کارل مارکس دے نظریہ اشتراکیت، سوشلزم جا کیمونزم کولو کئی گناہ ودھیک اتے کئی سال پہلے انسانیت اتے غلامی دے زنزیں اچ پیسے ہوئے مزدو طبقے کیتے ”سانجھی راہڑ واہی ” جا ذمین اللہ دی جھیرا رہاوے اہو کھاوے ” دا انقلابی نظریہ ݙیتہ اتے اپݨے ایں نظریہ کوں قابل ...
مزید پڑھیں »دل کی دنیا
بیل نے اول تو دیوار پر موجود پرانے گھڑیال کی طرف دیکھا اور پھر کہنی مارکر راجا سے پوچھا:” کیا مجنوں بھی کسی دفتر میں کلرک تھا ؟“ ”ان دنوں دفاتر نہیں بلکہ گھوڑوں کے اصطبل ہواکرتے تھے۔“ راجا نے میری طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ ”مجنوں نے زندگی میں فقط ...
مزید پڑھیں »میرے کتابچہ ،”مزدور عورت” کا تعارف
یہ کتابچہ بہت عرصہ قبل1889میں مینو سنسک علاقے میں سائبیریائی گاؤں شوشن سکوئی میں لکھا گیا جہاں مجھے لینن کے ساتھ جلا وطن کیا گیا تھا۔ چونکہ یہ میراپہلا کتابچہ تھا اس لیے میں بہت نروس تھی کہ آیا یہ کام کرسکوں گی یا نہیں۔ لینن نے میری خوب ...
مزید پڑھیں »امریکہ کی ورکنگ کلاس تحریک
سرمایہ دار دنیا کے سربراہ امریکہ میں جون کے آخر میں ایک اہم واقعہ ہوا۔ وہاں کی کمیونسٹ پارٹی کا 31واں نیشنل کنونشن منعقد ہوا۔جی ہاں امریکہ میں کمیونسٹ پارٹی موجود ہے، اوروہ ہر پانچ برس بعد اپنا کنونشن منعقد کرتی ہے۔کنونشن میں پارٹی کے عہدیداروں اور نئی ...
مزید پڑھیں »چنگ و رباب اول چنگ و رباب آخر
جب سے ہوش سنبھالا اپنے آپ کو تجسس کے ساتھ قبرستان میں جاتے دیکھا ۔ لیکن مجھے قبرستان جانا پسند کیوں ہے اس سوال کا جواب میرے پاس نہیں تھا ۔ اس کیوں کے لیے میرے پاس کوئی وضاحت نہیں ہے ۔ شاید کوئی وضاحت ہو لیکن مجھے معلوم نہ ...
مزید پڑھیں »آل انڈیا بلوچ کانفرنس
جلسہ شروع ہوتا ہے اس کے باوجود کہ کانفرنس کے زعما نے سرداراور سرکاردونوں کو اعتماد لینے کی سرتوڑ کوششیں کی تھیں، اور اپنی طرف سے انہیں اس کانفرنس کے غیرسیاسی ہونے کا یقین دلایا تھا۔ مگر پھربھی سردار سرکار کے طبقاتی شکوک و شبہات نے اُنہیں آرام سے ...
مزید پڑھیں »پری ہسٹاریکل بلوچستان
کتاب کا نام: پری ہسٹاریکل بلوچستان مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 160 قیمت : 400 روپے مبصر : عابدہ رحمان کسی نے بہت ہی خوب صورت اور بڑے کام کی بات کی ہے کہ ” تاریخ کامطالعہ کرو، تاریخ سے واقفیت حاصل کروکیوں کہ اس میں سیاسی تدبیر ...
مزید پڑھیں »جور، ترنپ ترنپی آ ۔۔۔ (زہر ، قطرہ قطرہ)
میں نے جب ’’ عشاق کے قافلے‘‘ کے عنوان کے تحت،نسلِ آدم کی فلاح کے کاروانِ جہد میں شامل اپنے اکابرین اور دوستوں کی سوانح لکھنی شروع کی تھی توذہن میں امیر الدین کا نام سب سے آخر میں رکھا تھا۔ اس خیال سے کہ پہلے عمر رسیدہ احباب ...
مزید پڑھیں »چندن راکھ
کتاب: چندن راکھ مصنف: مصباح نوید مبصر: زکریا خان ہر گھر،گلی ، محلہ اور شہر میں کہانیاں اور ان کے کریکڑ بکھرے پڑے ہیں ۔اصل کام تو ان کو موضوعات عطا کرکے کہانی کے قالب میں ڈھالنا ہے اور قالب بھی ایسا کہ وہ کردار ہمیں کہانی میں سانس لیتے ...
مزید پڑھیں »رسول بخش پلیجو
اُس کی گیارہ سالہ جیل بھگتنے سے بات شروع کرتا ہوں تاکہ اندازہ ہو کہ ہم کسی عام سیاسی کارکن کی بات نہیں کر رہے ۔ 88سالہ اِس معمر سیاستدان نے 50سال منظم سیاست میں گزارے ۔ سچ ڈھونڈنا ہوتو اصل میں اُس نے 65سال سیاست کی (ہاری تحریک ...
مزید پڑھیں »