Home » شونگال (page 7)

شونگال

June, 2018

  • 19 June

    بھیڑیوں کی دنیا

    ہم امیرہوں یا غریب ، کالے ہوں یا گورے، ایشیائی ہوں یا افریقی ، بلوچ ہوں یا عرب ،سب ایک ہی عالمی نظام میں زندگی گزار رہے ہیں۔۔۔ منافع والی مارکیٹ کے نظام میں، پیسہ رپبلک میں۔ یعنی جس دنیا میں ہم رہتے ہیں، اس کے نظام کو مارکیٹ چلاتی ہے ۔ مارکیٹ، جس کے ہزاروں ہاتھ، پیر، آنکھیں اور ...

May, 2018

  • 9 May

    تجوری کی سفاک بادشاہت

    فلاسفرکارل مارکس ایک کمیونسٹ کے بطور مشہور ہے ۔ مگر اُس کی اصل سپیشلٹی کمیونزم نہیں،کپٹلزم تھا۔ اس نے سرمایہ داری نظام کا بہت باریکی سے تجزیہ کیا اوراُس کے خلاف ’’ادبی شاہکار‘‘ لکھی: کپٹل ۔ پڑھنے کے لائق ہے ۔ مارکس کو پونے دوسو سال گزرگئے ۔اور اُس وقت کپٹلزم ابھی اپنی طفلی حالت میں تھا۔ وہ نظام جوان ...

April, 2018

  • 7 April

    کلچر پالیسی

    پاکستان میں کلچر کا محکمہ اب مرکز سے صوبوں کے پاس ہے۔ مگر بلوچستان کی صوبائی حکومت کے پاس کلچرل پالیسی نہیں ہے۔ جی ہاں،اُس چیز کے بارے میں حکومتِ بلوچستان کے پاس کوئی پالیسی نہیں جو زندگانی میں مرکزی کردار ادا کرتی ہے۔ اوریہی حال ہماری سیاسی پارٹیوں کا بھی ہے ۔ کلچر محض لباس کا نام نہیں ہے ...

March, 2018

  • 10 March

    عورتوں کی جمہوری تحریک

    بلوچستان میں گیارہ ہزار قبل ، پتھر کا زمانہ تھا۔آبادی کے بیچ محنت کی تقسیم شروع ہورہی تھی۔ طبقاتی سماج مدہم صورت میں قائم ہوتا جارہا تھا۔ یعنی سماج بالادست اور زیر دست گروہوں تقسیم ہورہا تھا۔ مہر گڑھ کی تاریخ بتاتی ہے کہ یہ بالادستی پہلے پہل تو چھوٹے پیمانے پر ، یعنی فرد کی فرد پر بالادستی سے ...

February, 2018

  • 10 February

    تعلیم ،مکمل طور پر صوبائی سبجیکٹ

    آئین میں اٹھارویں ترمیم کے بعد تعلیم کا شعبہ مکمل طور پر صوبائی حکومت کے پاس آچکا ہے۔مرکز کا اب اس میں کوئی عمل دخل نہیں ہے ۔اب ہر صوبہ اپنی تعلیمی پالیسی ،منصوبے اور لائحہِ عمل تشکیل دینے کا خود ذمہ دار بھی ہے اور مختار بھی ۔ مگر لطیفہ دیکھیے کہ حکومت بلوچستان کے پاس بھاری بھرکم تنخواہیں ...

January, 2018

  • 12 January

    پوری انسانیت دلدل میں

    ہم خواہ نیم قبائلی ہیں، یا نیم فیوڈل سماج میں ہیں مگر ہم کپٹلزم کے گندے پانیوں میں بھی گردن گردن ڈوبے ہوئے ہیں۔ خواہ کوئی بھی لفاظی کی جائے ، خواہ جتنے بھی بہروپ بدلے جائیں، خواہ جتنا بھی ابہام پیدا کیا جائے مگر سچی بات یہ ہے کہ بلوچستان کپٹلزم میں بری طرح جکڑا ہوا ہے ۔ کپٹلزم ...

December, 2017

  • 13 December

    بیاسی 82ویں سالگرہ

    بلوچستان اینڈآل انڈیا بلوچ کانفرنس،جیکب آباد دسمبر1932 جدید بلوچ سیاست ، کلچر اور ادب کی بنیاد عبدالعزیز کرد اور یوسف عزیز مگسی نے 1920 میں رکھی تہی۔ آج سو سال گزرنے کے بعدوالی ارتقا یافتہ دنیا میں بلوچ سیاست کی صورتیں خواہ جس قدر بدل گئی ہیں، تضادات تضاضے اور طرز خواہ جتنے متنوع ہوچکے ہیں،مگر بنیاد بہر حال وہی ...

  • 13 December

    کپٹلزم کے رنگ روپ

    تاریخی مادیت کے کسی طالب علم کایہ دیکھ کر دماغ چکراجاتا ہے کہ بڑی بڑی منڈیوں کے لیے پیاسے کپٹلزم (کے ہیڈ کوارٹر امریکہ) میں ایک شاونسٹ نیشنلسٹ شخص صدارتی الیکشن جیت جائے۔ یہ بات آپ کس طرح کسی فارمولے میں ٹھونس کرفٹ کر پائیں گے کہ پوسٹ ٹکنالوجیکل دنیا کے مرکز امریکہ میں کوئی بنیاد پرست آدمی صدر بن ...

November, 2017

  • 11 November

    سنگت کی سنگتی ۔۔۔ وحید زہیر

    بارش ہو برفباری ہو۔ دھماکے ہوں دھمکی ہو ہر طرف افراتفری ہو۔ سڑکوں پہ لگی نفری ہو، دوست زیادہ ہوں یا ان میں کبھی کمی ہو، میٹرو ، اورسی پیک کے نام پر کہیں اور ترقی ہو،بلوچستان میں خشک سالی وبدحالی ہو سنگت نے ہرحال میں چھپنا ہے۔ پیغام محبت وجدوجہد پھیلانا ہے ۔ اپنے عوام کی صحیح سمت میں ...

  • 11 November

    ٹکنالوجی۔ کپٹلزم کے سرکا درد

    اِس نومبر کوروس کے انقلاب کو سو سال پور ے ہورہے ہیں۔اِن سو برسوں میں دنیا کتنی بار عوامی ابھار کے زلزلوں سیلابوں سے اتھل پتھل ہوئی اور کتنی بار عوام الناس کے حکمران طبقات کے خلاف بپھرنے کے نتیجے میں پہاڑ رائی کے ذرے بنے ۔ ایک لمبی تاریخ ہے۔ ہم تو فلک کی سکرین پہ 1917نومبر کے روس ...