Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شونگال (page 8)

شونگال

October, 2017

  • 11 October

    ایک ہی سیاسی پارٹی

    ٹی وی چینلوں کی طرف سے نواز شریف اور اداروں کے بیچ شکر رنجی کے بارے میں مغز خوری کی حدتک غلغلہ کیا گیا۔ اور اینکر و تبصرہ نگار حضرات وخواتین دو ’’کیمپوں ‘‘ میں بٹ جانے کا تاثر دیتے رہے۔ کچھ نے نواز شریف کو عقل و فہم اور کامن سنس کے لیے اجل قرار دیا ، اور کچھ ...

September, 2017

  • 1 September

    بورژوا سیاست

    پاکستان کی سیاست ایک عجیب و غریب صورت لیے ہوئے ہے ۔ یہاں سارا سیاسی کھیل بنیاد پرست رجعتیوں ہی کے بیچ ہورہا ہے۔ وسائل واقتدار کے اصل وارثوں یعنی غریب عوام کی ملک گیر اور خالص آواز اور تنظیم موجود نہیں ، لہٰذا ’’آزاد‘‘ (بورژوا ) میڈیا،’’آزاد‘‘ (بورژوا) پارلیمنٹ، ’’آزاد‘‘ (بورژوا) عدلیہ، اوربنیاد پرست فوجی وسول بیوروکریسی غیر بنیادی ...

August, 2017

  • 6 August

    پاور پالٹکس اور اصولوں کی باتیں

    پالٹکس (سیاست)، تخت کے حصول کے لیے ہوتی ہے۔ پالٹکس (سیاست)، تخت کے حصول کے لیے ہوتی ہے۔ تاریخ انسانی میں اقتدار کے حصول کے لیے بے شمار طریقے ملتے ہیں: انقلاب، الیکشن، فوجی کودتا…………۔1990 سے پہلے البتہ ساری سیاست (پاور پالیٹکس)  پہ نظریات کا کنٹرول تھا۔ایک طرف کمیونزم ایک ٹھوس نظریہ کے بطورسیاست میں فعال تھا۔ دوسری طرف بہت ...

July, 2017

  • 15 July

    تکمیل انسانیت ایڈیشن

    یوسف عزیز مگسی کے لکھے ہوئے طبع زاد اور سرگزشتی واحد افسانہ ’’ تکمیلِ انسانیت ‘‘ کے بارے میں ہم نے بہت پڑھ اور سن رکھا تھا ۔ مگر یہ کہیں دستیاب نہ تھا۔ اس افسانہ کی بھلا کسے تلاش نہ تھی۔ عبداللہ جان جمالدینی کو، خدائداد کو،کمال خان کو۔۔۔۔۔مگراس نے درشن کسی کو بھی نہیں کرائے۔ جس سے پوچھو ...

June, 2017

  • 12 June

    لیفٹ رائیٹ ، رائیٹ لیفٹ

    حالیہ چوتھائی صدی کے دوران پاکستان کی سیاست ، خصوصاً اُس کی بورژوا سیاست، عجب اتھل پتھل کا شکار رہی ہے ۔ اور یہ اتھل پتھل یہاں کے بالائی طبقات کی سیاست کے گڑھ پنجاب میں وقوع پذیر ہوئی ہے ۔ نچلے طبقات کی سیاست تو گذشتہ کئی دہائیوں سے بالعموم ،مگراور 1992کے بعد سے بالخصوص سخت دباؤمیں رہی ہے ...

May, 2017

  • 11 May

    سب کچھ اباؤٹ ٹرن؟

    محض کسی ایک روز کے اخبار کو دیکھیں تو معلوم ہوگاکہ ہمارا وطن اب مکمل طور پر ایک قتل گاہ بن چکا ہے۔کہیں سیاسی اختلاف پر قتل و قتال جاری ہے ۔ کہیں ننھی بچیوں کے ساتھ زیادتی کرکے قتل کیا جاتا ہے، کہیں چور ڈاکو قرار دے کر دکاندار ‘اہلِ محلہ اورراھگیر مل کر کسی کو مار مار کر ...

April, 2017

  • 4 April

    پاپولر افکار

    چینکی ہوٹلوں، بیٹھکی محفلوں ،میلوں،ریڈیو، ٹی وی، اخبارات، اورفیس بک میں90 فیصد سے زائد لوگ کہتے ہیں کہ دیوالیہ شدہ اقدار ہی کوحیات اوردوام ہے۔ سب کہتے ہیں کہ یہ جو سماج کا نچلاحصہ (نیستی میں) اور سب سے بالائی طبقہ (مستی میں )بے روز گار ہے تو یہ سدا یونہی رہے گا ۔ فیوڈل کی مالکی سماج پہ قائم ...

March, 2017

  • 15 March

    یہ شمارہ ’’عورت ایڈیشن ‘‘نہیں ہے

    ایک اتنا اچھا اور خوشگوار عمل ہوا کہ ہم نے اپنی ہی روایت توڑ ڈالی ۔ ہم تیس برس سے ہر آٹھ مارچ کو پہلے اپنے ماہنامہ نوکیں دور، اور پھرماہنامہ سنگت کو عورت ایڈیشن کے بطور چھاپتے رہے ہیں۔ گوادر کا بک فیئر ایک ایسا اہم واقعہ تھا کہ ہم نے ’’عورت ایڈیشن‘‘ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا۔ اب ...

February, 2017

  • 2 February

    ویمنز مارچ آن واشنگٹن

    نیا سال ٹرمپ کا نہیں، انسانیت کا ہے۔ تیسری دنیا کے پسماندہ ترین گوشے بلوچستان میں انسانیت کی بقا و فنا کے فکرمیں غلطاں لوگوں نے ڈونالڈ ٹرمپ کی شکل میں ایک نا ترس نسل پرست، عورتوں کے خلاف تعصب پرست اورعورت سے بیزارشخص کو دنیا کے واحد طاقتور ترین ملک کے صدر کا حلف اٹھاتے دیکھا۔ بیس جنوری، اکیسویں ...

January, 2017

  • 5 January

    TO FIDEL CASTRO —  Pablo Neruda

    Fidel, Fidel, the people thank you for your words in action and deeds that sing, which is why I brought you from far off a cup of my country’s wine: it is the blood of a subterranean people reaching from the darkness to your throat, miners who have lived for centuries extracting fire from the frozen earth. They go down ...