مصنف کی تحاریر : سعیدہ گزدر

نیند کی گولی

  وکٹورئین طرد کی اُونچی چھت میں لگے ہوئے لمبی راڈوالے پنکھے آہستہ آہستہ بڑے وقار سے گھوم رہے تھے۔ ہال نما وسیع کمرے میں پرانا مگر قیمتی قالین دیواروں تک پیوست تھا۔ لمبی چوڑی شفاف میز پر سرخ، سفید اور سیاہ ٹیلی فون قطار میں دھرے جگمگا رہے تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

لی شوئی کی گلیوں میں

   لی شوئی کی گلی کے آخری سرے پر اس کٹیا نما مکان میں کوئلے کی پرانی انگیٹھی سے دھواں لہراتا ہوا ٹوٹے دروازے کی درزوں سے نکل کر باہر آرہا تھا- خاموشی سے اپنے لکڑی کے تختوں سے بنے پلنگ نما تخت پرلیٹے ہوئے لیو ژینگ نے سوچا ” ...

مزید پڑھیں »

لُمّہ

  آج بچے ایسے خوش ہیں جیسے بہت بڑا خزانہ اُن کے ہاتھ لگا ہو۔ لمہ بانل کیا آئی سمجھو عید کا چاند نظر آگیا۔ بانل نہ تھی تو لگتا تھا جہان نہ تھا۔ دوماہ کی دوری نہ ہوئی جیسے بچوں کے لیے لمہ بانل کو نہ دیکھے دس برس ...

مزید پڑھیں »

لائسنس ۔ مابعد منٹو

  اکیسویں صدی اپنی عمر کی بیس بہاریں دیکھ چکی تھی۔ نانیوں دادیوں سے سنتے آئے تھے کہ لڑکیاں جلدی بڑی ہو جاتی ہیں اور لڑکے بے چارے باپ کے کاندھے تک آتے آتے بہت وقت لگا دیتے ہیں۔حالانکہ بچاروں کی داڑھی پیٹ میں ہوتی ہے مگر کون مانے۔ صدی ...

مزید پڑھیں »

اردو ادب میں عورت کا کردار

  مولانا حالی نے جب مناجات، بیوہ اور چپ کی داد جیسی نظمیں لکھیں اور عورت کی پہلی بار اُردو شاعری میں ”اے ماؤ بہنو بیٹیو“ کے محترم ناموں سے پکارا تو صالحہ عابد حسین نے یاد گارِ حالی میں لکھا۔ ”حالی سے پہلے کوئی بدیسی اگر ہمارے اُس وقت ...

مزید پڑھیں »

ینگ بلوچ ۔ 102ویں سالہ سالگرہ

  دنیا بھر کی عوامی سیاسی پارٹیوں کی طرح ”ینگ بلوچ“ بھی اچانک پیدا نہ ہوئی۔ اور نہ ہی یہ ایک آدھ ذہنوں کی فرمائش پہ وجود میں آئی۔ بلکہ ینگ بلوچ انگریز کے خلاف ہماری طویل جنگِ آزادی کا حاصل تھی۔   ینگ بلوچ کو جنم دینے والے عوامل ...

مزید پڑھیں »

ہانی مریذ

  اگلا منظر نامہ کچھ یوں ہے کہ تباہ حال، شکست خوردہ‘ دھوکہ یافتہ  اور حواس باختہ مریذ ایک رات وصلِ ہانی کی توقعات کاندھے پہ اٹھائے اُس کے محل میں گھس جاتا ہے۔ اور اُس کی گھوڑی کے آخور میں دبک کر بیٹھ گیا۔ اُس نے ہانی کو وہاں ...

مزید پڑھیں »

دانشور کی بہکا بہکی

  سیاست، سیاسی پارٹیوں اور لیڈروں کے حوالے سے”روشن فکر“ دانشوروں کی بہکا بہکی آج کی نہیں ہے۔چونکہ ایک عرصے سے اس خطے کا دانشور لفظ ”حکمران طبقات“ کا استعمال ترک کر چکا ہے۔ اسی وجہ سے اُسے راستہ نظر نہیں آتا۔ اور وہ ہر ایستادہ کرہ بُت کو نجات ...

مزید پڑھیں »

عورتوں کے حقوق

    “آپ نے اپنی بہن کو وراثت میں حق دیا؟”   “نہیں۔۔”   “آپ کے والد نے اپنی بہنوں کو جائیداد میں ان کا حصہ دیا؟”   “نہیں۔۔”   “میں، آپ اور ہمارے بھائی اچھے سے اچھے تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ کیا ہم نے اپنی ...

مزید پڑھیں »

نظم نگار خواتین اور تصور وقت

  کئی سوالات کے جوابات کو تلاش کرنا ضروری ہے۔ مثلاً زندگی اور وقت کے شعور کو کسی شاعرہ نے کس طرح لکھا ہے؟ وقت، جو ہر لکھنے والے کا موضوع رہا ہے، ذات اور کائنات وقت کے گرداب میں معلق، کیسی کیسی گتھیوں سے الجھتی رہیں، جن کو سلجھانے ...

مزید پڑھیں »