’’بدن دریدہ‘‘ کی اشاعت سے اور تو جو کچھ ہوا یا نہ ہوا، لیکن اُردو تنقید میں چند سطروں کا دائمی اضافہ یقیناًہوگیا۔ اس کی اشاعت کے بعد سے اب تک کسی بھی شاعرہ یا ادیبہ کی نگارشات پرایسی تحریر شاذ ہی میری نظر سے گزری ہے جس میں یہ اضافی معلومات موجود نہ ہوں: ’’فلاں فلاں شاعرہ، اپنی نسوانیت ...
March, 2019
-
13 March
صنف نازک ۔۔۔ مصباح نوید
کون جانے فیشن ہے کہ بھیڑچال، اندازِ سوچ کاشاخسانہ کہ ہر سو شور سابرپا ہے کہ مرد ظالم ہے ،شقی القلب ہے ،ہرجائی ہے ۔سوشل میڈیا پر تو ایسی دلدوز پوسٹ لگائی جاتی ہیں کہ دل آٹھ نو دس آنسو روتا ہے ۔گیارھویں آنسو کی ترسیل شاید دل یہ سوچ کے روک دیتا ہے کہ یہ کام تو چشم نم ...
-
13 March
عورت اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ محمد نواز کھوسہ
دنیا کی نصف آبادی اور پاکستان کی اکاون فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے ۔ ظاہر ہے انسان مخلوقات میں اشرف درجے پر فائز ہے اور عورت بھی انسان ہونے کے ناطے اسی اشرف المخلوقات کا حصہ ہے ۔ مگر یہاں معاملہ دانستہ طور پر الٹا گیا ہے اور عورت کو عجیب المخلوقات بنایا گیا ہے ۔ اسی وجہ سے ...
-
13 March
سیوی گپتہ تی دنگاں ۔۔۔ شاہ محمد مری
ساہیوال آرٹس کونسل نے 26،27 نومبر 2018 کو ’’ پاکستانی ثقافتیں اور گلو بلائزیشن‘‘ کے موضوع پردو روزہ ادبی و ثقافتی کانفرنس منعقد کی۔مشاعرہ بھی تھا،شامِ غزل بھی تھی،اورکتابوں کے سٹال بھی تھے۔ میزبان ڈاکٹر ریاض ہمدانی نے پاکستان بھر سے آئے ہوئے ادباء اور دانشوروں کو خوش آمدید کہا ۔ افتتاحی سیشن کی صدارت جناب نجیب جمال نے کی ...
-
13 March
بلوچستان اینڈ آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمدمری
انگریز کا دور ہو، اورہندوستان سطح کی بلوچ سیاست ہو تو ہمہ جہت محنت کرنی ہوتی ہے ۔ دورے، میٹنگیں ، صلاح مشورے ، پریس کانفرنسیں، قرار دادیں ۔۔ ۔ چنانچہ اسی سلسلے مگسی صاحب جھل مگسی سے 7مئی 1933کو سبی پہنچا اور اسی دن بذریعہ کار کوئٹہ پہنچا۔ اس نے کنگ ایڈورڈ میموریل سرائے میں رہائش اختیار کی۔ دوہفتے ...
-
13 March
Baba – Bizanjo
The Book; Baba – Bizanjo. By Shah Mohammad Marri Reviewed by Manzoor Mosiani Mir Ghouse Bakhsh Bizanjo (1917 – 1989) was one of the leading man on the political scene of Balochistan for around five decades; prima facie he preached a short program to practice, but deep down he practiced a wide range of themes to be preached. Less was ...
February, 2019
-
14 February
پراگریسورائٹرز ایسوسی ایشن ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری
انقلاب کا دور دور تک کوئی نشان نہیں ۔وحشت ناک رائیگانی کے بین الاقوامی ماحول کو مسلط ہوئے تیس سے زائد برس ہوچکے۔ راستہ، نشانیاں مٹ چکیں۔ ’’میرا تیرا‘‘ کا سَرابی صحرا پیاسی زبانوں کی طوالت بڑھاتا جارہا ہے ۔ کوئی سرائے ، صحبت سرائے موجود نہیں۔ حتیٰ کہ مراقبے میں بھی کوئی جبریل کوئی قاصد کوئی قطب تارا نہیں ...
-
14 February
لاہور کنونشن میں سنگت اکیڈمی کی رپورٹ ۔۔۔ جاوید اختر
بلوچستان کے ادب اور ادبی تنظیم کی ابتدا ہمارے عوام اور سرزمین کی تاریخ سے وابستہ ہے۔ اور اس کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ کارل مارکس کے بقول ’’ہندوستان کی ساری تاریخ حملہ آوروں کی تاریخ ہے۔‘‘ جب کہ اس کے برعکس بلوچستان کی تاریخ حملہ آروں کے خلاف مزاحمت کی تاریخ ہے۔ پرتگیزیوں سے لے کر آج تک ...
-
14 February
اوکاڑہ اور روشن فکر تحریک ۔۔۔ حشمت لودھی
اقبال صلاح الدین ، ظفر اقبال، ابوالاعجاز حفیظ صدیقی کا شہر اوکاڑہ گنجی بار اور نیلی بار کے سنگم پر شیر شاہ سوری کی بنائی شاہراہ کے کنارے واقع ہے۔ اس جغرافیائی حیثیت میں ماہرین نے اسے نیلی گنجی بار کا علیحدہ نام بھی دیا ہے ۔ اور اسی محل و قوع کے سبب یہ ہمیشہ تخت دہلی سے جُڑا ...
-
14 February
سیکریٹری جنرل رپورٹ ۔۔۔ ڈاکٹر جعفر احمد
انجمن ترقی پسند مصنفین پاکستان کے چوتھے مرکزی کنوینشن میں پیش کردہ سیکریٹری جنرل کی تین سالہ (2010-18) رپورٹ (یہ رپورٹ لاہور میں منعقدہ مرکزی کنوینشن میں ۱۹؍ جنوری ۲۰۱۹ء کو پیش کی گئی) محترم صدرِ اجلاس، مرکزی کنوینشن میں تشریف فرما جملہ احباب، اراکین مرکزی مجلسِ عاملہ، صوبائی اور مساوی وحدتوں کی مجالسِ عاملہ کے اراکین، ملک بھر سے ...