معدنی و سمندری وسائل سے مالا مال بے آب و گیا خطہ بلوچستان کے ماتھے کا جھومر، آماچ و چلتن کے وسیع و کشادہ دامن میں آباد، قبائلی و جغرافیائی تنوع کا حامل، علمی، ادبی، سیاسی، دینی اور سماجی شعور کے ساخت کا یہ شہر مستونگ (Mastung) تاریخ اور تاریخی تسلسل کا عظیم ورثہ ایک شہر بے مثال اور خطہ ...
February, 2015
-
6 February
دلیر بادشاہ ۔۔۔ اسرار شاکر
جب پوری قوم رو رہی تھی….بادشاہ ہنس رہا تھا۔ یہ عام ساواقعہ تو نہ تھا۔بہت بڑا قومی سانحہ تھا۔دہشت گردوں کی بھیانک واردات….کوئی صبح کے دس بجے ہوں گے۔ پھولوں کے شہر پشاور میں،آرمی پبلک سکول پر شدت پسندوں نے حملہ کردیا تھا۔یہ محض ظالمانہ اور سفاکانہ کاروائی نہ تھی بلکہ سکول کے احاطے میںآناً فاناً قیامت پرپا ہوئی تھی۔ہنستے ...
January, 2015
-
10 January
کامریڈ سوبھو ۔ایک عہد ساز شخصیت ۔۔۔ نواب بلوچ
دنیا میںایسی کم مثالیں ملتی ہیںجہاں لوگ اپنی زندگی کو ایک نظریہ کے لیے وقف کر دیں اور اپنی انفرادی زندگی کو اجتماعی زندگی کے لیے قربان کردیں۔ جب بھی کسی قوم پر استحصالی نظام مرتب ہوا ہے تو ایسے مزن مرد قوموں سے نکلے ہیں۔جو استحصالی نظام کے خلاف کھڑے ہوئے اور کامیابی سے ہمکنار بھی ہوئے۔ جب برطانیہ ...
-
10 January
سندھ کا مہان سپوت، سوبھو ۔۔۔ یوسف سندھی
بہت سال پہلے 1992ءکی بات ہے کہ ، جب میں حیدرآباد کے ایک اخباری گروپ کے ایک ماہنامہ جریدے ”ہزار داستان“ کے ادارتی حصے میں کے فرائض سرانجام دیتا تھا، اور میں کامریڈ سوبھوگیانچندانی سے انٹرویو لینے کیلئے لاڑکانہ گیا ۔یہ نہ صرف میری کامریڈ سوبھو سے پہلی ملاقات تھی، بلکہ میرا لاڑکانہ کا بھی پہلا سفر تھا۔ کامریڈ سوبھو ...
-
10 January
میں اور میری جدوجہد ۔۔۔ سوبھوگیانچندانی ننگر چنا
میں نے کبھی یہ نہ سوچا تھا کہ میں اتنے طویل عرصہ تک جیﺅں گا۔ میں شانتی نکیتن میں اپنی تعلیم پوری کرکے 1941 میں وطن لوٹ آیا تو میری شادی ہوگئی اور بعد ازیں میں نے لا ءکالج میں داخلہ لے لیا، جہاں سال کے آخری ایام تک پڑھنے کے بعد گاﺅں لوٹ آیا۔ گاﺅں ( بنڈی) پہنچ کر ...
-
10 January
لیون ٹراٹسکی کے نظریات ۔۔۔ اعظم زرکون
پچھلے ماہتاک سنگت میں محترم جاوید اختر کا مضمون پڑھا،ٹراٹسکی کے بارے میں ۔ عمومی طور پر لوگ ٹراٹسکی کو منشوےک سمجھتے ہیں جبکہ وہ نہ تو منشوےکوںکا نہ ہی بالشوےکوں کا لےڈ ر رہا ۔دوسرا ٹراٹسکائےٹ سٹالن پر تنقےد کرتے ہےں جبکہ 1903سے لے کر 1923تک ٹراٹسکی کے اختلافات لےنن کے ساتھ تھے ، 1917سے لے کر 1923تک پارٹی ...
-
10 January
کارل ساگان۔ ایک ستارہ ۔۔۔۔ ڈاکٹر غلام سرور ہیوسٹن، امریکہ
کارل ساگان بیسوی صدی کے امریکہ کی ایک ایسی نامی گرامی ہستی کا نام ہے جس نے ایسٹرونومی، ایسٹر و فزکس اور ایسٹرو بائیولوجی کے میدان میں کارہائے نمایاں انجام دےے۔ وہ ایک بہت اچھا لکھاری اور یکتائے روزگار قسم کا سائنسی شومین بھی تھا جس نے سائنس کو آسان بنا کے عوام کے سامنے پیش کیا اور اس کی ...
-
10 January
عشقیہ شا عر ی اور میر گل خا ن نصیر ۔۔۔ وحید زہیر
عشق کا کو ئی نعم البدل نہیں ،اس سے بہتر کو ئی راہ عمل نہیں یہ بذ ات خود عدل ہے اسلئے اس کو عدل نہیں،اس کو انسانی وارفتگی اور سچا ئی کے سوا اور کوئی دخل نہیں ۔وہ ذی رو ح ہی کیا جس میں کو ئی ہلچل نہیں یہ کسی بھی انسان کے امر رہنے کی علا مت ...
-
10 January
میرگل خان نصیر ۔۔۔۔ ضیاشفیع
منیر بادینی گوں ارسیں چماں میر گل خان نصیر ے زند و آئی کردے سرا گشتانک دیگا ات۔ نوشکی سیکرٹریٹ ہال شہ پر وابیں زانتکاراں کیل انت۔ ۔۔۔۔ گل خان تو نوشکی ے سرمگیں ہاکے تہا پرچا نہ شتے۔۔۔۔ گل خان تو ۔۔۔ تو شہ کوہا جپ چیا نہ جت۔۔۔۔ گل خان تو پہ وت دگہ راہ و رابندے چیا ...