مضامین

بلوچ مائتھالوجی

مائتھالوجی یونانی لفظ myth سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے، داستان، فوک کہانی۔ آزمانک میں متھ (Myth )کو کہتا ہوں۔ دراصل آسمان کو ہم بلوچی میں” آزمان“ کہتے ہیں۔ اور چونکہ پری اور دیو ﺅں کا مسکن ، ان کی لڑائیاں دوستیاں، لوافیئرز اور دشمنیاں،شادیاں، محبت، اغوا، کثیر بیویاں، ...

مزید پڑھیں »

سوشلزم ، جمہوریت اور پاکستان

  (برائے بحث )   پاکستان میں سوشلزم اور جمہوریت کے حوالے سے بہت سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔ اس سے پہلے یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ پاکستان میں اقتصادی نظام کی کیا نوعیت ہے، دولت کی پیداوار اور تقسیم کا کیا نظام ہے؟ یہ نظام ہمیں ...

مزید پڑھیں »

عصا ایجاد تو کرتے! 

  مسلسل کوئی اک آواز پیچھا کررہی ہے تسلسل سے کوئی قصہ مخاطب کررہا ہے خوش گماناں معجزہ خواہاں کبھی خود کو تم اپنی قید سے آزاد تو کرتے کبھی احوال کے دیمک زدہ اوراق کا اثبات تو کرتے کسی گرداب میں خوابوں کے اپنے آپ کو برباد تو کرتے ...

مزید پڑھیں »

خزاں آرہی ہے 

  فضا قرمزی سبزئی لاجوردی تڑختے ہوئے سوکھے پتوں کے بوجھے تلے کچھ خنک اور بھاری ہوئی جارہی ہے خزاں آ رہی ہے مئے خاک پی کر گھٹا اک نئی سرمئی ارمغانی نظر کاتتی خود میں مدہوش ہے لڑکھڑاتی ہوئی اپنے افلاک کی وسعتوں تک اڑی جا رہی ہے خزاں ...

مزید پڑھیں »

Extraordinary Leave

  روز صبح سات بج کر بیس منٹ پر میرا بستر بیدار ہوجاتا ہے الارم کو ہر بار پانچ منٹ کے لیے سنوز کرنے کا مقصد ان احساسات کو سلانا ہوتا ہے جو رات میں جاگ جاتے ہیں میں پچھلے چودہ سال سے آنکھ کھلتے ہی اپنا وجود بستر کی ...

مزید پڑھیں »

قومی جدوجہد اور طبقاتی جدوجہد

  قومی تضاد بالآخر طبقاتی تضاد ثابت ہوتے ہیں۔ ایک قوم کا دوسری قوم پر حملہ حقیقت میںکیا ہے ؟۔ غور سے دیکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ چڑھائی کرنے والی قوم کے مختلف اور مخالف طبقوں کے کچھ لوگ ( مثلاً سردار ، چوہدری ، وڈیرے ، سرمایہ دار، ...

مزید پڑھیں »

نیکی کرنے والا انسان

  سی آر اسلم اپنی دو بالشتی زندگانی بِتا کر وفات پاگیا ۔مگر وہ تاریک راہوں کی تاریکی میں کچھ کچھ روشنی گھول کر گیا۔ جاگیرداری جیسے بے فیض سماج میں وہ ایک آبرو مندانہ زندگی جیا۔وہ ایک نیک شخص تھا ، خاموش اور مستقل مزاجی کے ساتھ نیکی کرتارہا ...

مزید پڑھیں »

ماں کو ماردیا

  تم نے کس کا دودھ پیا تھا کس نطفے سے جنم لیا تھا کتے کے یا سورکے؟ خصلت میں کیوں خون بہانا غربت کی زنجیریں لوگوں کو پہنا کر مظلوموں کو ظلم کے شعلوں میں جھلسانا کیسے آخر یہ ممکن ہے ؟ عورت کی حرمت کو روندتے لمحوں میں ...

مزید پڑھیں »

لطیف آفریدی ۔۔۔ ایک بڑا قلعہ گر گیا

  سنگت لطیف آفریدی ایک روشن فکر اور جمہوری راہنما تھا۔وہ ایک اچھا انسان اور ایک ذاتی دوست اور سنگت تھا۔ شیطانوں کے اکسائے ہوئے ایک شخص نے اسے عدالت کے اندر گولیاں مار کر نمیران کردیا ۔ ایک نازک خیال شخص اس طرح کی موت کے لیے تو نہ ...

مزید پڑھیں »

ہری پور کی ادبی سرگرمیاں

گزشتہ ماہ انجمن ترقی پسند مصنفین ہری پور کے زیرِ اہتمام مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت جنابِ طاہر گل اور نظامت کے فرائض حسن سیف نے سر انجام دیے اس تقریب کے مہمانِ خصوصی نوجوان شاعر تنویر احمد تھے جو بسلسلہء روزگار سعودی عرب میں مقیم ہیں ...

مزید پڑھیں »