مضامین

کچھوا عورت

وہ کئی روز سے اصرار کررہی ہے مجھے کچھوے دیکھنے جانا ہے ۔ساحل سمندر پر جو کچھوے آتے ہیں اُن کو قریب سے دیکھنا ہے ۔اسے معلوم ہے کہ میں نے ان کچھوں پر دستاویزی فلم بنائی ہے ۔کراچی کے ساحل پر محکمہ والڈلائف والے سبز کچھووں کی افزائش پر ...

مزید پڑھیں »

از خدمتِ شما

بہار کے ابریشمی غلاف سے موسمِ گرما کے پتنگوں تک گرمی کے ابریشمی غلاف سے خزاں کی تتلیوں تک خزاں کے ریشمی خول سے سردیوں کے پروانوں تک میں نے اپنی زیست کو، پتوں کی مثل بدوشِ ہوا دیکھا اور وہ پتے، جنکے درخت جلد ہی نابود ہوئے جائیں گے ...

مزید پڑھیں »

دہکتی چھاﺅں

کینگی نے اپنے اونٹ پر لدا ہوا سارا سامان 80روپے میں بیچ دیا اور پیسہ رومال میں لپیٹ کر شلوار کے نیفے میں اڑس لئے۔ اونٹ کے زانووں کو رسی سے باندھ کر خود بازار کی جانب چل دیا جہاں اسے کچھ خریداری کرنی تھی۔ اس کے قصبے کی دکان ...

مزید پڑھیں »

نجس

یہ غیرت ہے؟ بے غیرتو!۔ اے ایس آئی کٹکٹاتی آواز میں عمررسیدہ بطخ کی طرح قرقرایا۔قیک قیک کی آواز ریگ مال کی طرح بہت سوں کے کانوں میں رگڑ کھاتی،گھومتی،دماغوں میں چھید ڈالتی ہوئی،بے پرواہی سے کھڑے،ہتھکڑیوں میں جکڑے دو جوانوں کے پاس سے ہوا کی طرح گزر گئی پیروں ...

مزید پڑھیں »

سنگت اپریل شمارے کا اداریہ

حکمران طبقات کی آپسی لڑائی پاکستان کی بورژوا سیاست شخصیات کے گرد گھومتی ہے ۔ عوام انہی شخصیات کے لیے پکے ہوئے باغ ہیں۔ پارٹیوں کے اندر کوئی با اختیار کابینہ اور سنٹرل کمیٹی وغیرہ نہیں ہوتیں۔ لیڈر ہی اپنی پارٹی کا کابینہ ہوتا ہے اور وہی جنرل باڈی بھی ...

مزید پڑھیں »

کہانی ساتھ لے آنا

سفر آسان کرنا ہے کہانی ساتھ لے آنا بہت لمبا سفر ہے دائرہ در دائرہ اس دشت ہستی کا یہاں پر آس رہتی ہے یہیں پر پیاس رہتی ہے وصال تشنگاں کے شوق میں صحرا سے ملنا ہو تو پانی ساتھ لے آنا کہانی ساتھ لے آنا پہاڑوں کی مسافت ...

مزید پڑھیں »

پیپلز ہسٹری آف بلوچستان

سُتکغیں شہر برطانیہ ایسا مہیب وخوفناک سُپرپاور تھا جس کی وسیع سلطنت پہ سورج نہیں ڈوبتا تھا۔اتنا وسیع کہ اگر اُس کے ایک حصے پر رات ہوجاتی تو دُور اُس کے کسی نہ کسی حصے پر دن ہوتا تھا۔ ایسا سُپر پاور جس کے پاس زمانے بھر کی مہلک ترین ...

مزید پڑھیں »

خدا کی بستی اور خدائی فوج دار

” خدا کی بستی ” شوکت صدیقی کا ایک دراز عمر کلاسیک ناول ہے۔شہری زندگی سے جڑے متنوع مسائل ،ایک زمین سے اکھڑ کر دوسری زمین پر قدم جماتے بکھرے ،شکستہ دامن لوگ، جو بڑے شہروں کے حاشیے میں جگہ بنانے کی جدوجہد میں پامال ہو جاتے ہیں۔ کیپٹلزم وہ ...

مزید پڑھیں »

بے معنی تشویش

ہمارے بچوں کو فاسٹ فوڈ کا چسکا اور کارٹونی حقیقت دیکھنے کی لت لگ گئی ہے وہ وقت سے تیز دوڑنا چاہتے ہیں انھیں اسکیٹنگ والے شوز چاہیئیں تیز رفتار گاڑیاں بھاگتے منظر اور سکرین پر جمی رنگین دنیا نہ ہو تووہ بور ہو جاتے ہیں اور خود کشی کی ...

مزید پڑھیں »

سچ بولو گے؟۔۔۔۔

انسانوں کے بھیس میں بیٹھے وحشی کو وحشی بولو گے۔۔۔۔ کٹ جائوگے مر جائوگے دیواروں میں چنوائوگے زندانوں میں جل جائوگے سچ بولو گے؟ مر جائوگے قاتل۔ بیٹھے جشن منائے اور مظلوم کا نوحہ ؟ کوئی سن نہ پائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظلم کے آگے ڈٹ جائوگے؟ ؟؟ سچ بولو گے؟؟؟ مر جائوگے۔۔۔۔۔ ...

مزید پڑھیں »