Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » پوھوزانت (page 42)

پوھوزانت

May, 2018

  • 10 May

    تاریخ میں فرد کا رول ۔۔۔ سی آر اسلم

    چونکہ مارکسسٹ تاریخی ضرورت کے قانون کو مانتے ہیں اس لئے بورژوادانشور اُن پر یہ الزام دھرتے ہیں کہ وہ بڑے آدمیوں، راہنماؤں،اور لیڈروں کے رول کے منکر ہیں۔ ان کا یہ الزام بے بنیاد ہے کیونکہ مارکسزم فر د کے رول کا منکر نہیں ہے۔ مارکسسٹوں کے نزدیک کوئی بڑا آدمی اور کوئی بڑا لیڈر تاریخ کے دھار ے ...

  • 10 May

    سیندک یونیورسٹی تک کا سفر ۔۔۔۔ کاظم ذگر بلوچ

    جب ہم چوتھی جماعت کے طالبعلم تھے تو سالانہ گرمیوں کی چھٹیاں سیندک سے آگے چاغی کی پْرفضا بلند کوہساروں کے درمیان کچاو میں گزارنے چلے جاتے تھے جہاں ایک گاوں میں آبِ رواں آبِ حیات کی طرح جاری و ساری ہے؛ ہر طرف سبزہ و باغ سے چشم پْرنور ہوجاتے ہیں اور ان پہاڑیوں کے درمیان گدان و بْزگل ...

  • 9 May

    محمد امین کھوسہ ۔۔۔ غلام مرتضٰے سید/محمد نواز کھوسہ

    نسب اور خاندانی احوال محمد امین خان کھوسہ مشہور ومعروف بلوچ قوم کے کھوسہ قبیلے سے تعلق رکھتا ہے۔ بلوچ قوم کی بابت دوجُدا روایتیں ہیں ۔ ایک روایت میں انہیں مشہور آریہ نسل کا شاخ قرار دیا گیا ہے ۔ دوسری میں انہیں سامائیٹ نسل کی شاخ ظاہر کرتے ہوئے ان کا نسب امیر حمزہ سے جوڑ دیاجاتا ہے ...

  • 9 May

    رسالہ عوامی جمہوریت ۔۔۔ شاہ محمد مری 

    ہفت روزہ ’’عوامی جمہوریت ‘‘اور اس کے گاؤں سے لے کر مرکزی دفتر تک کے اہلکار، مجھ جیسے بے شمار لوگوں کو کارواں میں بھرتی کرتے چلے گئے ۔ یوں یہ رسالہ نصف صدی تک مقہوروں ، ضعیفوں اور محکوموں کا لائق فائق ترجمان رہا۔ اس باہمت رسالے نے1969میں اپنی پیدائش سے لے کر پچھلی صدی کی سترکی دہائی تک ...

  • 9 May

    بگّاں بگّاں ھینژلو ۔۔۔ عبداللہ شوہاز

    پہ اے لیبا الّم انت کہ شپ ماہکان بہ بیت او ماہ بہ جڑکّ ایت اوُ شپ گرماگ بہ بیت۔ اے لیبا کسانیں بچکّ و جنک اواری آ کن انت ۔ درستاں پیسر دو مردم گچین کنگ بنت کہ یکے گرک بیت او یکے پہوال۔ ایندگہ دراہیں لیبی پس بنت۔ گرک رؤت کمّو دِیرنندیت اوپہوال پساں چارینگ ئے ڈولا یلہ ...

  • 9 May

    LIVING On The Edge —— Dr.Sarah Ali

    Human civilization history proudly presents Mhergahr, Harappa (Gandhara Civilization) and Monjo Daro (Indus Valley Civilization) as landmark points of human civilization and society development. These civilizations are not merely representing old brick walls and pots but human desire to live with sensitivity and sensibility. Sensitivity means “the ability of an organism or part of an organism to react to stimuli, ...

April, 2018

  • 7 April

    بلوچستان اور سندھ پر بالشویک انقلاب کے ابتدائی اثرات ۔۔۔۔ اسلم خواجہ

    بالشویک انقلاب نے دنیا بھر کے آزادی پسند لوگوں کی طرح بلوچستان اور سندھ میں بھی برطانوی سامراج سے برسرِ پیکار آزادی کے متوالوں کی دلوں میں ایک نیا جوش اور ولولہ پیدا کردیا جن میں سے کئی ایک نے تو براہ راست کمیونسٹ تحریک میں شمولیت اختیار کی جبکہ دیگرنے اس انقلاب کو اپنی آزادی کیلئے ایک روشن مثال ...

  • 7 April

    دشتِ بے دولت کی ارب پتی  ۔۔۔۔ شاہ محمد مری

    تاریخ بظاہر جس قدر بھی ممتاز افراد کی ترجمانی کے تحت چلتی نظرآئے ، یہ دراصل لاکھوں کروڑوں انسانوں کی اجتماعی قولنجی کروٹوں سے ہی چلتی رہی ہے ۔ بلوچستان کی حالیہ تاریخ وصلِ انقلاب کوبے تاب، رہی ہے۔مگریہ اتنا ہی حبسِ بے پایاں کی قید کی تاریخ بھی رہی ہے ۔یہ حبس اب وہ روایتی یک طرفہ والا نہیں ...

  • 7 April

    دسمبر 1990کا اداریہ

    بادشاہی قصہ ایک تھابادشاہ۔ اصل بادشاہ تو خدا کی ذات ہے باقی تو محض اپنی زمین کے ٹکڑے کی بادشاہی کرتے ہیں ۔بادشاہ کی صرف ایک بیٹی تھی۔ وہ بہت خوبصورت تھی۔ بادشاہ اس سے بہت پیار کرتا تھا۔۔۔۔ روز بہت روز کم۔ بات ہوتی ہے لمحے میں ۔ وقت گزرتے ہیں دیرسے۔۔۔۔ خدا کے کام ایسے کہ بادشاہ کی ...

  • 7 April

    لینن کا بچپن ۔۔۔۔  جاوید اختر 

    ۔1866 ء کے بعد ایلیانے پینزا میں،جس دوریانسکی انسٹیٹیوٹ کو چھوڑا تھا۔اس کے ایک سابقہ طالب علم دمٹری کاراکوزوف نے زار کی جان لینے کی کوشش کی تھی۔1870ء میں نچائیف کے گروہ نے روس بھر میں تہلکہ مچا رکھا تھا۔آٹھ برس بعد پلیخانوف کی ساتھی ویرا زاسولیچ نے سینٹ پیٹرسربرگ کے گورنر جنرل ٹریپوف کو گولی مار کر ہلاک کردیا ...