مضامین

بلوچستان ایک بہترین سیاحتی علاقہ

  بلوچستان کا نام سنتے ہی قدرتی ذخائر، بے شمار پہاڑی سلسلے، چشمہ و کاریزات اور دیگر انعاماتِ خداوندی کا تصور ذہن میں گونجنے لگتی ہے کہ یہ سرزمین خدا کی خاص خصوصی نظر کرم اور مہربانیوں کا گہوارہ ہے۔ جہاں یہ سرزمین زیر زمین ہزاروں ذخائرِ معدنیات و قیمتی ...

مزید پڑھیں »

جنگِ فلسطین: کرونا وبا کا سائیڈ ایفیکٹ

امریکہ اوربرازیل میں انسانی سروں کی بڑے پیمانے پہ کٹائی کے بعد کرونا نے ہندوستان میں تباہی مچادی ہے ۔ ان تینوں ممالک کے رجعتی حکمران اس عالمی مہلک وبا کو مذاق قرار دیتے رہے ہیں ۔ اور جمگھٹے سے پرہیز کرنے کے بجائے اپنی نگرانی میں بڑے پیمانے کے ...

مزید پڑھیں »

لاعلاج

"آپ کیسے کہہ سکتے ہیں ڈاکٹر صاحب کہ مجھے کوئی بیماری نہیں ہے؟ آج آپ مجھے ٹال کر نہیں بھیج سکتے۔۔۔ میں نے اتنی دیر اپنی باری کا انتظار کیا ہے۔ باقی مریضوں کی طرح باقاعدہ اپوائنٹمنٹ لے کر آئی ہوں۔جب تک آپ میری ویکسینیشن نہیں کریں گے میں آپ ...

مزید پڑھیں »

لٹ خانہ

  کتاب : لٹ خانہ مصنف: عبداللہ جان جمالدینی صفحا ت : 246 قیمت : 100 روپے مبصر : عابدہ رحمان کوئٹہ کی سردیوں میں یہاں کی فضا ایک ٹٹھرتی میٹھی خوشبو سے معطررہتی ہے۔اس روح کو ٹٹھراتی خوشبو کو،صرف کوئٹہ کے باسی ہی پوری طرح محسوس کر سکتے ہیں۔ایسے ...

مزید پڑھیں »

ہڑپہ

چناں نے سوچا یہ جو بالی کو چاءبسکٹ اور کوکے کولے پلاتے ہیں کتنے گندے کالے بھتے، باآواز گندی ڈکاریں مارنے والے، دھوتیوں میں کھجانے والے، جن کے جسموں کی بدبو اور سانسوں کے تعفن میں بالی نجانے کیسے کھایا پیا ہضم کر لیتی ہے۔ ایک وہ آریا جس کی ...

مزید پڑھیں »

بلوچ شعوری و فکری سیاست کے امام یوسف عزیز مگسی

  بلوچ تاریخ کے دیومالائی کردار یوسف عزیز مگسی 1908 میں مگسی قبیلے کے نواب قیصر خان کے گھر جھل مگسی میں پیدا ہوئے۔ ذہین، دور اندیش بظاہر لبرل قیصر خان نے اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کا جدید انداز میں اہتمام کیا۔ یوسف عزیز کی والدہ سردار پسند ...

مزید پڑھیں »

بازار کا بُت

  وہ نکلتا تو روز ہی تھا لیکن ہر روز اُس کے نکلنے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے بازار کو یوں اپنی لپیٹ میں لے لیتی تھی جیسے یہ آگ پہلی اور آخر بار لگی ہو۔ پورا بازار ہیجان بھرے دھک دھک کرتے ایک بڑے سے دل ...

مزید پڑھیں »

عشق کا حیرت کدہ

  ڈاکٹر شاہ محمد مری کی یہ کتاب ’مستیں توکلی‘ جب پڑھنا شروع کی تو اسی انداز سے جیسے کوئی بھی کتاب پڑھی جاتی ہے لیکن پڑھتے پڑھتے اس خوب صورت کتاب میں میرے وجود کا ذرہ ذرہ اس طرحinvolve ہوتاگیا کہ جو بیان سے باہر ہے۔ مست کی شاعری ...

مزید پڑھیں »

پُتلی تماشہ

  ثانیہ لاہور کے ایک متوسط رہائشی علاقے میں مقیم تھی۔ دو کمروں پہ مشتمل اُن کا فلیٹ دور سے Doll House سے مشابہ دکھائی دیتا تھا۔ قریب آنے پر یہ گھر Thrill max میں بدل جاتا ہے۔ پانی والی موٹر اور ایئر کولر کا مسلسل چلنا، کچن میں پانی ...

مزید پڑھیں »

ادب میں نااتفاقیاں

  بلوچستان کے مایہ ناز پبلشر اور گوشہ ادب کے خالق مرحوم منصور بخاری سے اکثر اہل فکروقلم کے درمیان غیرضروری فاصلے، تنگ دامنی اور تنگ نظر گروہ بندی کے مسئلے پر گفتگو ہوتی رہتی تھی. منصور بخاری علمی وادبی حلقوں اور نشر واشاعت کے مراکز سے قریبی ربط وتعلق ...

مزید پڑھیں »