وہ اک آدمی بن گیا ہے جو خود اک کہانی اسی کی کمی ہم سے لکھوائے گی جانے کتنے فسانے فسانے کے آغاز میں ایک ماں ہے جو اب ہوش سے بھی ہے عاری نہ جانے وہ محسوس کرتی بھی ہے یا نہیں پر بتاتی تھی وہ میرا بچہ ...
مزید پڑھیں »شیخ ایاز کی شاعری میں فطرت
شیخ ایاز نے کلاسیکی اور صوفی شاعروں کے ساتھ مغربی شاعری اور ادب کا وسیع مطالعہ کیا تھا۔ اس کی شاعری میں موضوعات کی وسعت دکھائی دیتی ہے۔ ان موضوعات میں دھرتی ، فطرت ، محبت ، جمالیات ، ماورائی جمالیات ، طبقاتی کشمکش، سماجی مسائل اور مزاحمت کے ...
مزید پڑھیں »مست تئوکلی
کبھی سمّو کی خواب آلود آنکھوں سے گری تھی جو تجلی تیرے سینے پر اگر وہ طور پر گرتی تو جل کر راکھ ہوجاتا وہ کیسا حسن آفاقی تھا جس تمثیل کی خاطر نجانے کیسے کیسے حسنِ فطرت کے فسوں انگریز نقشے کھینچتا تھا تُو تری ...
مزید پڑھیں »نیا سال کچھ تو بہتر ہو!
اداریہ سنگت جنوری 2023 ہم آئی ایم ایف کے قرضوں کی کیچڑ میں دھنسے پیروں کے ساتھ نئے سال کے پاک کمپارٹمنٹ میں داخل ہو رہے ہیں ۔اور یہ 2023 کا سال کہلائے گا۔ طویل عرصے تک اپنی برباد یاں جاری رکھنے والے سیلاب نے آگے پیچھے کی ہماری ساری ...
مزید پڑھیں »نیا سال مبارک
آج، سوویت یونین کے نہ ہونے سے، بہت سے "پُرانے” انقلابی، ڈانواں ڈول پھرتے ہیں، وہ جنہوں نے ساری عمر، انقلاب اور مارکس،لینن کی باتیں کی تھیں، اور لائبیریروں میں انقلابی ،سُرخ کتابیں بھر رکھی تھیں، اب شرمائے پھرتے ہیں، بلکہ پستی کے اندھیرے میں ڈوب رہے ہیں، بس ...
مزید پڑھیں »خوش آمدید 2023
نئی امید سے خوش آمدید کہتے ہیں گزشتہ بھول کے تجھ کو جدید کہتے ہیں تیرے ہی پہلو سے ابھرے گا آفتاب امن اسی یقیں کو خوشی کی نوید کہتے ہیں تیری جوانی میں شامل ہے خوں جوانوں کا سلام ان پہ جنہیں ہم شہید کہتے ہیں ...
مزید پڑھیں »سنگت اکیڈمی کی تسلسل والی قراردادیں
۔1۔ آج کی یہ مجلس مطالبہ کرتی ہے کہ یوسف عزیز مگسی، امین کھوسہ، عبدالعزیز کرد، محمد حسین عنقا، بابو شورش، گل خان نصیر، عبدالصمداچکزئی و دیگر قومی اکابرین کو نصاب میں شامل کیا جائے۔ نیز ہمارا مطالبہ ہے کہ مختلف علاقوں کی معروف شاہراہوں، چوک اور علمی اداروں ...
مزید پڑھیں »کراچی اور سانگھڑ کے ادیبوں کے فیصلے
ماہتاک سنگت کوئٹہ کے مدیر محترم ڈاکٹر شاہ محمد مری شیخ ایاز میلے میں اظہارِ خیال ( مضمون پڑھنے ) کے لیے حیدر آباد تشریف لائے۔ وہاں اُن کی ملاقات سندھی ادبی سنگت ، سانگھڑ کے وفد سے ہوئی ۔ ڈاکٹر صاحب نے اُن سے صوبہ سندھ کی بنیاد ...
مزید پڑھیں »٭
شوانگ وابے گندی کہ آئی میشے گار اِنت نِی آئی میگڑء چِلّ و نھ میش اَنت کہ پشکپتگ اَنت شوانگ وابے گندی کہ آئی سئے میش ٹپّی اَنت نِی آئیِ کِرّا پَشکپتگیں میشانی حساب چِلّ و شش اِنت شوانگ وابے گندی کہ گرکا آئی میگڑ ء سرا ارش ...
مزید پڑھیں »ہمبوئیں سلام
جناب مدیر محترم ہمبویئں سلام خوبصورت سرورق لیے ماہتاک سنگت کا دسمبر کا شمارہ موصول ہوا۔ ” فیض کے لیے ایک نظم” ، رضی صاحب کی ایک اچھی کاوش ہے۔ نظم کے ساتویں مصرعے میں کتابت کی غلطی ہے۔ ” بچھی ہوئی بساط” میں بجا طور پر ملک کو درپیش ...
مزید پڑھیں »