مصنف کی تحاریر : نبیلہ کیانی

انوکھی کہانی

وہ پیدا تو مرد ہی ہوا تھا لیکن وہ مرد نہیں بننا چاہتا تھا ۔ ایسا مرد جسے اس معاشرے نے ہر قسم کی چھوٹ دے رکھی ہے ۔ وہ ہر طرح کے ارتکابات کی آزادی لینے سے منکر تھا۔ اس آزادی سے اس کا دم گھٹتا تھا۔ وہ ارتکاب ...

مزید پڑھیں »

ہانی مریذ

جن دوستوں کا خیال یا دعویٰ ہے کہ بلوچ تاریخ میں محبت کرنے والوں کو ہمیشہ جسمانی طور پر ایک ہونا نصیب ہوا ہے ،،تو وہ بھی میری طرح بہت بڑی غلط فہمی میں مبتلا ہیں۔شاہ لطیف کی صفت کردہ سسی کا دل پذیر عشق دیکھیں ۔یا فرید الدین عطار ...

مزید پڑھیں »

پرانا کوٹ اور کتابوں کی سیل

صبح سویرے موبائل فون کی گھنٹی بجی تو میرے دل میں ایک خوف سا اٹھ گیا ۔میں نے جلدی جلدی اٹھ کر فون رسیو کیا ۔مجھے پتہ تھا کہ سویرے جب موبائل فون کی گھنٹی بجتی ہے تو یہ میرے ٹیوب ویلوں کے کسانوں کے علاوہ کوئی اور نہیں ہے ...

مزید پڑھیں »

  اصل چہرہ

  3دسمبر کو سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ سال 2021 کا لب لباب تھا ۔ جس سال میں دو دفعہ ایک انتہائی پرتشدد تحریک کے آگے حکومت نے بغیر عوام کو اعتماد میں لیے معاہدہ کر لیا ہو جس میں بے شمار پولیس والے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بن ...

مزید پڑھیں »

منی بجٹ کی منظوری اور طویل مدتی بندوبست

     گزشتہ دو دنوں سے کئی دوست اور شناسا دیانت دارانہ حیرت سے استفسار کئے جارہے ہیں کہ عمران حکومت نے جمعرات کے دن قومی اسمبلی کی ایک ہی نشست سے منی بجٹ کے علاوہ دیگر پندرہ قوانین بھی کیسے منظور کروالئے۔ وہ اس گماں میں مبتلا تھے کہ ...

مزید پڑھیں »

گرامچی

اس کا پورا نام انتونیو فرانسسکو گرامچی تھا۔ وہ اٹلی کے جزیرہ ساروینیا میں 22جنوری1891 میں پیدا ہوا۔ گرامچی نے سنگین غربت اور افلاس زدہ ماحول میں آنکھ کھولی۔ پھر اس کے باپ کو سیاسی سازش کے تحت جیل بھجوایا گیا اور یوںماں پرسات بچوں کی پرورش کا بوجھ آن ...

مزید پڑھیں »

کوالٹی کوانٹی ٹی

یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا تیار اور مکمل کردہ چیزیں نہیں رکھتی۔ دنیا تو اُن پراسیسوں کی کُل حاصل کی نمائندگی کرتی ہے جو مستقل طور پر تبدیل ہورہے ہیں، وجود میں آرہے ہیں اور تباہ ہورہے ہیں۔ تغیر یا تبدیلی دو قسم کی ہوتی ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

میری کشتی گئی کہ کنارہ گیا۔۔ فرتاش سید

  زاہدہ نے بڑی گرمجوشی سے فون پر بتایا:” مجھے پتا چلا ہے کہ کل تمہارے شہر ساہیوال میں ڈاکٹر فرتاش سید کے اعزاز میں ایک تقریب ہونے والی ہے” ۔ایک شناسا نام عرصے بعد سنا۔میرے لمحہ بھر کے سکوت کو زاہدہ کی ہیلوہیلو نے توڑ دیا، میں چونکتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

آس و آف ۔ ایک نفرت والی رسم

زی اَس چیف گاڈ تھا ۔وہ چیف گاڈ انسانوں سے بہت خوف کھاتا تھا۔ دراصل سارے دیوی دیوتا، پنڈت پادری اور پروہت بھکشوانسانوں سے بہت خوف کھاتے ہیں۔ زی اَس نے انسانوں سے آگ چھپا کر رکھی تھی۔ اُس کو خوف یہ تھا کہ اگر انسان آگ کا استعمال سیکھ ...

مزید پڑھیں »

انجمن سازی، ایک آئینی حق

  ہمارے آدھے تیتر آدھے بٹیر جمہوری نظام میں ملک کو ایسے چلایا جارہا ہے جیسے کہ یہ ایک گاؤں ہو۔ اور وہاں کے بااثر چودھری جس طرح چاہیں اُسے ہانکیں۔ اُن کا کہا ہی رواج ہے اور اُن کی مرضی ہی قانون ہے۔ اور فیوڈل چودھراہٹ کا یہ سارا ...

مزید پڑھیں »