مضامین

سمّو ولی سے بننے سے پہلے

سمّو مست توکلی کی محبوبہ تھی۔ مست کے عشق اور اس کی شاعری نےسمو کو چار چودہار مشہور کردیا۔ مگریہ نام ویسے بھی بلوچوں میں ایک مقبولِ عام نام ہے ۔ میں اس نام کا لفظی مطلب ڈھونڈنے نکلا۔ اس کا مطلب ظہور شاہ ہاشمی نے اپنی ڈکشنری میں ”ملوک ...

مزید پڑھیں »

لبرل ڈیموکریسی، الیکشن اور آزاد منڈی

بین الاقوامی رسالہ فارن پالیسی (Foreign Policy ) کی ایک رپورٹ کے مطابق 2024 میں تقریبا پچاس ممالک میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ شاید کچھ ممالک میں ہوچکے ہیں اور کچھ میں ہونے والے ہیں۔ حال ہی میں بنگلہ دیش میں انتخابات ہوئے اور اس کے نتیجے میں شیخ ...

مزید پڑھیں »

کوٹھری نمبر1

ہمارے گھر جب پہلی دفعہ چوری ہوئی تو چور ہمارے پڑوسی کا بیٹا او سیتا تھا۔جو ڈائینگ روم کی کھڑکی سے کود کر آیا تھا۔اس نے ہمارا ٹی وی ،وی سی آر,پر پل رین سا رنگ اور تھرلر (Thriller song ) کی ویڈیو ٹیپ جوہمارے والد امریکہ سے لائے تھے ...

مزید پڑھیں »

سنگت ایڈیٹوریل فروری

عمران پراجیکٹ ہو، یا ، نواز پراجیکٹ بدلے گا کچھ نہیں ایک طبقاتی سماج میں ریاست حاکم طبقے کے ہاتھ کا ڈنڈا ہوتی ہے جس سے وہ اپنے مخالفوں(غریبوں )کو سیدھا کیے رکھتا ہے ۔ اس غرض سے وہ ریاست کے ذریعے آہنی ہاتھوں سے عوام سے نمٹتا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

تھوڑا سا فرشتہ

گھپ اندھیرے اور گہری نیند میں موبائل فون کی گھنٹی اس طرح سنائی دی جیسے پورا کمرہ ہل رہا ہو۔ میں گھبرا کے اٹھ بیٹھا۔ دیوار پر لگی گھڑی کو دیکھا، صبح کے چار بج رہے تھے۔ اس وقت کون ہو سکتا ہے!؟ میں نے سوچا اور فون اٹھا لیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پہلی نظم

ہونٹ کے زاویوں میں بھٹکتے ہوئے تم نے کتنے کونے دیکھے بے معنی آہٹوں بے شناخت چہروں میں تم نے۔۔۔کیا کچھ ڈھونڈا ؟ تم کہاں کہاں گئیں ، انسانی عظمتوں کا جھوٹا لبادہ اوڑھ کر مگر اس پہ اپنے ہی لفظوں سے پیوند لگاتی رہیں حواس کے یہ شعبدے تمہارے ...

مزید پڑھیں »

اگر مجھے مرنا پڑا

(فلسطینی شاعر اور استاد رفعت الھریری کی نظم ٰIf I must die کا اردو ترجمہ جنھیں غزہ میں ایک ہوائی حملے میں شہید کر دیا گیا ) اگر مجھے مرنا پڑا تو تمھیں زندہ رہنا ہی ہوگا میری کہانی سنانے کو میری چیزیں بیچ کے کپڑے کا ایک ٹکڑا خریدنے ...

مزید پڑھیں »

جان اور خان

پارو جب بھی دیکھتی جان اور خان آپس میں ایسے جڑے نظر آتے کہ انھیں الگ سے دیکھنا ممکن نہ ہوتا تھا۔ گاﺅں میں ایک قدیم حویلی تھی ، بڑے بڑے کمروں والی ، حویلی کی موٹی دیواروں پر دیار کی بھاری شہتیروں کی چھتیں تھیں ۔ اس حویلی میں ...

مزید پڑھیں »

زمین اور بدن کے فاصلے

”سنو،تمہارے سینے سے لگنا مجھے بہت اچھا لگا“ ”کیسی بے شرمی کی باتیں کرتی ہو یار۔ ایسی باتیں نہیں کرتے۔۔اور ہاں، ہمارے درمیان ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔۔“ ان پیغامات کے تبادلے کے بعد ایسی خاموشی کہ جس کے بعد کچھ سوچنے کا حوصلہ نہ تھا۔ مسافر تو ہر چھوٹے ...

مزید پڑھیں »

غزل

خواب گروی رکھ دیے آنکھوں کا سودا کر دیا قرض دل کیا قرض جاں بھی آج چکتا کر دیا غیر کو الزام کیوں دیں دوست سے شکوہ نہیں اپنے ہی ہاتھوں کیا جو کچھ بھی جیسا کر دیا کچھ خبر بھی ہو نہ پائی اس دیار عشق میں کون یوسف ...

مزید پڑھیں »