اس نے کوہِ سلیمان کے دامن میں پرورش پائی ۔ یہ پہاڑ تو اپنے اندرPrometheus جیسیarrogance لےے ہوئے ہے۔ تاحدِ نگاہ اس پہاڑ کے دامن میں صحرا تھا جہاں گرمے اُگتے تھے۔ پہاڑ کارنگ انتہائیbrown ہے اور اس کی طرف سفر کرنے والے یہ دیکھ کر حیرت زدہ ہوجاتے تھے کہ جیسے جیسے سورج کا رنگ بدلتا ہے ویسے ہی ...
October, 2014
-
2 October
بڑا آدمی ۔۔۔۔ علی بابا ننگر چنا
اُس نے اپنی پوری زندگی میں اپنے گاﺅں کے متعلق اتنا بھی نہیں سوچا کہ وہاں کیا چل رہا ہے ،کیا ہو رہا ہے ۔لیکن آج دو تین ماہ کے بعد شہر کا چکر لگاتے، ایک کراٹے کلب میں اپنے جوان بھتیجوں ، بھتیجیوں اور چچا زاد بھائیوں، خالہ زادبہنوں کے تنومند بیٹوں کو شہر کے نوجوانوں کے ساتھ جوڈو ...
-
2 October
پاک نگرکی کتھا ۔۔۔۔ آدم شیر
پاک نگر شہر بھر میں عجب نوعیت کا محلہ تھا۔ اسے ہر طرح کی غلط کاریوں میں برتری کا اعزاز تھا۔ آس پاس کے محلوں کے کن ٹٹے پاک نگر آ کر پناہ لیتے تھے اور یہاں کے بدکار دوسرے محلوں میں جا چھپتے تھے۔ پاک نگر میں سائیکل چور سے لے کر کرائے کے قاتل تک مل جاتے تھے ...
August, 2014
-
28 August
بروری روڈ….آغا گل
بہت دنوں سے یہ خبر گشت کررہی تھی کہ شال کوٹ کے مغرب میں مٹی کے ویران بے آب و گیاہ ٹیلوں پہ انگریزوں نے شراب کی فیکٹری لگا لی ہے۔ خان قلات سے نوشکی کوئٹہ اور درہ بولان دراصل اجارہ داری پہ حاصل کیا تھا۔ مگر انہوں نے کوٹہ ( قلعہ) جسے وہ اپنے تلفظ میں کوئٹہ کہا کرتے ...
-
28 August
فٹ پاتھ….نورالہدی شاہننگر چنا
کتنی عجیب بات تھی کہ بصراں نے اس ننھے سے وجودکو فٹ پاتھ پر جنم دیا تھا ۔ گھٹا ٹوپ اندھیرا اور اس پر دُور میونسپلٹی کے بلب سے آنے والی میٹالی روشنی بصراں کے وجود پر پڑرہی تھی۔ دائی کو اندھیرے میں بڑی تکلیف ہورہی تھی اور بچہ بھی پیدا ہونے کا نام ہی نہ لے رہا تھا ۔دائی ...
-
28 August
پُرسہ ۔۔۔۔ حنا جمشید ساہیوال
جب اسکے ہاں چو تھی بےٹی پیدا ہوئی تو کئی لوگ اسے پُرسہ دےنے آئے۔پانچوےں بیٹی کی پیدائش پر اسکا شوہر صابر حسین بھی خوب دھاڑےں مار مار کے روےا اس لئے نہیں کہ اس کے ہاں پانچوےں بار رحمت کی موسلا دھار بارش اتنی زور سے پڑی تھی کہ سےلِ بےکراں کی طرح جو سامنے آئے بہا لے جائے ...
-
28 August
دیس نہ کوئی پردیس….علی بابا ننگر چنا
سچی بات یہ ہے کہ وہ بھی چکر میںآگیا ہے۔اور پھر چکر کیوں نہ ہو؟ اب وہ بیچاری انٹرنیشنلزم کی حامی عورت اوراس کے ساتھ سماجی مصلح بھی۔بہت خوبصورت، بااخلاق ، بامروت،کندن ایسی عورت، جو سندھ ایسے پچھڑے ، پسماندہ ملک میں رہتے ہوئے بھی چین،جاپان،امریکہ ،روس،افریقہ،انڈونیشیا ، مڈل ایسٹ کے لوگوںکے لےے ہی نہیں بلکہ وائلڈ لائف کے لےے ...
July, 2014
-
31 July
جادوئی ٹوپی ۔۔۔۔۔۔ آغا گل
اڑتی اڑتی خبر مجھ تک بھی آن پہنچی کہ ڈاکٹر پیرک کو مچ جیل بھجوادیا گیا ہے۔ وہ” پیر کا کی تاڑ “کی مانند ایک بے ضرر سا انسان تھا ۔ مچھلیاں پھانسنے کے علاوہ اس نے کوئی بھی واردات نہیں کی تھی۔ اس کا دعویٰ تھا کہ وہ مچھلیوں کا بلند پایہ شکاری ہے۔ کانٹے ڈال کر بیٹھے رہنے ...
-
31 July
ایک تابوت کی آپ بیتی ۔۔۔۔۔۔۔ عابد میر
آخری کیل ٹھونک کر جب تابوت ساز نے مجھے باقی تابوتو ں کے ساتھ لاکر رکھا، تب مجھے اپنے نئے وجود کا احساس ہوا۔ اس سے قبل میں کس شجر کا حصہ تھا، اور کہاں سے کٹ کر کہاں کہاں سے ہوتا ہوا یہاں تک پہنچا تھا، اب اس سے مجھے کوئی سروکارنہ تھا۔ ٹکڑے ٹکڑے ہوتے اور پھر اوزاروں ...
-
5 July
بزغر نا مَسڑ ۔۔۔۔۔۔۔نورمحمد ترکئی/حمید عزیزآبادی
بختاور دیرہ خلسہ خوشی او شاد کامی نا شعر تے پاریسہ کریکہ:۔ پگّہ عید مروءِ رنگ ساز کنا پُچ آتے رنگ کروئے ای لاڈی او لاڈ اُٹ پُچ آتے کنا مون انگا رنگ نی ایتے گواچنی ۔۔ پگّہ عید ئِ ، خلق ئنا ہر چنُکا بھلّا ک بھاز بے تامُلی ، تلوسی اَٹ عید نا انتظار ٹی اسُّر، چنُاک تینا ...