Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » قصہ (page 2)

قصہ

August, 2022

  • 15 August

    گیدڑ ۔۔۔  امر جلیل/ محمد رفیق مغیری

    شام کے وقت ایک قبرستان سے گزرتے ہوئے  آواز سنائی دی۔”گیدڑ، السلام علیکم!“۔میں رک گیا، میری جگہ پہ کوئی اور ہوتا قبرستان سے اس طرح آواز سنتا تو خوف سے کانپ جاتا۔لیکن خوف محسوس کرنے کے بجائے مجھے غصہ آیا۔میں نے چیخ کر کہا۔”بات سنو جن۔میں گیدڑ نہیں ہوں۔میں انسان ہوں۔“ آواز آئی۔”انسانوں میں کوئی انسان شیر ہوتا ہے،تو کچھ ...

  • 15 August

    شرا ۔۔۔ عبدالعزیز بگٹی

    آں یک لوغ ءَ گوں ثی بنوانی سرا نِشتئی اے۔ نزیغا دوہمی لوغ نیستَہ ثی۔ ماثی پِھذی یکے اث۔ دِیریں ناخوذات اَستہ ثنتی پر آں شہرانِشتیئے ثنت۔ پر آں دہ  ھَندے مالے سرا،او ھندے ڈغارے سرا یدر اِشیا گوں اَڑائینتیئے ثنت۔ اِشی اے دو کِسائیں بچ ا ثنت۔ مَسترین ءَ نام لِیمو او کَسترین ءَ نام خان بشک اث۔ لیمو ...

  • 15 August

    نوٹنکی والی۔۔۔جاوید صدیقی

    ساجد کے ہاتھ مشین کی تیزی سے چل رہے تھے اور کان ملّا طاہر کی آواز پر لگے ہوئے تھے جو ایک اونچے اسٹول پر بیٹھے ہل ہل کر کوئی اسلامی ناول سنا رہے تھے۔ وہ بہت اچھاپڑھتے تھے،اُن کی آواز منظر کے مطابق اونچی نیچی ہوتی رہتی تھی، کبھی اس طرح چلّاتے کہ سڑک سے گزرنے والے رُک جاتے ...

July, 2022

  • 18 July

    دھارا ۔۔۔ سعیدہ گزدر

    موٹر شہرسے نکلی تو اس نے سیٹ کی پُشت سے سر ٹکادیا اور شیشہ کھول کر ایک گہرا سانس لیا۔ برسات کی ہوا کومل اور ٹھنڈی تھی۔ وہ کھڑکی سے سر نکال کر باہر دیکھنے لگی۔ دُور دُور تک سبزے کا چھڑکاؤسا کیا ہوا لگتا تھا۔ کہیں گہرا سبز،کہیں دھانی، کہیں گھنا اور دبیز، کہیں چھدرا چھدرا جیسے بچے کھچے ...

  • 18 July

    عبداللہ مصلی ۔۔۔ مصباح نوید

    نگو سرگی ویلے مسجد کے کھلے صحن میں جھاڑو دیتی تھی۔نمازیوں کی آمد سے پہلے ہی سٹک جاتی۔نماز فجر کے بعد کمی کمینوں کے بچے ہی  مسجد سے ملحق مدرسے کے صحن میں جمع ہوتے تھے_  جو چنگا چوکھا کھاتے بلکہ کھاتے ہی چلے جاتے تھے، جن کی تھالیاں بھی کمی دھوتے تھے، ان نکمے  گھروں میں  مولوی صاحب بذات ...

  • 18 July

    چھاؤں ۔۔۔ فرزانہ خدرزئی

    شغلہ کی بے چینی بڑھتی جا رہی تھی۔کافی دنوں سے یہ صورت حال تھی کہ کسی صورت چین نہیں تھا۔جسم میں چیونٹیاں سی رینگنے لگتیں۔عجیب سی انہونی کیفیت طاری تھی پھر سر درد،جسم کا درد،بھاری پن ایسی صورت حال میں کوئی چین نہیں تھا۔ جسم کے تناؤ اور سر میں شدید درد۔۔۔۔اسے شدید طلب ہو رہی تھی۔خشک ہونٹوں پر زبان ...

  • 18 July

    دائرہ ۔۔۔ جاوید صدیقی

    پتہ نہیں کب یہ بات میرے ذہن میں آئی تھی کہ ہم سب دائروں میں رہتے ہیں۔یہ دنیا ایک دائرہ ہے جس کے اندر اور بہت سے دائرے ہیں۔سماج کا دائرہ، سیاست کا دائرہ، مذہب کا دائرہ،رشتوں کا دائرہ،یہ ساری زندگی ہی ایک دائرہ ہے۔ زندگی کادائرہ یا گھیرا یا حلقہ یا حصار ہما را بنایا ہوا نہیں ہوتا یہ ...

June, 2022

  • 15 June

    امریکی بھیڑیا اورغیر ملکی دشمن ۔۔۔ تھامس کنگ / نسیم سید

    اچھی کہانی بھلا کس کو پسند نہیں ہوتی؟ بلکہ کہانی سننے کے شوق کوتو ہمار ے بچپن میں ہی داد یاں  اور نا نیاں ایسا ہم میں رچا بسا دیتی ہیں کہ پھر یہ شو ق عمر کے سا تھ ساتھ اور بڑھتا جاتا ہے۔۔ مجھے جو کہانیا ں میری دا دی یا نانی نے سنا ئیں وہ ا کثر ...

  • 15 June

    چھبیس مزدور اور ایک دوشیزہ ۔۔۔ گورکی / سعادت حسن منٹو

    ہم تعداد میں چھبیس تھے۔ چھبیس متحرک مشینیں، ایک مرطوب کو ٹھڑی میں مقید، جہاں ہم صبح سے لے کر شام تک بسکٹوں کے لیے میدہ تیار کرتے۔ ہماری زندان نما کو ٹھڑی کی کھڑکیاں جن کا نصف حصہ آہنی چادر سے ڈھکا ہوا تھا اور شیشے گرد و غبار سے اٹے ہوئے تھے، اینٹوں اور کوڑے کرکٹ سے بھری ...

  • 15 June

    دیوانے لوگ ۔۔۔ مہر غلام فرید کاٹھیا

    شام ہونے کی وجہ سے گنتی بند ہونے والی تھی۔ جانو کا بخار بڑھتا ہی جارہا تھا۔وہ اپنے کھڈے پر لیٹا تھاکراہ رہا تھا۔ اس کی نظر دروازے پر لگی ہوئی تھی۔آج بھی دوائی نہ ملی تو مرجاؤں گا۔ آج جس طرح بھی ہو ہسپتال جانا چاہیے خواہ اپنی آخری پونجی سگریٹ کے پانچ پیکٹ اور دس روپے کسی کو ...