Home » Javed Iqbal (page 6)

Javed Iqbal

امداد حسینی ۔۔۔ شاہ محمد مری

موت نے  سندھی اور اردو ادب کاعصرحاضر کا سب سے بلند مینار گرادیا۔۔امداد حسینی نہ رہا۔ وہ ایک بہت بڑا شاعر و دانشور تھا۔ وہ سندھی اور اردو  کا پُر فکر اور نفیس و لطیف نظم گو شاعرتھا۔ ویسے بھی کوئی سندھی شاعر ایسا نہیں ملے گا جسے شاہ لطیف کے فکر و فن سے وابستگی نہ ہوگی۔ مگر، امداد ...

Read More »

کلات۔۔۔ریاست سے ضلع تک ۔۔۔ وحید زہیر

میری کلات و ہر بوئی …… نوری نصیرخان کی رہبری …… دوستی میں ایسی روشنی ……! تھی دھڑکنوں میں زندگی …… محبت سے بھرپور چاشنی ……، بہادری میں ساری بے خودی ……، تاریخ میں یہ نامور ی ……، بے مثل سب کی سادگی ……، دے یہ حوالے شاعری …… چشمہ دودران کی بے غمی ……!!!(دودران ایک قدرتی چشمہ) بزرگوں نے ...

Read More »

شاعر ملیرٹ ملادادرحمن۔۔۔ مشتاق رسول

مادر ملیر صرف اپنی سرسبزی و شادابی کے حوالے سے ہی جانی پہنچانی نہیں جاتی، بلکہ ملیر نے ایسے ذی فہم و ذی شعور بیٹوں کو بھی پیدا کیا ہے، جنہوں نے نہ صرف اپنی اقدار اور تہذیب و تمدن کو عزیز رکھتے ہوئے زندگی کی گوناگوں ضرورتوں کو احسن طریقے سے پورا کیا ہے، بلکہ مختلف شعبہ ہائے حیات ...

Read More »

خلافت کا مجاور ۔۔۔ جاوید صدیقی

روز نامہ خلافت کا دفتر دو کمروں پر مشتمل تھا۔ ایک کمرہ جس میں ایڈیٹر،سب ایڈیٹر اور مترجم بیٹھا کرتے تھے۔ اور دوسرا چھوٹا کمرہ جس میں سات آٹھ کاتب اونچے تخت پر رنگ اترے ہوئے چمڑے کی پرانی گدّیوں پر دیوار سے کمر لگائے اِس طرح رکھے ہوتے تھے جیسے کارڈ بورڈ کے ڈبّے میں آم چُن دیئے جاتے ...

Read More »

کتاب نویسی، کتب میلے اورکتاب خوانی ۔۔۔ شاہ محمد مری

(جو قوتیں آپ کے مجموعی پیداواری وسائل پر قابض ہیں، وہی قوتیں آپ کے دماغ اور زبان پر بھی قابض رہیں گی۔۔۔۔ کارل مارکس)۔ تجربات کرتے رہنے چاہییں۔ نامہِ اعمال میں تجربات کا موجود ہونا اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ آپ ہار ماننے کے لیے تیار نہ ہوئے تھے۔ یہ الگ بات ہے کہ کپٹلزم اس قدر چوکنا ...

Read More »

دی بلوچ کلچرل ہیرٹیج ۔۔۔ ڈاکٹر اصغر دشتی

اس کتاب کے مصنف جناب جان محمد دشتی ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب انگریزی میں ہے اور دیباچہ، تعارف سمیت پانچ ابواب اور اختتامیہ پر مشتمل ہے۔ کتاب 259 صفحات پر پھیلی ہوئی ہے۔ کتاب کا تعارف بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو نے تحریر کیا ہے۔ کتاب کا انتساب ”بلوچ نوجوان“ کے نام پر ہے۔ کتاب کا پہلا ایڈیشن 1982ء ...

Read More »

لوک کہانیاں، آوارگی اور حقیقت ۔۔۔ مقصود خالق

” کہانی آوارہ ہوتی ہے ” کچھ روز قبل سلیم اختر ڈھیرہ صاحب کی کتاب ” کہانی آوارہ ہوتی ہے” ملی۔ کسی بھی علاقے کے لوک ادب کی تاریخ اُس زبان کی تاریخ کے ساتھ وابستہ ہوتی ہے، زبان کی ابتدائی شکل بولی کی صورت میں پہلے گلی کوچوں میں وجود میں آتی ہے اور اسی بولی کے بطن سے ...

Read More »

زندگی دکاں کے نام تو نہیں ہوئی۔۔۔ مصباح نوید

ڈاکٹر کرامت علی سنگت اکیڈمی کے سینیر اور مخلص ساتھی تھے۔کچھ عرصہ قبل ملتان میں ان کا انتقال ہوا تھا۔ان کے بھائی پروفیسر برکت بھی سنگت اکیڈمی کے معتبر ساتھی ہیں۔کینیڈا میں مقیم ڈاکٹر کرامت علی کی بیٹی کا تعلق بھی سنگت سے ہے۔دکھ کی سانجھ کے لیے ڈاکٹر شاہ محمد مری نے ملتان کے لیے رخت سفر باندھا۔ڈاکٹر سارہ  ...

Read More »

بلوچستان،پھر غاروں کے سماج میں

بے درک، ہٹ دھرم اور لگام شکستہ بارشوں اور سیلاب کے علاقوں میں  تباہی تصور سے بڑھ کر تھی۔ ہم کورونا کے کفر کی شدت سے نکلے ہی تھے کہ حیاتِ انسانی کے تارو پور کو درہم برہم کرڈالنے والی قیامت ٹوٹ پڑی۔ لگتا تھا کہ فطرت کی ساری قوتوں نے انسان کے خلاف انتہائی غصہ اور نا ترسی کے ...

Read More »

1st Page September 2022

Read More »