Home » پوھوزانت (page 8)

پوھوزانت

March, 2022

  • 11 March

    نظم نگار خواتین اور تصور وقت ۔۔۔ ڈاکٹر فاطمہ حسن

    کئی سوالات کے جوابات کو تلاش کرنا ضروری ہے۔ مثلاً زندگی اور وقت کے شعور کو کسی شاعرہ نے کس طرح لکھا ہے؟ وقت، جو ہر لکھنے والے کا موضوع رہا ہے، ذات اور کائنات وقت کے گرداب میں معلق، کیسی کیسی گتھیوں سے الجھتی رہیں، جن کو سلجھانے میں فلسفیوں اور شعرأ نے صفحات کے صفحات سیاہ کیے۔ ان ...

  • 11 March

    عورتوں کے حقوق ۔۔۔ ضیاء الدین بلوچ

    “آپ نے اپنی بہن کو وراثت میں حق دیا؟” “نہیں۔۔” “آپ کے والد نے اپنی بہنوں کو جائیداد میں ان کا حصہ دیا؟” “نہیں۔۔” “میں، آپ اور ہمارے بھائی اچھے سے اچھے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ کیا ہم نے اپنی بہنوں کو اچھی تعلیم دی؟” “نہیں۔۔” “کیوں نہیں میرے دوست؟۔ “ان کو معاشی انصاف چاہیے، ان ...

  • 11 March

    ہانی مریذ ۔۔۔ شاہ محمد مری

    اگلا منظر نامہ کچھ یوں ہے کہ تباہ حال، شکست خوردہ‘ دھوکہ یافتہ  اور حواس باختہ مریذ ایک رات وصلِ ہانی کی توقعات کاندھے پہ اٹھائے اُس کے محل میں گھس جاتا ہے۔ اور اُس کی گھوڑی کے آخور میں دبک کر بیٹھ گیا۔ اُس نے ہانی کو وہاں تک آنے بندھی گھوڑی کھول دی۔ سوئے ہوئے چاکر نے ہانی ...

  • 11 March

    اردو ادب میں عورت کا کردار ۔۔۔ طاہرہ اقبال

    مولانا حالی نے جب مناجات، بیوہ اور چپ کی داد جیسی نظمیں لکھیں اور عورت کی پہلی بار اُردو شاعری میں ”اے ماؤ بہنو بیٹیو“ کے محترم ناموں سے پکارا تو صالحہ عابد حسین نے یاد گارِ حالی میں لکھا۔ ”حالی سے پہلے کوئی بدیسی اگر ہمارے اُس وقت کے سارے اُردو شاعری کے خزانے کو کھنگا لے تو اس ...

February, 2022

  • 10 February

    شوکت صاحب۔۔ایک اچھا دوست ۔۔۔ شاہ محمد مری

    کبھی  تفصیل سے جاننے کی کوشش ہی نہ کی کہ اس کا پورا نام شوکت علی زیدی تھا۔ وہ عمر میں مجھ سے دوچار  سال بڑا تھا۔ ہماری فیملی فرینڈ شپ بہت گہری تھی۔وہ میرے بڑے بھائی میرو خان کو میرو بھائی پکارتا تھا۔ اُس کی میرے بڑے بیٹے ڈاکٹر طارق سے اچھی خاصی گپ شپ تھی۔ سائنس بالخصوص کا ...

  • 10 February

    ہانی مریذ ۔۔۔ شاہ محمد مری

    عورت پدرسری طبقاتی سماج میں بہر حال کماڈٹی ہی ہے، چیز ہے۔اُسے ہی ہتھیا لیے جانے کا احتمال رہتا ہے۔ خواہ حسن کے نام پر ہتھیا لو‘ خواہ عقل و فراست کے نام پر۔ چنانچہ  چاکر اِسی تدبیر میں لگ گیا۔وہ دن رات مریذ کی منگیتر کو چھین لینے کے بارے میں غور کرنے لگا۔بددیانتی اُس پہ حاوی ہوچکی تھی۔اُس ...

  • 10 February

    میری ”دادا“ دادا ہوگئی ۔۔۔ گوہر ملک/شا ہ محمد مری

    جھوٹ جھوٹ، سچ سچ، قصہ یوں ہے کہ دو آدمی تیار ہوگئے کہ قندہار جائیں گے۔ مگر مصیبت یہ ہے کہ ہم پشتو نہیں جانتے۔ ایک بولا کہ مجھے ایک فقرہ آتا ہے یعنی ”خدا ئے دہ پارہ“۔ دوسرے نے کہا کہ اس طرح تو مجھے بھی ایک فقرہ آتا ہے کہ ”غل مہ خورہ“۔ تو اس طرح تو ہم ...

  • 10 February

    رؤف وارثی ۔۔۔ آسیہ رحمان

    میرے والد کی پوری زندگی اوران کی جدوجہد بہت طولانی رہی اوراس کو چند لائنوں کے آرٹیکل کے ذریعے مکمل طورپر بیان کرنا ممکن نہیں۔اسی لیے یہاں پر میں سرسری طور پہ انکی زندگی کو بیان کروں گی۔ وہ 22 دسمبر 1942 کو انڈیا کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے. یوں تو ان کے والد عبدالوحید وارثی لکیھن پور سے ...

November, 2021

  • 6 November

    پوہ زانت ۔۔۔ شاہ محمد مری

    کاسموس کی عمر 14بلین سال ہے۔جبکہ زمین کی عمر 4.6بلین سال ہے۔کائنات میں زندگی نے بہت دیر سے جنم لیا ہے۔ اور انسان تو بہت بعد میں آیا۔انسان محض سات ملین سال کا ہے۔ اور اس کے اندر کا برین تو بہت عرصہ بعد ڈویلپ ہوا۔ یعنی زمین، دریا،پہاڑ،سمندر، پیڑ پودے اور جانور۔ یعنی کاسموس انسان سے کم از کم ...

  • 6 November

    کوہِ سلیمان کے چرواہے کی زندگی ۔۔۔ مرتضیٰ بزدار

    شوانک (چرواہے) بلوچی زبان کا ایک لفظ ہے جس کا مطلب وہ انسان جو عام طور پر مویشیوں کو چراتا ہے اور انکی دیکھ بھال کرتا ہے۔ اسکا ذریعہ معاش یہی مویشیاں یعنی بھیڑ،بکریوں پر ہے۔ دنیا کی تاریخ کو اگر سر سری دیکھا جائے تو مختلف علاقوں اور قوموں کی حالتِ زندگی ایک دوسرے سے زیادہ مختلف شاید نہ ...