مضامین

غزل

  اب بھی توہینِ اطاعت ، نہیں ہوگی ہم سے دل نہیں ہوگا ، تو بیعت نہیں ہوگی ہم سے روز اِک تازہ قصیدہ ، نئی تشبیب کے ساتھ رزق برحق ہے ، یہ خدمت نہیں ہوگی ہم سے دل کے معبود جبینوں کے خدائی سے الگ ایسے عالم میں ...

مزید پڑھیں »

فارم  اور  کانٹینٹ

  ایک ماچس کے اندر موجود تیلیاں کانٹینٹ ہیں اور خود ماچس کی ڈبی فارم ہے۔ ماچس کی ڈبی اور تیلیاں ایک مخصوص شکل وصورت اور تعداد وترتیب میں بنی ہیں۔ ماچس کی ڈبی(فارم) کو محض اُس کی ظاہری شکل سے جانا نہیں جاسکتا۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

میر مٹھا خان مری

    ہروہدیکہ من گوں میر مٹھا خان دو چار کپین، مدام من آئی استازی ووتی شاگردی ئے سرا پہر بندیں کہ من چشین استازے ئے شاگرد بوتگن۔ بلے میر صاحب چومہر بانیں مسترے آ منا چہ وتی اے حب ئے وشی ئے درشان کنگ منہہ کنت۔ بلے حقیقت ہمیش ...

مزید پڑھیں »

مست کیا سوچتا ہے

    مست جیسی ہستی پہ تبصرہ کرنے سے پہلے مجھ جیسے خاکستر کو  سات عمر مست کو اور مست کی شاعری کو سمجھنے کیلئے درکار ہونگے۔میں اس بات سے بخوبی واقف ہونے کے باوجود یہ گناہِ کبیرہ محض اس لئے کر پارہا ہوں کیونکہ میں مری قبیلے کے اس ...

مزید پڑھیں »

چاکِ گریباں

  حبیب جالب کی باغیانہ اور انقلابی شاعری نے انقلابی سوچ اور جمہوریت کی راہ کو متعین کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایک قادر الکلام شاعر ہی اس راہ پرچل سکتا ہے۔ جالب کی شاعری لہو کو گرمانے والی شاعری ہے، عوام کا جوش اور حکمرانوں کا ہوش ...

مزید پڑھیں »

ہانی مریذ

    جلاوطن مریذ گرتے پڑتے، تھکان اور بھوک اور موسموں کی شدتیں سہتے مکہ پہنچ جاتا ہے۔ ذہن بدل گیا تو وہ کمزور اور شکست خوردہ مریذ اب قبائلی نہیں رہتا۔ اس لیے کہ قبائلی رہ کر تو اُسے چاکر سے لڑنا پڑتا ہے۔۔۔۔ اور وہ چاکر سے لڑ ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر عبدالحئی ، ایک نادر سیاست دان

  1945۔۔۔25فروری 2022   ڈاکٹر عبدالحئی نے اپنی 80سالہ زندگی میں سے نصف صدی سیاست کو دی تھی۔۔۔ سیاست بھی جُز وقتی نہیں بلکہ کُل وقتی سال بارہ ماہ والی وہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر تھا ۔ مگر اُس نے ڈاکٹری کی اپنی اِس ڈگری سے کام نہیں لیا ...

مزید پڑھیں »

چے گویرا۔۔۔ ایک انقلابی دانشور

  چے گوارا کو 9 اکتوبر 1967 کو امریکہ اور بولیویا کی حکومتوں نے پراسرار طریقے سے قتل کر کے کسی نامعلوم جگہ پر اپنے دو درجن کامریڈ ساتھیوں کے ساتھ دفن کر دیا۔ چے گوارا مر گئے لیکن ان کی یاد ان کے سینکڑوں ہزاروں لاکھوں چاہنے والوں ’ ...

مزید پڑھیں »

نوجوان نسل اور مصنوعی ہیرو

  آجکل ہم اپنے ارد گرد بے شمار ہیروز سے گھرے ہوئے ہیں. ان ہیروز کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ سمجھ نہیں آتی کہ ان میں سے اصلی ہیرو کون ہے اور مصنوعی کون ؟۔ اسی طرح ہر ملک، قوم، مذہبی، لسانی و سیاسی گروہ کے ہیرو متضاد ہیں. ...

مزید پڑھیں »

طلبا سیاست پر پابندی

  حکومتِ بلوچستان نے ایک نوٹفکیشن کے ذریعے صوبے میں طلبا سیاست پر پابندی لگادی ہے ۔ بلوچستان میں طلبا سیاست پر پابندی لگانے کی بات غیر سنجیدگی کی انتہا ہے ۔ یہ ناممکن العمل بات ہے ۔ عقل میں نہ آنے والی بات ہے ۔ اگر ہم سٹوڈنٹس پالیٹکس ...

مزید پڑھیں »