Home » پوھوزانت (page 88)

پوھوزانت

February, 2015

  • 6 February

    سندھ کا سوبھو ۔۔۔ جمال/ ننگر چنا

    یہ اُس انوکھے اور منفرد قبیلہ کا آخری فرد تھا جو 8دسمبر2014 کی سرد صبح کے وقت سندھ کے بیابان میں سو گیا اور صدیوں کی سیاسی ، علمی اور نظریاتی ذہانت اپنے وجود کے اوراق میں لپیٹ کر لاڑکانہ کے شمشان گھاٹ میں روشن ہوگیا۔ وہ اپنی 95 سالہ زندگی میں ” روشنی کے سفر“ میں ہی رہا۔ اس ...

  • 6 February

    بحرِ بلوچ ۔۔۔ گلزار گچکی

    بلوچ وسیع و عریض رقبہ پر مشتمل قبل از مسیح کی تاریخ رکھنے والی عظیم مہرگڑھ کی تہذیب و تمدن کا وارث ، معدنی وسائل سے ما لا مال متنوع موسم اورموافق آب و ہوا کی حامل سرزمین کا مالک ہے۔ بلوچ کے قومی وسائل میں زیر زمین معدنیات کے بیش بہا ذخیرے کے علاوہ پاکستان میںجیوانی سے لیکر حبکو ...

  • 6 February

    لےون ٹراٹسکی کے نظرےات ۔۔۔ اعظم زرکون

    میرا کہنا ہرگز یہ نہیں ہے کہ ٹراٹسکی کلی طور پر غلط تھا اور سٹالن کلی طور پر صحیح تھا۔ سٹالن نے ےا تو پارٹی کے فےصلوں کے مطابق عملدرآمد کےا ےا اپنے نقطہ نظر کو پارٹی سے منواےا۔ جبکہ ٹراٹسکی کے فےصلے اس کے انفرادی فےصلے تھے۔ ےقےنا انفرادی فےصلوں کے بجائے پارٹی کے فےصلوں کی اہمےت زےادہ ہے۔ ...

  • 6 February

    بلوچی زبان و ادب ۔۔۔ مسرور شاد

    دنیا کی ہر قوم اپنی زبان ، ادب، ثقافت و تہذیب سے پہچانی جاتی ہے اور کوئی بھی ادب کسی قوم سے منسوب اور اس قوم کی تاریخ، ثقافت و تہذیب کا آئینہ دار اور ترجمان ہوتا ہے ۔ اسی طرح بلوچی ادب” بلوچ قوم کی روایات، تہذیب و ثقافت کا امین اور آئینہ دار ہے۔ حالات کتنے کٹھن اور ...

  • 6 February

    ماہ فروری ۔۔۔ ترتیب: اثیر عبدالقادر شاہوانڑیں

  • 6 February

    وادی مستونگ ۔۔۔ سید غریب شاہ انجم

    معدنی و سمندری وسائل سے مالا مال بے آب و گیا خطہ بلوچستان کے ماتھے کا جھومر، آماچ و چلتن کے وسیع و کشادہ دامن میں آباد، قبائلی و جغرافیائی تنوع کا حامل، علمی، ادبی، سیاسی، دینی اور سماجی شعور کے ساخت کا یہ شہر مستونگ (Mastung) تاریخ اور تاریخی تسلسل کا عظیم ورثہ ایک شہر بے مثال اور خطہ ...

  • 6 February

    دلیر بادشاہ ۔۔۔ اسرار شاکر

    جب پوری قوم رو رہی تھی….بادشاہ ہنس رہا تھا۔ یہ عام ساواقعہ تو نہ تھا۔بہت بڑا قومی سانحہ تھا۔دہشت گردوں کی بھیانک واردات….کوئی صبح کے دس بجے ہوں گے۔ پھولوں کے شہر پشاور میں،آرمی پبلک سکول پر شدت پسندوں نے حملہ کردیا تھا۔یہ محض ظالمانہ اور سفاکانہ کاروائی نہ تھی بلکہ سکول کے احاطے میںآناً فاناً قیامت پرپا ہوئی تھی۔ہنستے ...

January, 2015

  • 10 January

    کامریڈ سوبھو ۔ایک عہد ساز شخصیت ۔۔۔ نواب بلوچ

    دنیا میںایسی کم مثالیں ملتی ہیںجہاں لوگ اپنی زندگی کو ایک نظریہ کے لیے وقف کر دیں اور اپنی انفرادی زندگی کو اجتماعی زندگی کے لیے قربان کردیں۔ جب بھی کسی قوم پر استحصالی نظام مرتب ہوا ہے تو ایسے مزن مرد قوموں سے نکلے ہیں۔جو استحصالی نظام کے خلاف کھڑے ہوئے اور کامیابی سے ہمکنار بھی ہوئے۔ جب برطانیہ ...

  • 10 January

    سندھ کا مہان سپوت، سوبھو ۔۔۔ یوسف سندھی

    بہت سال پہلے 1992ءکی بات ہے کہ ، جب میں حیدرآباد کے ایک اخباری گروپ کے ایک ماہنامہ جریدے ”ہزار داستان“ کے ادارتی حصے میں کے فرائض سرانجام دیتا تھا، اور میں کامریڈ سوبھوگیانچندانی سے انٹرویو لینے کیلئے لاڑکانہ گیا ۔یہ نہ صرف میری کامریڈ سوبھو سے پہلی ملاقات تھی، بلکہ میرا لاڑکانہ کا بھی پہلا سفر تھا۔ کامریڈ سوبھو ...

  • 10 January

    میں اور میری جدوجہد ۔۔۔ سوبھوگیانچندانی ننگر چنا

    میں نے کبھی یہ نہ سوچا تھا کہ میں اتنے طویل عرصہ تک جیﺅں گا۔ میں شانتی نکیتن میں اپنی تعلیم پوری کرکے 1941 میں وطن لوٹ آیا تو میری شادی ہوگئی اور بعد ازیں میں نے لا ءکالج میں داخلہ لے لیا، جہاں سال کے آخری ایام تک پڑھنے کے بعد گاﺅں لوٹ آیا۔ گاﺅں ( بنڈی) پہنچ کر ...