ماما عبداللہ جان جمالدینی کی ایک کتاب بنام شمع فروزاں میری پاس لائبریری میں موجود ہے۔ پھر اس سے میں نے ماما کی زندگی کے حوالے سے لکھنے کے لیے پڑھنا شروع کیا. کتاب میں ماما نے اپنی زندگی کے حوالے سے مختلف دلچسپ اور کا آمد باتیں لکھی ہیں۔کتاب کے پیش لفظ میں گل بنگلزئی لکھتے ہیں کہ ”میر ...
June, 2019
-
14 June
کیا لڑکیاں بوجھ ہیں؟ ۔۔۔ انیس ہارون
آ ج کل ایک سکینڈل اخباروں کی زینت بنا ہوا ہے ٹی۔ وی اور سوشل میڈیا پر اس کا چرچا عام ہے۔ اچانک پاکستانی لڑکیوں سے چینی لڑکوں کی شادی اور ناجائز رویوں کے اسکینڈل سامنے آ ئے تو حیرت انگیز کہانیا ں نکلنے لگیں۔ وہ ان لڑکیوں کے ماں باپ کو سبز باغ دکھا کر راضی کرتے ہیں پھر ...
-
14 June
نظم جدید کا نمائندہ اختر الایمان ۔۔۔ راحت افشاں
نئی شاعری کی شناخت اس کا زیادہ سے زیادہ زمینی اور انفرادی ہونا ہے۔ عہد حاضر کے مسائل سے انسانی احساس و جذبات میں جوشکست و ریخت کا عمل جاری ہے وہ نئی حسیت کی بنیاد ہے اس کے برعکس روایتی شاعری کا سرچشمہ ہماری روایتی فکر تھی جو انسانی احساس و جذبات اور اسالیب اظہار دونوں پر یکساں طور ...
-
14 June
امین الملت ۔۔۔ شاہ محمد مری
امین الملت امین کھوسہ آل انڈیا بلوچ کانفرنس کے بانی راہنماؤں میں سے ایک تھا۔ روشن خیالی اور بنیادی انسانی حقوق کے چمپین تھے یہ لوگ۔جہاں دیدہ، فہمیدہ اور کثیر المطالعہ لوگ۔ یہ سب لوگ اپنے اپنے قبیلوں میں معزز گھرانوں سے تعلق رکھتے تھے۔ امین کھوسہ نے اپنے شعور اور بلند نظری سے جان لیا تھا کہ قوموں کی ...
-
14 June
امین کھوسہ کے خطوط ۔۔۔ترجمہ: نواز کھوسہ
۔10 جیکب آباد 10/06/1959 کر مفائے بندہ،شاہ صاحب! اسلام علیکم رحمت اللہ وبرکاتہ عید مبارک بھیجا تھا معلوم نہیں آپ تک پہنچائی گئی یا نہیں؟۔آپ کی یاد آتی ہے۔ آپ سے کیسی وابستگی ہے۔ جُدائی بھی صبر آزما ہوتی ہے۔ خبر نہیں مطالعے کا انتظام ہے یا نہیں! آپ کچھ تحریر کر سکیں گے یا نہیں؟ یا دِ خدا ...
-
14 June
شاکر شجاع آبادی ۔۔۔ محمد رفیق مغیری
کچھ انسان دیکھنے میں انتہائی سادہ دیہاتی غریب ان پڑھ نظر آتے ہیں۔لیکن اس کے برعکس ان کا سینہ نور سے منور ہوتا ہے۔ ایسے ہی انمول انسانوں میں شاکر شجاع آبادی ایک ہیں۔ شاکر شجاع آبادی فطری شاعر ہیں۔ شاکر شجاع آبادی نے گاؤں راجہ رام نزد شجاع آباد میں 25فروری1968کو اس جہان رنگ وبو میں آنکھ کھولی۔ انکا ...
-
14 June
آل انڈیا بلوچ کانفرنس ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری
پارٹی پر سرکاری یورش ۔1۔ یوسف جلاوطن، اور ساتھی گرفتار 1933کاحیدر آبادجلسہ آل انڈیا بلوچ کانفرنس کی آخری بڑی عوامی سرگرمی تھی۔ اس جلسے سے چار ماہ قبل ستمبر 1933کو اعظم جان کی موت کے بعد اس کا بیٹا میر احمد یار خان قلات کے تخت پر بیٹھ گیا تھا۔ یہ خان بھی اپنے والد کی طرح یوسف عزیز اور ...
May, 2019
-
14 May
قسامِ ازل کے دوستوں کا دن ۔۔۔ محمد رفیق مغیری
آج ہی جبرو ستم سے ہم نے پائی تھی نجات آج ہی محنت کشوں نے پھر سے پائی تھی نجات آج ہم اُن باغیوں کو پیش کرتے ہیں سلام جن کا عزم مستقل ہے زیست کا تازہ پیام انسانی سماج کی تشکیل کے مرحلے میں جو مسئلہ رونما ہوا وہ طاقتور اور کمزور کے مابین طبقاتی توازن کا تھا۔ شروع ...
-
14 May
پرست ۔۔۔ ڈاکٹر انوار احمد ۔۔۔ ثمینہ اشرف
اگر زندگی نمک پانی ریت سے ملے بے رنگ سے شیشے کی طرح ہوتی۔ مگر کیوں ہوتی۔رب دو جہا ن نے اس کائنات میں علم، محبت، عاشقی کے دیپ جلائے…… شہر ملتان کا دریچہ وا کرکے دیکھیں۔ تو ایک مقدس، معظم سی روشن مسند دکھائی دیتی ہے۔ جہاں ہمارے عالیٰ ذی وقار اساتذہ تشریف فرما دکھائی دیتے ہیں۔ محبت فاتح ...
-
14 May
سیوی گپتہ تی دِنگاں ۔۔۔ شاہ محمد مری
زکریا خان بتارہا تھا کہ یہ پورا علاقہ راوی دریا کے کنارے آباد ہے۔ یعنی جتنے شہر اور قصبے ہیں (ساہیوال، ہڑپہ، اوکاڑہ، اور سست گھرا) یہ سب کے سب دریا کے سبب یہاں وجود میں آگئے تھے۔ پانی اور آبادی لازم وملزوم ہوتے ہیں۔ راوی اور ستلج کے درمیان واقع اس علاقے میں گندم اور کپاس بڑی فصلات ہیں۔ ...