Home » Javed Iqbal (page 8)

Javed Iqbal

مرزا ابراہیم ۔۔۔ احمد علی شاہ مشال

مرزا محمد ابراہیم کا شْمار برِصغیر میں مزدوْر تحریک کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ اس نے اپنی ساری زندگی ریلوے مزدوروں کی تحریک میں گزاردی۔ مرزا محمد ابراہیم 1905 میں جہلم کے قریب کالا گجراں میں پیدا ہوا۔والد مرزا عبداللّٰہ بیگ ایک چھوٹا اور بے زمین کسان تھا۔ اس کابڑا بھائی مرزا اللّٰہ دتہ چغتائی پشاور سے ایک اخبار ”روشنی“ ...

Read More »

رحم علی مری ۔۔۔ احمد نواز مری

بلوچ قوم میں شاعر کو بہت احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ بجار جو کہ ایک بڑی ہستی گزرا ہے شاعری کی میدان میں۔ رحم علی بجار کا فرزند تھا جو عظیم شاعر مانا اور جانا جاتا ہے۔ رحم علی مری قبیلے کاقبائلی شاعر تھا اور قوم پرستی کی وجہ سے اسے  بلوچوں کا قومی شاعر بھی کہا جاتا ...

Read More »

رؤف وارثی ۔۔۔ شاہ محمد مری

رؤف وارثی روشن فکر تحریک کے نہایت کمٹڈلوگوں میں سے ایک تھا۔ اس کی جدوجہد بہت طولانی ہے اور اس کی زندگی مصائب اور کٹھنائیوں سے بھری رہی۔ جیل،جلاوطنی اور انڈر گراؤنڈ رہنے کا دورانیہ اس کی زندگی کا بڑا حصہ رہا ہے۔ مگروہ اُن لوگوں میں شامل ہے جنہیں فراموش کردیا گیا۔ گدا گرانِ سخن تو وزیروں گزیروں کی ...

Read More »

گوریلا جنگ ۔۔۔ ڈاکٹر خالد سہیل

گوریلا جنگیں دنیا کے مختلف حصوں میں صدیوں سے لڑی جا رہی ہیں۔ ان جنگوں کا طریقہ کار اور نفسیات روایتی جنگوں سے بہت مختلف ہوتا ہے۔روایتی جنگ میں دو ممالک کی فوجیں وردی پہنے ایک دوسرے سے میدان جنگ میں بر سر پیکار ہوتی ہیں لیکن گوریلا جنگ میں انقلابی فوجیوں کا ایک چھوٹا سا دستہ استعماری فوج کی ...

Read More »

کمیونزم کا بھوت ۔۔۔ جاوید اختر

” یورپ کے سر پر ایک بھوت منڈلا رہا ہے—-کمیونزم کا بھوت۔اس بھوت کو اتارنے کے لیے قدیم یورپ کی تمام قوتیں پوپ اور زار،میٹرنک اور گیزو،فرانسیسی ریڈیکل اور جرمن پولیس کے جاسوسوں نے ایک مقدس اتحاد کرلیا ہے۔(1) ” کمیونسٹ مینی فسٹو کے یہ الفاظ 174سال پہلے لکھے گئے۔مگر ان کی صداقت اور آفاقیت آج بھی اتنی ہی ہے،جتنی ...

Read More »

من وسلے و زندگی۔۔۔ساچان تیابی

اے ہَما بان اِنت کہ ایشی تَہا یک بَچکے نِشت اَت، ہر وھد بِدیستیں یک نوکیں کتابے دستا اَت او ونتے، من روچ روچے آنہی چارگا َ ہمدا اتکاں۔ من مدام جْست گِپت “اڑے تو ھما پریری ونتگیں کتاب ئے تَھا چے چے دَربْرتگ؟“۔ آ نہی آ پسہ دات “باریں یار منا یات نہ بیت تو زان ئے منا ھما ...

Read More »

سارہ شگفتہ ۔۔۔ میر ساگر

یک بیگاہے شاعرا منا گْشت کہ گوں تو الّمی گپّے کنگی اِنت۔  پدا یک روچے ما مزنیں ہوٹلے آ دیوان بیتّیں۔ آئیا منا گْشت کہ تو گوں من سیر کنئے؟ دومی گندو نندامئے سیرئے  شَور پک بیت۔ نی نکاح وانے ءِ واستہ مئے گوئرا زَر نیست اَت۔من گْشت نیم پگار تو وام بِزیر او نیم پگار من وام زیراں۔او پدا ...

Read More »

موجودہ نسل اور والدین کے تحفظات ۔۔۔  شاہستہ طارق جمالدینی

ایک زمانہ تھا جب نوجوان نسل بڑے بزرگوں کی محفلوں یا مجلس میں بیٹھ کر محفل کے آداب کا خیال رکھتے ہوئے نئی باتیں سیکھتے تھے۔ ایک دوسرے کے لیے خاصہ وقت ہوا کرتا تھا,لیکن آہستہ آہستہ یہ وقت ایک دوسرے کو کم دوسری سرگرمیوں کو زیادہ ملنا شروع ہواجن میں انٹرنیٹ ایک ایسی سرگرمی ہے جس نے تقریباً بہت ...

Read More »

اپنے دیس میں جلاوطن لوگوں کا شاعر شاہ لطیف ۔۔۔ محمد ریاض بلوچ

اس میں کوئی دو دو رائے نہیں ہیں کہ سندھی ایک قدیم زبان ہے۔ اس قدیم زبان میں یقیناً لوگوں نے شعر گنگنائے ہوں گے، ایک دوسرے کو اپنے تجربات سے آگا ہ کیا ہوگا، مختلف کہانیاں گھڑی ہونگی۔ لیکن ہمارا وہ ابتدائی ورثہ ہم سے کھو گیا، ہمارے بڑے بزرگوں پر جو حملے ہوئے اس میں وہ اپنے تجربات ...

Read More »

لومڑی اور کوا ۔۔۔ گوہر ملک/شاہ محمد مری

ایک لومڑی، ایک کوا اور ایک ہرن تینوں دُور ایک جنگل گئے۔ کوے نے اپنے لیے ایک کھجور کاشت کیا، ہرن نے اپنے لیے جوار کاشت کی اور لومڑی نے اپنے لیے ایک ہڈی کاشت کی اور چلے گئے۔ وقت گزرتا گیا۔ ایک دن ایک قافلہ آیا۔ تینوں نے پوچھا۔ کوے نے پوچھا میر ا کھجور کیسا ہے۔ قافلہ والوں ...

Read More »