مضامین

بابا عبداللہ جان جمالدینی

۔19 ستمبر 2020 بابا عبداللہ جان جمالدینی، منی مہروانیں پیرْک ئے مرگ ئے چارمی سالروچ اَت۔ بلوچستان سنڈے پارٹی او سنگت اکیڈمی آف سائنسز ئے وٹس ایپ گْروپاں بابا عبداللہ جان ئے زِند او کردئے سر ا ھر کس وتی مارشت و ھیالاں نِوشتہ کنان اَت، چیزے من ھم وتی ...

مزید پڑھیں »

سٹیزن ٹوم پین

بڑی سی کھڑکی کے سامنے بڑی سی ٹیبل پر کاغذوں اورکتابوں کا ڈھیر لگا ہو اتھا۔ فاسٹ کچھ دیر تک تو اس ڈھیر کو دیکھتا رہا اور پھر بازو پھیلا کر بے ترتیبی سے پڑے کاغذوں کو ایک طرف دھکیل دیا اور جانے کیوں ماضی میں جھانکنا شروع کر دیا۔ ...

مزید پڑھیں »

فیڈل کاسٹرو

"پاکستان کے حکمرانوں اور ان کے دانشوروں کی زبانی ہم ہروقت سنتے رہتے ہیں کہ ہر ملک بین الاقوامی معاملات میں "اپنا” مفاد دیکھتا ہے-ذرا غور کریں تو معلوم ہوگا کہ یہ فقرہ کسی بھی صورت اچھا فقرہ نہیں ہے-یہ انتہائی خودغرضی والے فلسفے کو عام انسانوں کے دماغ میں ...

مزید پڑھیں »

عورتیں ، اور بچوں کی پرورش

عورت کے لیے فیملی لائف کا مطلب لامتنا ہی طور پر بچوں کی پرورش میں بندھ جانا ہوتا ہے۔ بچوں کی تعلیم کا کوئی چانس نہیں صرف انہیں کھلانے کے قابل ہونا ہے۔ ایک بچے کی پیدائش کے ساتھ کسان عورت اضافی کاموں کا سامنا کرتی ہے ۔بہر صورت یہ ...

مزید پڑھیں »

مسافری

مردم شھرا نشتو وثی کاروبار و دفترانی کاراژہ بیزار بیثغاں۔ ہر مردم مرشی بانگا وثی واستا دے وختہ کشتہ نخاں۔ کسے گڑادے کوشیشاکنت کناکہ برو تی تکے آ دروکا سکوناں ساھاں گیرت۔ ہمیرنگا روشیا من دے درکپتغاں سنگتے پجیا ۔ ما دومڑد رایاں بیاناں شتووثی دیری ایں بھاہنڑا درکپتغوں ۔بولانا ...

مزید پڑھیں »

انڈس ڈیلٹا ٹریٹی، کاغذ کا ٹکرا نہیں

ستمبر 2020 کو عارف علوی نے صدارتی فرمان کے تحت سندھ اور بلوچستان کے جزیروں کو وفاق کی ملکیت قرار دیا۔ جس کے خلاف عوام سخت مزاحمت کر رہے ہیں۔ یہ اہم جزیرے اب سندھ و بلوچستان حکومت کے نہیں، پاکستان آئلینڈ ڈولپمینٹ اتھارٹی کی ملکیت رہیں گے۔ صدارتی آرڈیننس ...

مزید پڑھیں »

فیسٹیولا فاونڈیشن، بیمار عورتیں اورمسیحا ڈاکٹر شیرشاہ

آج بات شروع ہوگی اشرفی کی بےبسی کی کہانی سے۔ گو اسکے ماں باپ غریب تھے مگر بیٹی کاُ نام انہوں نے اشرفی رکھا تھا ۔ جسکی کمعمری میں شادی ہوئ -جب ماں بننے کی گھڑی آئ تو وہ چار دنوں تک درد میں تڑپتی رہی کیونکہ بچے کا سر ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی نزیر احمد کی آخری کتاب اور عظیم بیگ چغتائ

اس سلسلے کے پہلے مضمون میں ہم نے دیکھا تھا کہ کس طرح ڈپٹی نزیر احمد کی آخری کتاب "امہات الامہ” جلای گئ-   اس کہانی کے بعد تو 1912 میں ڈپٹی نذیر احمد وفات پائے اور اس کتاب کی کہانی بھی بظاہر انجام تک پہنچتی نظر آئی مگر حقیقتاً ایسا ...

مزید پڑھیں »

ویتنام نے سپر پاور امریکہ کے مقابلہ میں کرونا وبا کی جنگ کیسے جیتی؟

ویسے تو میری کیا مجال کہ میں ایک عظیم سپر پاور امریکہ کا مقابلہ ویتنام جیسے معمولی ملک سے کروں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ آج یعنی اٹھایس اپریل کی رپورٹ کے مطابق کم ترقی یافتہ اور کم وسائل والے ملک ویٹنام میں کرونا وبا سے مرنے والوں کی تعداد ...

مزید پڑھیں »

امید

اُس کا ایک کلو میٹر لمبا پورا نام، نادیژدا کونسٹنٹی نوونا کرو پسکایا تھا۔اِس سارے لمبے چوڑے نام میں سے ”کروپسکایا“ اُس کا خاندانی نام تھا۔ یعنی یہ لفظ اُس خاندان کے ہر فرد کے نام کے آخرمیں موجود ہوتا تھا۔ اُس کا اپنااصل نام نادِژدا تھا۔ جس کے مطلب ...

مزید پڑھیں »