مضامین

بلوچی زبان میں ٹرانسلیشنز

           ٹرانسلیشن کسی بھی زبان کے لئے تازہ خون کی مانند ہوتا ہے۔ ٹرانسلیشن  اور ٹرانسلیٹر کے بغیر انسانی زندگی کا تصور تک نا ممکن ہے۔یہ تو شُکر ہے کہ دوسری زبانوں کی بہت سی چیزیں بلوچی میں ٹرانسلیٹ ہوچکی ہیں۔ مگر بلوچی کی تخلیقات، بالخصوص ...

مزید پڑھیں »

مادری زبان میں تعلیم دی جائے

بلوچستان میں بلوچی زبان کے  تین لہجے ہیں؛ مکرانی ، رخشانی ،  سلیمانی ۔ مکران میں بولی جانے والی بلوچی میں قدیم فارسی کی آمیزش موجود ہے بلکہ اسے قدیم فارسی کی شاخ سے سمجھا جاتا ہے لیکن اس طرح زبان کو دوسرے زبان کی محتاج اور شاخ سے جاننا ...

مزید پڑھیں »

کچھی میں فیوڈل ازم کا فروغ

پندرہویں صدی سے لے کر اٹھارویں صدی تک بلوچ سماج کا بڑا حصہ ایک ایسی تبدیلی سے گزرا جس میں کہ زرعی زمین کا بڑا حصہ اب مشترکہ قبائلی ملکیت نہ رہا۔ اب زمین شخصی ملکیت میں ڈھلنے گئی تھی۔ عام قبیلے کے افراد میں بھی۔ مگر زیادہ تر زور ...

مزید پڑھیں »

اختر چنال

      فطرت کا اہم ترین جزوردھم ہے۔انسانی زندگی میں ردھم نہ ہو تو شدت درد وغم میں اضافہ ہوتا ہے۔ایسی ہی ترتیب کا نام موسیقی ہے۔ یہ وہ شعور ہے جوانسانی محسوسات میں نازک اورملائم جذبات ابھارتاہے۔ اس بات کو ذہن نشین کرکے ذرا پرسکون جنگل میں کوئل  ...

مزید پڑھیں »

اپریل تھیسز

I جنگ کے متعلق ہمیں اپنے رویہ میں ہر گز بھی کوئی تبدیلی ”انقلابی تحفظ“ کے نام پر نہیں کرنا ہوگی، کیونکہ لووف اینڈ کو (Lyov and Co) کی حکومت قائم ہوجانے کے باوجود بھی روس کے لیے یہ جنگ، موجودہ حکومت کی سرمایہ دارانہ ہیَت ہونے کے سبب، وہی ...

مزید پڑھیں »

تخلیقی سوچ

  لفظ تخلیق کی وضاحت یوں کی جا سکتی ہے کہ نئے انداز اور نئے طریقوں سے سوچنا, مسائل کا حل تلاش کرنا, مشکلات کا سامنا کرنے کے علاوہ چیزوں کو نئے انداز سے سمجھانا یا کسی کام کو نئے انداز میں کرنا تخلیقیت (creativity) ہے۔ بلکہ یہ بھی کہاں ...

مزید پڑھیں »

طبقاتی سماج میں سچ

  آج کی دنیا کے تقریباً ہر ملک پہ سرمایہ داروں جاگیرداروں، سرداروں اور بیوروکریسی کی متحدہ حکومت قائم ہے۔ کس پہ؟ مزدوروں پہ، کسانوں، چرواہوں، ماہی گیروں اور معدنی مزدوروں پہ۔ یعنی دولتمند لوگوں کی بے دولتوں پہ حکومت ہے۔ دولت مند تعداد میں بہت کم ہوتے ہیں جبکہ ...

مزید پڑھیں »

پوہ زانت

کاسموس کی عمر 14بلین سال ہے۔جبکہ زمین کی عمر 4.6بلین سال ہے۔کائنات میں زندگی نے بہت دیر سے جنم لیا ہے۔ اور انسان تو بہت بعد میں آیا۔انسان محض سات ملین سال کا ہے۔ اور اس کے اندر کا برین تو بہت عرصہ بعد ڈویلپ ہوا۔ یعنی زمین، دریا،پہاڑ،سمندر، پیڑ ...

مزید پڑھیں »

دفنا دو

شروع شروع کاانسان تو بس ”چُننے والا “ جاندار تھا ۔وہ جنگلی بیر اور دیگر پھل چُن کر کھاتا۔ مزید ترقی کی تو پتھر اور ڈنڈے جیسے فرسودہ ہتھیاروں سے شکار بھی کرنے لگا۔ کوئی جائیداد ، ملکیت نہ تھی ۔ پتھر کا زمانہ، قدیم کمیونزم کا زمانہ۔طویل زمانہ۔ ظاہر ...

مزید پڑھیں »

صلح کے مذاکرات اور عوامی مسائل

قومی اسمبلی کے سپیکر جناب اسد قیصرصاحب کی درخواست پر تبلیغی جماعت نے اپنے سالانہ اجتماع کے اختتام سے قبل مہنگائی سے نجات کی دعائیں بھی مانگی ہیں۔اس اہم مسئلے کے حل کے لئے تبلیغی جماعت سے رجوع کرنے سے قبل اسد قیصر صاحب حکومت کی بنائی اس مذاکراتی ٹیم ...

مزید پڑھیں »