عمران حکومت ’’اشرافیہ‘‘ اور ’’مافیا‘‘ کا مقابلہ کرنے کو صف آرا ہوچکی ہے۔ گزشتہ برس چینی کا جو بحران پیدا ہوا تھا اس کے ذمہ دار افراد کی نشان دہی ہوچکی۔ اتوار کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔حکومت کے لئے عموماََ یہ چھٹی کا دن ہوتا ہے۔اخبارات ...
مزید پڑھیں »گل بی بی
گل بی بی ایک صدی قبل ،پہلی عالمی جنگ کے زمانے میں انگریزوں کے خلاف جنگِ آزادی میں بلوچستان کی ایک بہادر کمانڈر تھی۔وہ مغربی بلوچستان سے تعلق رکھتی تھی، جسے سرحدبھی کہتے تھے ، یا بعد میں اب جسے ایرانی بلوچستان کہا جاتا ہے۔ اس کا مشہور شہر ’’خاش ...
مزید پڑھیں »جون 2020 کا ماہنامہ سنگت کا اداریہ
کورونا وبا میں تیسرا اداریہ ہم کپٹلزم کے آخری بحرانوں میں سے ایک کے گواہ بن رہے ہیں۔آخری بحرانوں کا یہ سلسلہ کتنی دیر چلتا ہے، یہ تو معلوم نہیں ۔ لیکن یہ بات حتمی ہے کہ سماج کا یہ دردِ زہ بہت دردناک ہوگا۔ انسان بڑی فتح تک پہنچتے ...
مزید پڑھیں »فاتح (انگریز)کی مسلط کردہ سزائیں
اسی اثناء میں سردار خیر بخش کوہتھیار ڈالنے ماوندطلب کیاگیا۔ماوند تو جل چکا تھا۔ اور اس کے مکین پہلے ہی شمال میں چمری کے علاقے کے بڑے پہاڑوں میں فرار ہوگئے تھے۔ خیر بخش نے اپنے سب سے معتبر مشیر وزیر سومرانڑیں کو ساتھ لیا۔ اور ماوند کے جنوب میں ...
مزید پڑھیں »سماجی امور میں آٹومیٹکی نہیں ہوتی
کورونا بحران سے دنیا نے حتمی طور پر نکل جانا ہے۔گوکہ اُس کی صفوں میں سے چار پانچ لاکھ لوگ کٹ چکے ہوں گے۔۔۔۔ ہم آپ نے ہارر (ڈراؤنی)فلمیں بہت دیکھی ہونگی۔ انفرادی طور پر دکھ اور بربادی سے بھی دوچار ہوئے ہوں گے۔ مگر آٹھ ارب انسانوں کے سامنے ...
مزید پڑھیں »ناہید صدِیقی کا رقص
انفرادی رقص بالخصوص ِ برصغیر کے کلچرل ماتھے کا جھومر بن گیا۔ شمالی ہندوستان میں کتھک نامی رقص یک نفری ہوتا ہے۔ کتھک ، کتھایعنی کہانی پر مبنی ہوتا ہے۔ اجتماعی بلوچی رقص کی طرح اِس کتھک رقص میں بھی ناظرین کے علاوہ سامعین بھی شامل ہوتے ہیں۔ میں یہ ...
مزید پڑھیں »