مضامین

دیہات کے غریب

کتاب کا نام: دیہات کے غریب قیمت: 500 روپے صفحات: 106 مصنف: و۔ ا۔ لینن مترجم: عبداللہ جان جمالدینی if there is no strugle, no is there if progress. جب تک جدوجہد نہیں ہوگی تب تک ترقی نا ممکن ہے۔ ”دیہات کے غریب“ ولادی میر لینن کی لکھی ہوئی کتاب ...

مزید پڑھیں »

چندن راکھ

کتاب۔ چندن راکھ موضوع۔ افسانے کل صفحات۔ 128 قیمت۔ 400 روپے دن بارہ بجے کا وقت اور میں کمپیوٹر پر آنکھیں جمائے نہ جانے کیا پڑھ کر سیکھنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اچانک سے سائلنٹ موڈ پر پڑی موبائل گرر گرر کرنے لگی ، میں نے سکرین پر غور ...

مزید پڑھیں »

سنگت اداریہ

قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ جب سے سپریم کورٹ گیا تو وہاں اُس نے کئی اہم فیصلے کیے ۔انٹی فیوڈلزم، انٹی اسٹیبلشمنٹ فیصلے۔ اس طرح وہ فرمانبرداری کی عادی اسٹیبلشمنٹ کے غصے کا شکار ہوا۔ اس کے خلاف صدارتی ریفرنس داخل ہوا اور چلا ۔بیوی کی ...

مزید پڑھیں »

نظم

یہ جو خوشبوﺅں کے بھنور سے ہیں وہی لمس بھیگی ہوا کا ہے تری گفتگو کا جو لمس ہے وہی چاندنی میں ہے سب ادا جو ادا ہے تیرے خیال میں مرے روز و شب کے بہاو¿ میں یہ جو خوشبوﺅں کے بھنور سے ہیں مرے سا حلوں کے کٹاو¿ ...

مزید پڑھیں »

غزل

نَیں نصیوا کہ گِندغابیائے،تو وثی ڈیہئے مڑدمے دیم دئے یا وثی جِیغئے زامریں پھلّے یا وثی دست ئے چھَلّوے دیم دئے ہر کَسے گِنداں زھرنیں مرشاں، دیم شہ دنزان و مژاں گاریں یا منی ڈیہہ ئے مڑدماں کھَندیں یا مناں دِیریں الکہے دیم دئے درشک بےتاخاں،مال بے ھونیں،مں پریشاناں،ھاخ ھیرانیں ...

مزید پڑھیں »

ٹرمنالوجی اور روز مرہ زندگی

سیاسی ورکرز ، فلاسفرز اور دانشور ٹھیک کہتے ہیں کہ ہماراسارا سیاسی نظام ’’بورژوا ‘‘ہے ۔ سیاست وریاست کی ساری خرابیوں کی ساری تفصیل کو ایک لفظ میں سمو دیا گیا ہے ۔ وضاحت ہوجاتی ہے سارے معاملے کی۔ مگر یہ لفظ’’بورژوانظام‘‘ کہنے کے بہت سارے نقصانات بھی ہیں۔ اور ...

مزید پڑھیں »

وفا کا تذکرہ

کتاب : وفا کا تذکرہ مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت :160 قیمت : 350 روپے مبصر : عابدہ رحمان ڈاکٹر شاہ محمد مری کی کتاب ”وفا کا تذکرہ“ پڑھنا شروع کی ۔جوں جوں آگے پڑھتی گئی تو مجھ پر واضح ہوتا چلا گیا کہ انسانوں کی سوچ اور ...

مزید پڑھیں »

سنگت ایڈیٹوریل

قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ جب سے سپریم کورٹ گیا تو وہاں اُس نے کئی اہم فیصلے کیے ۔انٹی فیوڈلزم، انٹی اسٹیبلشمنٹ فیصلے۔ اس طرح وہ فرمانبرداری کی عادی اسٹیبلشمنٹ کے غصے کا شکار ہوا۔ اس کے خلاف صدارتی ریفرنس داخل ہوا اور چلا ۔بیوی کی ...

مزید پڑھیں »

نکولائی چرنی شیوسکی

(1828۔ 1889) روسی انقلابی جمہوریت پسند ، مصنف، سکالر اور ادبی نقاد اور روسی سوشل ڈیمو کریسی کا ایک پیش رو نکولائی گا در یلووچ چرنی شیو سکی 24 جولائی 1828 کو ایک پادری کے ہاں پیدا ہوا۔ اس نے سات برس کی عمر سے اپنے فاضل والد کی نگرانی ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر رتھ فاﺅ

10 اگست 2017 کے دن ہر آنکھ اشک بار تھی، ہر ہاتھ دعا کو اٹھا ہوا تھا۔فضا میں چلتن جیسا سوگ ، ہر چہرہ چاغی کے پہاڑوں کی مانند جھلسا ہوا، گھڑی کی سوئیاں آہستہ آہستہ آگے بڑھتی ہوئیں، ہسپتال کے باہر عقیدت مندوں کا رش۔ اور پھر ہسپتال سے ...

مزید پڑھیں »