ٹی وی چینلوں پہ آج کل دو باتوں پہ تجزیوں کے جھکڑ چل رہے ہیں۔ ۔1۔ افغانستان سے امریکی فوج کے واپس جانے پہ تجزیات کا ٹورنمنٹ بپا ہے۔ کوئی اِدھر مار رہا ہے، کوئی وہاں پینلٹی سٹروک کھیل رہا ہے۔ اِن کی لفا ظی سے بھرے تبصروں سے ایک زبردست کنفیوژن پیدا ہو چلا ہے۔ واقعات کے گرد کنفیوژن ...
August, 2021
July, 2021
-
16 July
جھوٹ موٹ کی رونق
پسماندہ ممالک میں بجٹ بھی دیگر بہت سی بے کرامت اور بے اثر رسومات میں سے ایک ہے۔ گوکہ کپٹلزم اُسے ایک بڑا ایونٹ بنانے کے لیے پروپیگنڈہ کے سارے دروازے کھول دیتا ہے۔ پری بجٹ سیمنار کرائے جاتے ہیں، خزانے کے آئی ایم ایفی وزیر کی ٹی وی پہ آنیاں جانیاں کرائی جاتی ہیں اور ”ہر فن مولا“اینکرز کے ...
November, 2020
-
11 November
کٹھور دائرہ ٹوٹ رہا ہے
وہ بَلا،جو دوسو برس قبل یورپ کے سروں پر منڈ لا رہی تھی، وہ اب پاکستان کے حکمران طبقات کے کمپاؤنڈ میں لینڈ کرچکی ہے۔ حکمران طبقات پہ قیامت آئی ہوئی ہے۔ اُن کے فکری ذخیرے لمحہ بہ لمحہ سکڑتے جارہے ہیں۔ لگتا ہے بال صفا پاؤڈر چھڑک کر سماج سے سماج دشمن جھاڑیاں صاف کی جارہی ہوں۔ پاکستانی سماج ...
October, 2020
-
7 October
کورونا ایک سال کا ہو گیا
کورونا ایک سال سے انسانیت کو اندھی کھائی میں دھکیل کرچاروں طرف سے اپنے ہلاکت خیز حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ صرف ایک بیماری نہیں ہے بلکہ معیشت کا فالج بھی ہے۔ ایک عمومی عالمی بے روزگاری ہے، سماجی تعلقات میں عالمگیر انطقاع ہے، ایک حتمی غیر یقینیت ہے، جسمانی ونفسیاتی صدمہ ہے، اور لاکھوں ایسی اموات ہیں جو ...
September, 2020
-
3 September
نئی دنیا
پچھلے برس نومبر سے پھیلنے والی کورونا وبا ابھی تک زوروں پہ ہے۔ اس کا غصہ، دہشت اور قہر بالخصوص یورپ اور امریکہ پہ ہے۔ وہاں بیماری اور اموات تصور سے بھی بڑھ کر ہیں۔ چونکہ امریکہ اور یورپ پوری دنیا کو چلا رہے ہیں۔ اس لیے کورونا نے اُن کا گلہ دبا کر دراصل پوری دنیا کی کمر توڑ ...
August, 2020
-
8 August
ون یونٹ کی طرف؟
بلوچستان سے لے کر مغربی صنعتی دنیا تک آٹھ ماہ سے کووِڈ19کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ یہ وبا”سنگت اکیڈمی“سے بھی ایک البیلا میٹھا نوجوان کھا گئی۔اور اس سے زدو کوب توہمارے کئی سنگت ہوچکے ہیں۔ بلوچستان میں سینکڑوں انسان (سیاسی کارکن، ڈاکٹر، ٹیچر، محنت کش اور دیگر اہم شعبوں سے وابستہ لوگ)مٹی کے سپرد ہوچکے ہیں۔ دیگر صوبوں میں تو ...
July, 2020
-
4 July
”دم گھٹ رہا ہے، ماں“
کورونا نے دنیا میں تباہی مچارکھی ہے۔ روزانہ بے شمار لوگ مرنے لگے، خاندان برباد ہوئے۔پسماندگان کی چیخوں نے دھرتی ہلا کر رکھ دی۔ موبائل فون تعزیتوں کا لاؤڈ سپیکر بنے۔اور تازہ قبروں سے قبرستانوں کے پیٹ نو مہینے جتنے ہوتے گئے۔ اپنے خطے کی بات کیا کرنی۔ ایک بدقسمت علاقہ ہیں ہم۔70برس سے ہماری تربیت بیہودگی کے ہاتھوں ہوتی ...
June, 2020
-
10 June
کورونا وبا میں تیسرا اداریہ
ہم کپٹلزم کے آخری بحرانوں میں سے ایک کے گواہ بن رہے ہیں۔آخری بحرانوں کا یہ سلسلہ کتنی دیر چلتا ہے، یہ تو معلوم نہیں ۔ لیکن یہ بات حتمی ہے کہ سماج کا یہ دردِ زہ بہت دردناک ہوگا۔ انسان بڑی فتح تک پہنچتے پہنچتے بہت دکھ جھیل چکا ہوگا۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آخری ...
May, 2020
-
6 May
سماجی امور میں آٹومیٹکی نہیں ہوتی
کورونا بحران سے دنیا نے حتمی طور پر نکل جانا ہے۔گوکہ اُس کی صفوں میں سے چار پانچ لاکھ لوگ کٹ چکے ہوں گے۔۔۔۔ ہم آپ نے ہارر (ڈراؤنی)فلمیں بہت دیکھی ہونگی۔ انفرادی طور پر دکھ اور بربادی سے بھی دوچار ہوئے ہوں گے۔ مگر آٹھ ارب انسانوں کے سامنے یہ ننگ دھڑنگ اور زندہ ”ہارر“ہماری زندگیوں میں پہلی بار ...
April, 2020
-
2 April
کرونا، اور اس کے بعد کی دنیا
عالمِ انسان ایک بہت بڑے بحران میں سے گزررہاہے۔ کورونا نامی وائرس نے بڑے پیمانے پر بیماری اور موت پھیلا رکھی ہے۔یہ ہولناک دشمن نہ رنگ دیکھتا ہے، نہ نسل میں فرق کرتا ہے اور نہ کسی خاص زبان وعقیدہ رکھنے والے کو نشانہ بناتا ہے۔ یہ انسان کے بنائے ہوئے سارے ”جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں“ کو ملیامیٹ کرتا ...