Human civilization history proudly presents Mhergahr, Harappa (Gandhara Civilization) and Monjo Daro (Indus Valley Civilization) as landmark points of human civilization and society development. These civilizations are not merely representing old brick walls and pots but human desire to live with sensitivity and sensibility. Sensitivity means “the ability of an organism or part of an organism to react to stimuli, ...
May, 2018
April, 2018
-
7 April
بلوچستان اور سندھ پر بالشویک انقلاب کے ابتدائی اثرات ۔۔۔۔ اسلم خواجہ
بالشویک انقلاب نے دنیا بھر کے آزادی پسند لوگوں کی طرح بلوچستان اور سندھ میں بھی برطانوی سامراج سے برسرِ پیکار آزادی کے متوالوں کی دلوں میں ایک نیا جوش اور ولولہ پیدا کردیا جن میں سے کئی ایک نے تو براہ راست کمیونسٹ تحریک میں شمولیت اختیار کی جبکہ دیگرنے اس انقلاب کو اپنی آزادی کیلئے ایک روشن مثال ...
-
7 April
دشتِ بے دولت کی ارب پتی ۔۔۔۔ شاہ محمد مری
تاریخ بظاہر جس قدر بھی ممتاز افراد کی ترجمانی کے تحت چلتی نظرآئے ، یہ دراصل لاکھوں کروڑوں انسانوں کی اجتماعی قولنجی کروٹوں سے ہی چلتی رہی ہے ۔ بلوچستان کی حالیہ تاریخ وصلِ انقلاب کوبے تاب، رہی ہے۔مگریہ اتنا ہی حبسِ بے پایاں کی قید کی تاریخ بھی رہی ہے ۔یہ حبس اب وہ روایتی یک طرفہ والا نہیں ...
-
7 April
دسمبر 1990کا اداریہ
بادشاہی قصہ ایک تھابادشاہ۔ اصل بادشاہ تو خدا کی ذات ہے باقی تو محض اپنی زمین کے ٹکڑے کی بادشاہی کرتے ہیں ۔بادشاہ کی صرف ایک بیٹی تھی۔ وہ بہت خوبصورت تھی۔ بادشاہ اس سے بہت پیار کرتا تھا۔۔۔۔ روز بہت روز کم۔ بات ہوتی ہے لمحے میں ۔ وقت گزرتے ہیں دیرسے۔۔۔۔ خدا کے کام ایسے کہ بادشاہ کی ...
-
7 April
لینن کا بچپن ۔۔۔۔ جاوید اختر
۔1866 ء کے بعد ایلیانے پینزا میں،جس دوریانسکی انسٹیٹیوٹ کو چھوڑا تھا۔اس کے ایک سابقہ طالب علم دمٹری کاراکوزوف نے زار کی جان لینے کی کوشش کی تھی۔1870ء میں نچائیف کے گروہ نے روس بھر میں تہلکہ مچا رکھا تھا۔آٹھ برس بعد پلیخانوف کی ساتھی ویرا زاسولیچ نے سینٹ پیٹرسربرگ کے گورنر جنرل ٹریپوف کو گولی مار کر ہلاک کردیا ...
-
7 April
فنکار عبدالقادر حارث ۔۔۔ وحید زہیر
کچھ لوگ بابرکت ہوتے ہیں، جن کی وجہ سے شہری روایات بحال رہتی ہیں۔ کوئٹہ شہر میں کچھ بڑے سیاستدان تھے جو جناح روڈ اور ملحقہ بازاروں میں چہل پہل کرتے ہوئے نظر آتے تھے جن سے لوگ عقیدت سے ملتے تھے یا احتراماً سلام دُعا کر کے آگے نکل جاتے تھے۔ اس روایت کے غالباً آخری امین ممتاز بلوچ ...
-
7 April
محمد علی بہارا ۔۔۔ حسن عسکری، سانگڑھ
ڈاکٹر شاہ محمد مری ادب کے حوالے سے مارکسزم کی مقبولیت میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں ۔یہ ان کا ظرف ہے کہ وہ اپنے پرانے ساتھیوں کو نہ صرف یاد رکھتے ہیں بلکہ اُن کی سیاسی جدوجہد، ان کی قربانیوں اور کن حالات میں لوگوں نے استحصالی نظام کے خلاف محنت کش عوام کو منظم کیا اور ان کی ...
-
7 April
محمد امین کھوسہ ۔۔۔۔ غلام مرتضٰے سید/محمد نواز کھوسہ
یہ جیکب آباد ضلع کے کھوسہ بلوچوں میں ریش دراز ، عابد، صاحبِ دل، بلند ہمت ، معاملہ فہم، نصف گوشہ نشین ، مخلص قومی کارکن ہے ۔ جس کا حال اور قال ، گفتگو اور فکر ، سیاسی نظریہ اور عمل اس قدر پراز معمہ اور مطلب بھرے ہوتے ہیں جس کے سمجھنے اور سلجھانے کا کام کم ہی ...
-
7 April
نقش گر ۔۔۔ رزاق شاہد
ممنوع ہو گی آپ کے دھرم میں لیکن میرے تو دل کے کنول کِھلتے ہیں اس سے ، میرے تو۔۔۔. بچے پلتے ہیں اس سے اس نے جواب دیا ہم سوچنے لگے کہ مائیں نہیں انائیں بانجھ ہوتی ہیں. میں ایک سندھ جایا مصلوب ہوا تو سندھو ماں نے اسی 79سال ایک اور بیٹا جنم دیا ایک فنکار بیٹا، ۔ ...
-
7 April
آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمدمری
ایسا لگتا ہے کہ کانفرنس کے منتظمین ،سرداروں کی شرکت کے بارے میں حتمی طور پرمایوس ہوتے جارہے تھے۔ اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ ذرا سا کسی نے آنے کا عندیہ دیا تو کانفرنس والوں نے جھٹ اُسے اپنے اخبار ’’البلوچ‘‘ میں چھاپ دیا: ’’آج سردار بہادر سردار محمد بہرام خان تمندار ہڑی(لہڑی؟) آف بلوچستان کا مراسلہ آل ...