عہدِ گم گشتہ کی تصویر دکھاتی کیوں ہو؟ ایک آوارۂ منزل کو ستاتی کیوں ہو؟ وہ حسیں عہد جو شرمندۂ ایفا نہ ہوا اس حسیں عہد کا مفہوم جتاتی کیوں ہو زندگی شعلہء بے باک بنا لو اپنی! خود کو خاکسترِ خاموش بناتی کیوں ہو میں تصوّف کے مراحل کا ...
مزید پڑھیں »سُرخ لکیر
لفظ تو بے جان ہے اسے وجود کیسے ملتا ہے کیوں بہت سے معنی رکھتا ہے زندگی، اِک عام سا لفظ ہر کسی لیئے اس کے معنی الگ ہیں پیمانہ آدھا بھرا ہے یا آدھا خالی ہے روشنی اِک الیوژن ہے روشن آنکھ بھی ہمیشہ روشنی نہیں دیکھتی منظر ایک ...
مزید پڑھیں »جازے کے لۓ ایک نظم
تمھارے لۓ کچھ لکھنا ایسا ہی ہے جیسے مچھلی کے کانٹے کو جھاڑیوں میں گھسیٹنا میں تم تک پہنچنے کے لۓ بہت تھوڑا سا فاصلہ طے کر پاتی ہوں کہ ہک جھاڑیوں میں اٹک جاتا یے!
مزید پڑھیں »محبت کی ایک نظم
میری زندگی میں بس ایک کتاب ھے ، ایک چراغ ھے ایک خواب ھے اور تم ھو یہ کتاب و خواب کے درمیان جو منزلیں ھیں میں چاھتا تھا تمھارے ساتھ بسر کروں یہی کل اثاثہ زندگی ھے اِسی کو زادِ سفر کروں کسی اور سمت نظر کروں تو دعا ...
مزید پڑھیں »برجستہ
نشے کے عادی لوگوں کو دگنا نشہ ملے تو پھر ہی پہلا والا چھٹتا ہے عشق نشہ ہی ہو تو ہو!
مزید پڑھیں »کُجا ہستی؟
تصویریں بولتی ہیں ظُلم کی اور شقی اُلقلبی کی ایسی داستانیں سُناتی ہیں کہ کلیجہ پھٹنے لگتا ہے اِن میں لکھا درد ہڈیوں میں سرسراتا ہے یہ درس گاہ ہے یا قتل گاہ ہے؟ فرش پہ بہتے لہو کی لالی کہہ رہی ہے سفّاکیت کی حد کوئی نہیں ہے میں ...
مزید پڑھیں »کُجا ہستی؟
تصویریں بولتی ہیں ظُلم کی اور شقی اُلقلبی کی ایسی داستانیں سُناتی ہیں کہ کلیجہ پھٹنے لگتا ہے اِن میں لکھا درد ہڈیوں میں سرسراتا ہے یہ درس گاہ ہے یا قتل گاہ ہے؟ فرش پہ بہتے لہو کی لالی کہہ رہی ہے سفّاکیت کی حد کوئی نہیں ہے میں ...
مزید پڑھیں »روزنِ سیاہ
اُس طرف دائمی نیند تھی ایک بھیدوں بھری رات اور اک صدا تھی جو سارے جہاں کو پکارے چلی جا رہی تھی بھڑکتی ہوئی آگ بھی اور اڑتی ہوئی خاک بھی اشک اور قہقہے نرم سانسوں کی حدت چمکتی ہوئی دھوپ بہتی ہوئی بدلیاں رنگ، خوشبو، ہوائیں سبھی ایک تاریک ...
مزید پڑھیں »میٹھا زہر
سب سوغاتیں واپس لے لو صرف وہ بوسہ رہنے دو جان کنی کے باغ میں جو اس رات مری پہچان بنا!
مزید پڑھیں »مجھے بھی جلا دو شاعر
حکومت نے اعلان کیا کہ خطرناک باتوں کا پرچار کرنے والی کتابیں سر عام جلا دی جائیں کتابیں گاڑیوں میں لاد کر لائی گئیں اور چوک میں اُن کا ڈھیر لگا دیا گیا ایک جلا وطن شاعر نے جو اِس ملک کے سب سے اچھے شاعروں میں شمار ہوتا تھا ...
مزید پڑھیں »