مضامین

جام دُرَّک

کہنے کو تو ‘جام دُرک اٹھارویں صدی کے نصف ِآخر کا نامور شاعر تھا ۔مگرسچی بات یہ ہے کہ اُس اٹھارویں صدی سے لے کر آج تک اُس قامت کاکوئی دوسرا شاعر بلوچی زبان میں اُترا ہی نہیں۔ جوبھی شاعر بعد میں آیا ، جام کے چرن چوم کر ہی ...

مزید پڑھیں »

کرونا وبا میں ایک اور اداریہ

اس ماہ یعنی اپریل 2021میں دنیا کوایک بے لگام اورہلاکت خیز دشمن کی لپیٹ میں آئے ہوئے پورے سولہ ماہ ہوچکے ہیں۔ اس بدترین دشمن کا نام کووِڈ نائنٹین ہے ۔ یہ وبا ساری بیماریوں ، وباﺅں اور خبائث کی ماں ثابت ہوئی ہے ۔پوری صدی کی سب سے بڑی ...

مزید پڑھیں »

شاعر انور شعور

آج 11اپریل کو انور شعور کی سالگرہ ہے۔ وہ 1943میں سیونی، مدھیہ پردیش میںپیدا ہوئے۔ خدا کا شکر‘ سہارے بغیر بیت گئی ہماری عمر تمہارے بغیر بیت گئی وہ زندگی جو گزارے نہیںگزرتی تھی تِرے طفیل گزارے بغیر بیت گئی انور شعور کی شاعری سہل ممتنع کی بہترین مثال ہے۔ان ...

مزید پڑھیں »

وحید نور۔۔۔۔ چُپہ نہ باں

امید کی حقیقی شہزادی اور ہوائی و تصوراتی اژدھا کے بیچ سجی ڈین بن پُھو کا انت: ریت اژدھا کے منہ میں ۔ یہ دو دن کی خدائی ’’تو کوئی بات نہیں‘‘ ثبات تو ثبات کو ہے۔ بلوچستان کی راہنمائی کرنے،یاروں کو ملانے ،آشنا ئیاں تخلیق کرنے والے گوادر میں ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان سنڈے پارٹی

بلوچستان سنڈے پارٹی کی میٹنگ 4 اپریل 2021 کو پروفیشنل اکیڈمی کوئٹہ میں منعقد ہوئی، جس میں مختلف موضوعات زیر بحث رہے۔ بلوچستان سنڈے پارٹی ایک عرصے سے بغیر کسی تعطیل کے اپنے پروگرام تسلسل کے ساتھ کرتا آرہا ہے۔ جہاں بحث مباحثہ کی روایات کم ہوتی جارہی ہیں وہیں ...

مزید پڑھیں »

سائیں کمال خان شیرانی

باوجود اس کے کہ سائیں کمال خان شیرانی پختونخوا ملی پارٹی کا بنیاد گزار تھا اور میں ایک ٹھیٹ پنجابی۔۔۔ باوجود اس کے کہ وہ ایک سوشلسٹ تھا اور میں پکی عقیدے والی۔مجھے کارل مارکس کی بہت سی باتیں پسند ہیں لیکن ایک دو نہیں بھی پسند۔۔۔ اور باوجود اس ...

مزید پڑھیں »

سیاھڑ شکاری

سیاھڑ شکاری کے پرنواسہ زبیر مری سے روایت ہے کہ سیاھڑ شکاری مستیں توکلی کے قریبی ساتھیوں میں سے تھا۔ وہ اکثر مست کے ساتھ ہوتا تھا ۔ سیاھڑ شکاری کا اصل نام امیرھان تھا ۔ کیونکہ اس کے جسم میں بڑے گھنے کالے بال ہوا کرتے تھے اس لیے ...

مزید پڑھیں »

جنگِ گوخ پروش

گوخ پروش تربت کے شمال کی طرف 30کلومیٹر کے فاصلے پر ایک درہ (pass) ہے۔ بلوچستان کے علاقہ مکران میں1898 میں بلوچ خان نوشیروانی اور محراب خان گچکی ،(سردار کیچ) کی قیادت میںانگریزوں کے خلاف ایک عمومی بغاوت ہوئی۔ یہ وہ زمانہ تھا جب خان ِکلات کا حکم و اقتدار ...

مزید پڑھیں »

عابدہ رحمان

خوشبو ، رنگ بارش اور شاعری انسانی وجود پر بے حد اثر کرتے ہیں ۔خاص کر شاعری ایسی شے ہے جیسے کسی جھرنے سے بہتا پانی کسی پیاسے کو پاس بلاتا ہو اور ہم۔جیسے اہلِ زوق بالکل جہاں دیدارمن وہاں مستم ۔کچھ عرصہ پہلے کراچی آرٹس کونسل میں مری صاحب ...

مزید پڑھیں »

مجھے بیوہ عورتوں سے بچاﺅ

دوران تعلیم بے شمار مزاحیہ مضمون نگاروں کو پڑھا، جن میں عبدالمجید سالک ، اے حمید شوکت تھانوی ، ابنِ انشاءعظیم بیگ چغتائی وغیرہ تھے لیکن پطرس بخاری کے مضامین ”مرزا کی ہائیسکل “ ” کتے“ میبل اور میں ” میں ایک میاں ہوں“ اور سجاد حیدر یلدرم کا مشہور ...

مزید پڑھیں »