مصنف کی تحاریر : مہتاب جکھرانی

بالاچ اورمہندا

  قدیم بلوچی ادب میں شاعری کا زیادہ تر مواد حقیقی واقعات پر مبنی ہے۔ قدیم بلوچی شاعری میں ہمیں بزمیہ شاعری بہت کم ملتی ہے۔اگر شاعری کو اچھی طرح دیکھا جائے توقدیم بلوچی شاعری ہمیں واقعاتی شاعری معلوم ہوتی ہے۔ ہر شعر کے پس منظر مں ایک یا ایک ...

مزید پڑھیں »

عورتوں کے حقوق

  عورت کی حقیقی آزادی اور اس کے مساوی حقوق کے حصول کے لئے مارکسزم کے سائنسی اصولوں کو بیان کرتے ہوئے اینگلز نے کہا تھا کہ عورتوں کی آزادی اور مردوں کے ساتھ ان کی مساوات اس وقت تک ناممکن ھے جب تک عورتوں کو سماجی پیداوار سے الگ ...

مزید پڑھیں »

ایسا زمانہ آگیا کہ ماں ، بہن ، باپ ، بھائی، دوست عزیز سب کچھ پیسہ ہے۔ تمہارے پاس زیادہ ہے تو ہزاروں عزت داروں سے زیادہ عزت دار ہوگے۔ قریب ترین دوستوں سے بھی قریب تر۔ اگر تمہارے پاس دولت نہیں ہے تو خواہ جتنی چاہو محبت کرو، اپنا ...

مزید پڑھیں »

کلات نیشنل پارٹی

مشتمل حکمران ادارے ”کلات سٹیٹ کونسل “ کا ایک اجلاس مورخہ 25اپریل کو کلات میں منعقد ہوا۔ اس میں قبائلی سرداروں نے حکومت کلات کو چند مطالبات پیش کئے۔ ایک مطالبہ یہ تھا کہ حکومتِ کلات کے نظم ونسق کو اس نام نہاد سٹیٹ کونسل کے مکمل کنٹرول میں دیدیا ...

مزید پڑھیں »

دیپک راگ

  ایک دن میرے ابی جو کہ بہت بیمار تھے مجھ سے کہنے لگے ”مرنے سے پہلے میں تمہارے دوست  طاہر یعسوب سے ملنا چاہتا ہوں“۔ میرے ساتھ ستر کی دہائی میں ہم سبق بے شمار دوستوں میں سے ابھی نے صرف طاہر ہی کو کیوں منتخب کیا۔ یہ سوال ...

مزید پڑھیں »

*

  یار و! بس اتناکرم کرنا پسِ مرگ نہ مجھ پہ ستم کرنا مجھے کوئی سندنہ عطا کرنا دیند اری کی مت کہنا جو شِ خطا بت میں دراصل یہ عورت مومن تھی مت اُٹھنا ثابت کرنے کوملک وملت سے وفاداری مت کوشش کرنااپنالیں حکام کم ازکم نعش مری یا ...

مزید پڑھیں »

تضاد کا قانون

  فزکس کا ایک اہم ستو ن یہ ہے کہ ایٹم کو تباہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ایٹم لازوال ہے ۔ البتہ ایٹم سمیت مَیٹر کی ساری قسمیں بے قراری میں رہتی ہیں، تبدیلی کے لیے راغب وبے چین رہتی ہیں اور اس کی یہ حرکت تغیر پذیر ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

سندھ کے غیر سندھی بولنے والے سندھی کامریڈ

   عزیز سلام بخاری حیدرآباد کے قریب آموں کے باغوں میں گھرے ایک مشہور گاؤں ٹنڈو قیصر میں سرسبز کھیتوں کے بیچ قبرستان میں سنگ مرمر کے ایک چبوترہ نما مزار کی قبر ہے جس پر شاہ عبداللطیف کے سندھی بیت (اشعار) کنندہ ہیں۔ اس گاؤں کے لوگ اس قبر ...

مزید پڑھیں »

شیخ ایاز کی نظم

تم نہ مجھے تسلیم کرو گر مجھ کو تو پرواہ نہیں ہے۔ میں کل کی خاطر لکھتا ہوں جوکہ آخر آنا ہی ہے۔ میلہ برپا ہونا ہی ہے۔ بارش کھل کر برسے گی جب صحرا ریت پہ برسوں گا میں *کارونجھر چوٹی کے اوپر بادل سے ٹکرائوں گا میں۔ (میں ...

مزید پڑھیں »

آخر کوئی بات ہوگی

  ایک دفعہ کا ذکر ہے، اندھیر نگری میں دن دہاڑے ایک لڑکی کو ایک دیو بہانے سے بلا کر گاڑی میں گھسیٹ کر گاڑی چلا دیتا ہے۔ وہ چیختی ہوئی لڑکی گیٹ پر کھڑے چوکیداروں کو نظر نہیں آتی، نہ ہی شاہراہ پہ سگنل پر رکی دسیوں گاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »