ان خیالات کا اظہار انجمن ترقی اردو پاکستان کے زیرِ اہتمام معروف شاعرہ اور دانشور فہمیدہ ریاض کی یاد میں تقریبِ خراجِ عقیدت کے موقعے پر پروفیسر سحر انصاری نے کیا۔ انھوں نے کہا کہ ادبی قافلہ معلوم نہیں کس ...

  • 15 December

    سنگت ایڈیٹوریل بورڈ میٹنگ ۔۔۔ رپورٹ:عابدہ رحمان

    ماہتاک سنگت کے ادارتی بورڈ کا اجلاس 17نومبر 2018ء کی سہ پہر مری لیب، کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مندرجہ ذیل اراکین نے شرکت کی: ڈاکٹر شاہ محمد مری، سرور آغا، وحید زہیر، جاوید اختر، عابد میر، عابدہ رحمان۔ اجلاس کا ایجنڈا سنگت کی اشاعت کے 22برس مکمل ہونے پر آئندہ کا لائحہ عمل تشکیل دینا تھا۔ سیرحاصل بحث ...

  • 15 December

    سٹڈی سرکل رپورٹ دزگہار ۔۔۔ عابدرہ رحمن

    شرکا: ریشم بلوچ،عائشہ رحمان،عذرا پندرانی،نوربانو، عابدہ رحمان سرکل میں سنگت کی جانب سے شائع کیا گیا مختصر ناول ’’گند م کی روٹی‘‘ پر گفتگو ہوئی، جسے شرکا پہلے سے پڑھ کر آئے تھے۔ یہ ناول افغان انقلاب سے متعلق لکھا گیا ہے۔ جسے افغانستان کے بلوچ ادیب عبدالستار پردلی نے بلوچی میں تحریر کیا ہے۔ اردو ترجمہ ڈاکٹر شاہ محمد ...

September, 2018

  • 10 September

    سنگت رپورٹ ۔۔۔ جاوید اختر

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی سنٹرل کمیٹی کا اجلاس 19اگست 2018کو صبح گیارہ بجے مری لیب میں ہوا۔ اس کی صدارت ڈاکٹر ساجد بزدار نے کی ۔ عطاللہ بزنجو ، عابد میر، پروفیسر بیرم غوری، ڈاکٹر شاہ محمد مری، کلا خان خروٹی، جاوید اختر اور خالد میر نے اجلاس میں شرکت کی۔ میٹنگ کا ایجنڈہ مندرجہ ذیل تھا: ۔1۔ گزشتہ ...

  • 10 September

    سٹڈی سرکل ۔۔۔ عابدہ رحمن

    شرکاء : صاحبہ، عذرا پندرانی،ریشم بلوچ، شگفتہ، نور بانو، عابدہ رحمان۔ ۔۳۲ سہیلیوں پر مشتمل گروپ دزگہار جسے بنے ۱۷ اگست کو ایک سال مکمل ہو جائے گا ۔ اسے بنانے کاخیال کچھ یو ں آیاکہ کیوں نا خواتین کا ایک ایسا گروپ ہوجس میں سب کھل کر دوستانہ ماحول میں ہمارے معاشرے میں پائے جانے والے مسائل، خواتین کے ...

August, 2018

  • 16 August

    سنگت پوہ زانت ۔۔۔ رپورٹ: ذاکر قادر

    ڈاکٹر سید امیر الدین سیمنار سلسلے میں سنگت اکیڈمی آف سائنسز (PWA)کی ماہانہ نشست ’پوہ زانت‘ کا انعقاد بروزِ اتوار، پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ صدارت سنگت اکیڈمی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر ساجد بزدار نے کی۔ سٹیج سیکریٹری کے فرائض ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو کے سپرد رہے۔ اس مہینے کے سنگت ’پوہ زانت‘ کو مرحوم پروفیسر سید امیر الدین ...

June, 2018

  • 20 June

    سنگت پوہ زانت ۔۔۔ رپورٹ:عبداللہ شوہاز

    سنگت اکیڈمی آف سائنسز کا ماہانہ ’’پوہ زانت ‘‘اجلاس 29 اپریل 2018ء کو پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوا ۔صدارت سنگت اکیڈمی کے جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر ساجد بزدار نے کی اور بلوچستان کے مختلف علاقوں سے علم و ادب دوست چالیس سے زائد افراد نے اس میں شرکت کی ۔ اجلاس کا آغاز ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو نے ایک ...