مضامین

رسالہ عوامی جمہوریت

ہفت روزہ ’’عوامی جمہوریت ‘‘کا طرز اپنے سابقہ پیش رواخباروں کی طرح تھا۔ اِس کے سرورق کے اوپر کی پٹی پردائیں طرف درانتی پکڑے ایک کسان ، ہتھوڑا تھامے ایک مزدور، اورکتاب لیے ایک طالب علم نے کر مل کر پرچم اٹھایا ہوا ہے اورنوجوان طالب علم نے انگلی سے ...

مزید پڑھیں »

علی زیدی کی کاوشوں سے ” لینے کے دینے” والا بنتاماحول

جون2020کے آخری روز جب تحریک انصاف کے کراچی سے منتخب ہوکر انتہائی تگڑے،متحرک اور بلند آہنگ وزیر ہوئے جناب علی زیدی صاحب نے قومی اسمبلی میں کھڑے ہوکر عزیر بلوچ کی بابت تیار ہوئی ایک JITرپورٹ کی داستان سنائی تو میں بہت حیران ہوا۔’’شرطیہ نئے پرنٹ‘‘ کے ساتھ بنائے ان ...

مزید پڑھیں »

مخد وم گو اور پیر ک

۔ میر عر ب مدرسہ میں دو بھا ئی تھے جن سے میں پہلے شنا سا اور بعد ازاں آشنا ہو ا ۔ بڑے کا نام مخصوم خو اجہ تھا اور اس کا لقب ’’مخدوم گو ‘‘ (بیل ) تھا ۔ وہ بلند قا مت شخص تھا۔مگر اس کا بد ...

مزید پڑھیں »

رسول بخش پلیجو

اُس کی گیارہ سالہ جیل بھگتنے سے بات شروع کرتا ہوں تاکہ اندازہ ہو کہ ہم کسی عام سیاسی کارکن کی بات نہیں کر رہے ۔ 88سالہ اِس معمر سیاستدان نے 50سال منظم سیاست میں گزارے ۔ سچ ڈھونڈنا ہوتو اصل میں اُس نے 65سال سیاست کی (ہاری تحریک میں ...

مزید پڑھیں »

لینن کی شادی

چھ جولائی 1898کو ضلعی پولیس نے لَوبرڈز کو شادی کرنے کی اجازت دے دی (1)۔ کروپسکایا کی ماں کی بھی خواہش تھی کہ شادی مکمل مذہبی رسومات میں ہو۔(2)۔یوں 10جولائی 1898میں جلاوطنی والے گاؤں کے پیٹر پال چرچ میں مس کروپسکایا اور مسٹر الیانوف کی شادی ہوگئی۔ دو میچور، عملی،اور ...

مزید پڑھیں »

اقتباس

” اے خدا! اے آسمانوں اور زمینوں کے خدا ۔اے غریبوں اور مظلوموں کی مدد کرنے والے خدا!۔اے حق اور اس کے حامیوں کی حمایت کرنے والے خدا، تو ہماری مدد کرنا ۔ ہم بے کس ہیں، ہم مظلوم ہیں۔ ہماری تمام امیدیں تجھ سے وابستہ ہیں۔ اے خدا ، ...

مزید پڑھیں »

کراچی ’’ہجوم سیاست‘‘ کے نرغے میں

بدھ کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو چند ہی لمحے گزرجانے کے بعد کم از کم مجھے تو سمجھ آگئی کہ کراچی سے منتخب ہوئے اراکین کو ان دنوں کیا فکر ستائے جارہی ہے۔اپوزیشن سے کہیں بڑھ کر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کی نشستوں سے ...

مزید پڑھیں »

کورونا

کرونا وباء سے لڑنا ہے ڈرنا نہیں کرونا وباء سے لڑیں گے تو رہیں گے۔ہزاروں کرونا ئیں ہمارے ار گرد ہیں ان کا بھی تو کچھ کرنا ہے۔انسان کو اس کی کمزوری مار دیتی ہے۔زندگی خود ایک بڑی جنگ ہے جو جاری وساری ہے۔انسان اپنے آپ سے لڑ رہا ہوتا ...

مزید پڑھیں »

کشور ناہید ”کورونا“ سے صحت یاب

ناکردہ گناہ کی سزا کا فقرہ میں نے سن رکھا تھا، مگر خود میں نے پہلی بار، اور شاید بھرپور طور پر، کشور ناہید کے ہاتھوں یہ بھگت لی ۔ ہماری اور کشور ناہید کی پہلی ہی ملاقات میں اُس نے بہت نا ترسی کے ساتھ ایسا کرلیا تھا۔…….. اور ...

مزید پڑھیں »

جنین ئے زندگی او مئے عجبیں دنیا

مئے دنیا بلاہیں، مئے دنیا ءَ چہ منی مطلب بلوچستان۔۔۔ بلوچستان مزن انت۔۔۔ بزانکہ سئے بلوچستان۔۔۔ ہما بلوچستان کہ افغانستان ءُ ایران ءَ انت آیانی چاگردی زند ءِ باروا منی کِرّا سرپدی نہ بوہگ ءِ برابر انت۔ منی دل ءِ مراد بوتگ کہ من بگرداں، اے جاہاں بگنداں، بلے کسانی ...

مزید پڑھیں »