Home » پوھوزانت (page 51)

پوھوزانت

December, 2017

  • 14 December

    حوامدگی  ۔۔۔ جاوید حیات

    ’’انگیٹھی میں کوئلہ بھرنے سے پہلے شعلوں کے دھوؤں میں مچھلی کی بھینی خوشبو ساری بستی میں پھیل گئی تھی۔وہ فجر کی اذان سے پہلے ہی کڑاہیوں کے نیچے لکڑیاں جلا کر جھینگے اُبالتی تھی۔ہمارے ہاں ہانڈی میں ماش کی دال پکنے سے پہلے ماں کبھی کبھی ناشتے کے لیے وہاں سے جھینگے بھی لے آتی تھی۔وہ اِس محلے کا ...

  • 14 December

    لینن کا بچپن ۔۔۔ جاوید اختر

    خاندانی پس منظر لینن ایک خوشحال استاد اور ایجوکیشن افسر ایلیا نکولائی ایچ اولیانوف اور اس کی بیوی ماریا الیگزینڈروونا اولیانوفا بلانک کا چوتھا بچہ تھا۔اس وقت اولیانوف خاندان دریائے والگا کے کنارے واقع سمبرسک قصبے میں رہ رہا تھا۔ایلیا اور ماریا کا تعلق اس قصبے سے نہیں تھا۔لینن کے آباؤ اجداد کا تعلق آستراخان شہر سے تھا۔آسترا خان تاریخ ...

  • 14 December

    میر شیر علی خان بنگلزئی ۔۔۔ اختر علی بنگلزئی 

    آپ محمد حسن خان براہوئی (جو بلوچستان میں اردو زبان کے پہلے صاحب دیوان شاعر، براہوئی زبان کے اولین غزل گو شاعر ، فارسی کے پانچ دیوان رکھنے والے اور بلوچی میں ایک اچھی خاصی دفترکے مالک تھے )کے پڑپوتے اور اپنے دور کے ایک اعلیٰ منتظم میر نور الدین خان کے صاحبزادے تھے ۔ آپ15اکتوبر 1912کو اس دنیا میں ...

  • 14 December

    فرشی بستر پر ایک شام ۔۔۔ ثبینہ رفعت 

    فون کی مسلسل بجتی ہوئی گھنٹی نے بالآخر میرے لاشعور کو جھنجوڑ کر جگا ڈالا۔ میں نے بند آنکھوں سے دو چار لمبے لمبے ہاتھ سائیڈ پر رکھی ہوئی ڈولی کی تلاش میں مارے مگر ہر بار میرا ہاتھ خلا میں بھٹکتا ہوا واپس بستر پر آگرتا، تو مجھے پُوری طاقت سے اپنی بند آنکھیں کھولنا پڑیں۔ فون کی سکرین ...

  • 14 December

    مُلا عیسیٰ لنگ ۔۔۔ عبدالقادر رند

    ڈھاڈر ۔ کاروشن خیال عالم شخص والد صاحب بیان کرتے تھے کہ ہمارے پاس نایاب قیمتی کتابوں کا بڑا ذخیرہ تھا۔ دوحادثات ایسے ہوئے کہ کتابوں کا بہت بڑا حصہ ضائع ہوگیا۔ میرے والد پی اے آفس سبی میں ریڈر تھے ۔ اُس زمانے میں گرمیوں میں تمام ضلعی دفاتر سبی سے زیارت جاتے تھے۔ ایک سال معمول کے مطابق ...

  • 14 December

    بلوچستانی تنقید کا منظر نامہ ۔۔۔ اویس معلوم

    سنجیدہ ادبی اختلافات کے ساتھ ہم اِس مضمون کو شائع کررہے ہیں۔ ایڈیٹر تنقید کے متعلق ایک بات بڑے اعتماد اور وثوق سے کہی جاتی ہے کہ جب کوئی تخلیقی فن پارہ جنم لیتا ہے تو اس کے ساتھ ساتھ اس کی تنقید بھی پیدا ہو جاتی ہے۔یہ بات بلوچستانی اردو کے تنقید کے تناظر میں بڑی اہمیت کی حامل ...

  • 14 December

    شاہ عبدالطیف بھٹائی ۔۔۔ سَیدمظہرجمیل/ رحیم بخش مہر

    شاہ عبدالطیف بھٹائی نہ تہنا سندھی زبان و لبزانک و ربیدگئے چہ درستاں مستر و جہگیریں سپاہ (شخصیت) انت بلکیں قول علی نواز وفائی ئے کہ’’ لطیف سندھ اِنت و سندھ لطیف اِنت‘‘۔ آنہی سپاہ و شاعری وتی مزن پہناتی ، فکرئے شاہیگانی وجزبگ و مارشت ئے جہلانکی سوبا میان اسُتمانی لبزانک ئے ہم کچّ وہمدرور انت۔ شاہ عبدالطیف بھٹائی ...

  • 14 December

    سائیں کمال خان شیرانی ۔۔۔ عبدالغفار شیرانی 

    (چند ملاقاتیں، کچھ یادیں، ڈھیر ساری باتیں) سرخی مائل گندمی رنگت، جسمانی طور پر لاغر مگر چست وتوانا بدن، ابھری ہوئی خون کی رگیں اور رگوں سے بھرے مضبوط بازو، سرخ تراشیدہ سے ہونٹ، ستواں ناک، چھوٹی چھوٹی مگر تیز آنکھیں، کھلی اور کشادہ خوبصورت پیشانی،ہلکی ہلکی بھنویں، گھنی سفید داڑھی،ہلکی ہلکی مونچھیں، آگے کی طرف بالوں سے خالی چمکتا ...

  • 14 December

    Atta Shad, The Poet-Anthropologist — By Ayub Baloch

    It was one of the coldest days of a white winter. Some thirty five kilometers away from the provincial capital, Atta was the chief guest at a household banquet. We, few friends or you may say, pupils, accompanied him. As time progressed a heated literary discussion began. A delayed meal allowed us to get more of his vibrant literary insight, ...

November, 2017

  • 11 November

    کھوسہ قبیلہ۔ تاریخی پس منظر  ۔۔۔ نظام الدین کھوسہ/محمد نواز کھوسہ

    کھوسہ قوم بلوچ نسل سے ہے اور یہی حقیقت ہے۔ کسی کو اعتراض ہے تو ان کی مرضی وہ خود کو نمرود کی اولاد سمجھیں یا ہلا کو خان کا حمایتی۔ ہمیں تحقیق کرتے ہوئے ایک راستہ ہاتھ آیا اور اسی راستے سے تاریخ کے اس دور میں کھوسہ قبیلے پہ تاریخی ’’سرچ لائیٹ ‘‘ ڈالتے منزل پہ پہنچنے کے ...