مضامین

آسیب عشق کا

  وہ بچپن سے ہی مرگی کا مریض نہیں تھا،کیوں کہ مرگی کوئی پیدائشی بیماری نہیں ہے۔وہ حال ہی میں مرگی کا شکار ہوا تھا۔لگ بھگ یہی کوئی پانچ ماہ قبل اُسے جب مرگی کا دورہ پڑا تو یہ اُس کی زندگی کا پہلا دورہ تھا۔ مرگی بھی عجیب قسم ...

مزید پڑھیں »

اومنی بس

امریکہ کی ریاست kentuckyکے شہر louisvilleمیں ایک خوبصورت بنچ پر بیٹھی بس کا انتظار کر رہی تھی ۔ ارد گر د دیکھتے ہوئے مجھے یاد آیا کہ اس ریاست کا تخلص Blue grass stateہے۔ آنکھ بہت دور تک سفر کرسکتی ہے خواہ کتنی بھی دور چلی جائے ۔ جنگلوں کا ...

مزید پڑھیں »

سبز پتلون

بات تو بہت معمولی تھی مگر پتہ نہیں کیسے الجھتی چلی گئی۔ اس سے پہلے ایسے چھوٹے موٹے سینکڑوں واقعات گھر کی روز مرہ زندگی میں وقوع پذیر ہوتے رہتے تھے لیکن وہ صرف اس حد تک اثر انداز ہوتے تھے جیسے جھیل کی پرسکون سطح پر کوئی کنکر پتھر ...

مزید پڑھیں »

سمو کا حسن

  زِ عشقِ آں رخِ خوبِ تو اے اصولِ مراد ہر آں کہ تو بہ کند تو بہ اش قبول مباد حُسن کیا ہے؟ میں نے کہاں کہاں نہیں کھو جا۔ کتابوں، لغاتوں، انسائیکلو پیڈیاؤں اور ویب سائٹوں میں۔ کوئی تشفی بھری تعریف مجھے نہیں مل سکی۔ ہر ایک کا ...

مزید پڑھیں »

جُوں (بچوں کے لیے بلوچی کہانی)

  ایک تھا جُوں۔ وہ بے شمار بچوں کے سر میں گُھستا اور اُن کا خون چوستا ۔ ایک روز وہ اس نیت سے ایک بچے کے سر سے باہر نکلا کہ کسی دوسرے بچے کے سر پر جاؤں گا ۔ راستے میں اُسے ایک مرغے نے دیکھا۔مرغے نے چونچ ...

مزید پڑھیں »

گل خان نصیر کا مجسمہ

ایوبی دور میں قلی کیمپ کے عقوبت خانے کے درودیوار سے چیخ و پکار کی آوازیں سازِ امروز بن چکی تھیں۔ اس عقوبت خانے میں مصائب و مشکلات واحد پہچان تھے ۔معمولی حقوق عظیم رعایتوں کا درجہ پا چکے تھے۔ بربریت نے انسانیت کی رمق ریت میں نچوڑ دی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

مصری خان کھیترانڑ، باکو کانفرنس

  بلوچ سامراج دشمنی کو انگیخت و انگیز کرنے میں سب سے اہم عنصریہ تھا کہ یہاں نیم فیوڈل، ماقبل فیوڈل پیداواری رشتے تھے۔ ایک طرف مصیبت زدہ مظلوم عوام الناس تھے اور دوسری طرف استحصال کے فیوڈل صورتوں کے ساتھ ساتھ اُن کے اتحادی کے مسلط کردہ کالونیل کپٹلسٹ ...

مزید پڑھیں »

حسن عسکری

  (6اپریل 1950 تا 5مئی 2021) حال ہی میں ہم اپنے سینئر ساتھی محمد علی بھارا کے تعزیتی جلسے میں ملتان میں اکھٹے تھے ۔ تین دن تک مستقبل کے منصوبے بناتے رہے ۔ سانگڑھ وکوئٹہ اور سندھ و بلوچستان میں تحریک کے فروغ کی باتیں اور پروگرام بناتے رہے۔ ...

مزید پڑھیں »

امید اور آزادی کا گیت

ارندھتی رائے کی کتاب “AZADI: Freedom. Fascism. Fiction” (آزادی : آزادی۔ فسطائیت۔افسانہ) پر تبصرہ * ارُندھتی رائے(Arundhati Roy) نے اپنی تازہ ترین کتاب میں ادب کی طاقت ، ہندو قوم پرستی کے مضمرات اور صاف گو اور بے باک لوگوں کو درپیش خطرات کا جائزہ لیا ہے۔ ارُندھتی رائے کی ...

مزید پڑھیں »

قصہ کتاب چھپنےکا (افسانوی مجموعہ :چندن راکھ)

  زندگی کے سفر میں کچھ لمحات ایسے بھی آتے ہیں جب انسان کو اپنا آپ گھور گھپ سرنگ میں سے گزرتا محسوس ہوتا ہے۔ان لمحات میں لفظ چمکتے جگنو تھے جو میرے آکاش پہ ٹمٹماتے تھے۔ میں نے ان جگنوؤں کو بچوں کے سے اشتیاق سے دل کی ہتھیلیوں ...

مزید پڑھیں »