پہاڑوں کے نام ایک نظم ۔۔۔ قمر ساجد
(شاہ محمد مری کی ایک کتاب پڑھ کر) روایت ہے پہاڑوں نے کبھی ہجرت نہیں کی یہ بارش برف طوفاں سے نہیں ڈرتے یہ خیمے چھوڑ کر اپنے نہیں جاتے…
(شاہ محمد مری کی ایک کتاب پڑھ کر) روایت ہے پہاڑوں نے کبھی ہجرت نہیں کی یہ بارش برف طوفاں سے نہیں ڈرتے یہ خیمے چھوڑ کر اپنے نہیں جاتے…
میں نے شعر لکھا اپنے آنسوؤں سے!۔ بلک بلک کر لکھا خون کی بوندوں سے نقطے ڈالے اپنے گوشت کو چیر پھاڑ کر ریشے نکالے اور انہیں قافیہ میں باندھا…
خوابوں کا نو حہ میں جو خوابوں کا نو حہ لیے آسمانوں کو سر کرنے چلا دور پہنچا افق پر تو دیکھا زمین میرے قدموں تلے بچھا خواب ہو گئی…
میں جب شکست خوردہ تھی حالات کے پنجے میں بے بسی سے اشکبار تب تم میری داد دیتے نہ تھکتے تھے!!۔ لیکن اب……۔ جب میں نے جھٹک دیا ہے ناطاقتی…
لال تجھے چھاتی پہ لٹا لوں، سن مرے من کی بات جس دن تو چندا سا جنما، کالی تھی وہ رات گھوم گئی تھی دیس کی دھرتی پر اندھی گھنگھور…
بیلاں! من و دل اتکوں چہ را ہے پَچ لرزتاں من، دل گُشتہ آہے من گُشت اللہ! دل گُشت چیئے؟ من گُشت پُلے، دل گوئشت ما ہے من گُشت آسے،…
تہ خوشحال ءَ گھولئے خوشحال افغان اث کہ خان تاں محمودءَ ہاغہ کنئے ہماں مسلمان کہ سلطان او منی ادیب ایں براث ہمے طبقہ جذائیں ہمے مدرسہ جذائیں تئی ارمان…
کتاب میرا داغستان۔ مترجم۔اجمل اجملی سفر پر نکلے تو کوئی کیا ساتھ لے کے چلے؟ شراب، گھر میں پکی ہوئی روٹیوں کے کچھ ٹکڑے؟ مگر ہمارے یہاں آنے والے مہمان…
مرا تمام تر وجود ایک اداس مصرع ہے جو تمہیں سحر ہونے تک دہراتا رہتا ہے ایک ایسا پھول جو تازگی سمیت پھیلتا جاتا ہے میں نے ایک آہ بھر…
ایک پتھر،ایک دریا اور ایک درخت وصل سے نسلوں کے میزبان ہیں ان پہ نشان ہیں قرون ّاولیٰ کے اْن متروک ڈائناسارز کا بھی جو اپنے مختصر دورانئیہ وجود کے…
دل کی ویرانی کَچھ کے ریگستان جتنی بڑی ہے اور یہ تمام علاقہ چہار اطراف مقبوضہ وادیوں میں گِھرا ہوا ہے روز اک بارودی سْرنگ سے ٹکرا کر خوابوں کے…
کبھی جب اک یقیں کا ہاتھ تھامے وقت کے جنگل میں جا کر اْس سے ملتی ہوں اْسے اپنا سمجھتی ہوں مری سانسوں سے اجلے ہنس کی آواز آتی ہے…