مصنف کی تحاریر : تبصرہ: ریشم بلوچ مصنف: ڈاکٹر مبارک علی

عورتوں کی دنیا

“عورتوں کی دنیا” بہت ہی خوب صورت انداز میں میں ڈاکٹر مبارک علی کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے کے بعد مجھے بہت سی نئی باتیں پتا چلیں۔ اسے پڑھ کر معلوم ہوا کہ ہم نے کبھی بھی عورتوں کے بارے میں شاید کوئی ریسرچ ہی نہیں ...

مزید پڑھیں »

فلم بازار اور عورت کی منڈی

ہمیشہ سے یہی سْنتے آئے ہیں کہ زندگی مشکل ہے۔ لیکن زندگی مشکل نہیں ہے بلکہ بنا دی جاتی ہے۔ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی تگ و دو میں انسانی جذبات چولہے پر چڑھے رہتے ہیں۔ گھڑی گھڑی نراس کا تڑکا لگنے سے مداخلت کی کڑوی بدبو چاروں اور ...

مزید پڑھیں »

ثمینہ راجہ

  (11ستمبر 1961۔۔۔۔۔31 اکتوبر 2012)   ثمینہ راجا کی ، جواں سال موت کی خبر ، بہت تکلیف وہ تھی۔ ہم ایک دوسرے کو جانتے نہ تھے۔ میں نے تو جینوئن شاعرہ کے بطور اس کا نام سن رکھا تھا مگر وہ تو پہلے مجھ سے بالکل ناواقف تھی۔ جینوئن ...

مزید پڑھیں »

سنگت پوہ زانت

  سنگت اکیڈمی آف سائنسزکوئٹہ کی پوہ زانت نشست 25 ستمبر 2022 کو صبح گیارہ بجے پرفیشنل اکیڈمی میں منعقد ہوئی۔ نشست کی صدارت سنگت اکیڈمی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو نے کی۔ جب کہ نظامت کے فرائض سنگت اکیڈمی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری نجیب سائر نے ...

مزید پڑھیں »

چے گویرا کا پاکستانی دانشوروں کے نام کھلا خط 

میں ارنستو چے گویرا اپنی موت اور انقلاب کے مہینے یہ خط لکھنے پہ اس لیے مجبور ہوا کہ میری ذات آپ کی ڈرائنگ ٹاک اور بے مقصد کے کالموں کا مرکز بنی ہوئی ہے حقیقت یہ ہے کہ میری ذات ہر اس تحریک اور گفتگو کا مرکز رہی جہاں ...

مزید پڑھیں »

کپٹلزم

     چونکہ مزدور کے گذر بسر کا واحد ذریعہ اپنی  محنت کو بیچنا ہے، لہذا وہ خریداروں کے پورے طبقے، یعنی سرمایہ دار طبقے کا دامن نہیں چھوڑ سکتا۔ گوکہ وہ کسی ایک یا دوسرے سرمایہ دار کی ملکیت نہیں، مگر وہ پورے سرمایہ دار طبقے کی ملکیت ضرور ...

مزید پڑھیں »

موتک

  گرمیں روش سرا نشتو گراں ناز جنتھرا درشانا زہیریاں گشغااث۔ہمے ڈولہ مان کاخت کہ جنتھر دہ گراں ناز ئے زہیریانی پھسوا وثی توار ”گُرررر“ آ مں دیانا روغ اث۔گوئشے جنتھر گراں نازا گوں دڑداں بہر کنغااث۔جنتھر ئے ہمے توار گراں نازا پہ یہ دمبیروے اث، چنگے اث۔ وثی گونڈلیں ...

مزید پڑھیں »

واشنگٹن کی کالی دیوار 

  اپنی فیروز بختی پہ نازاں سیہ پوش دیوارپر آبِ زرسے لکھے نام پڑھتے ہوئے میری آنکھیں پھسلتی ہوئی نیہہ پرجاگریں الغِیاث! الاَماں!۔ ایک بستی کے جسموں کا گارا سیہ ماتمی مرمروں کے تلے اس کی بنیاد کا رزق تھے زائرین جوق در جوق اس غم زدہ دل گرفتہ کو ...

مزید پڑھیں »

تاؤ کاکا

”میں بڑا کھوجی ہوں“ تاؤ کاکا اپنے قریبی رشتہ داروں کے گھر نئی نویلی دلہن کے پاس بگلا بھگت بنا بیٹھا تھا۔ کسی بازیگر کی طرح آستیں میں چھپائے ہوئے، کرتے کی جیب میں میں رکھے ہوئے، سر پر رکھی سافٹ ڈرنگ کی بوتل کے ڈھکن جیسی ٹوپی کے اندر ...

مزید پڑھیں »

An Outsider

  کئی سال پہلے خالد سعید کے اپارٹمنٹ جو کہ لاہور میں تھا چوری ہوئی۔چور انکا ٹیپ ریکارڈر اُٹھا کر لے گیا۔ خالد صاحب جیسا موسیقی کا رسیا اور ٹیپ ریکارڈر کی چوری۔ لیکن جانے کیسے چور کی کلائی کی گھڑی اپارٹمنٹ میں گر گئی۔ خالد صاحب نے آکر ٹیپ ...

مزید پڑھیں »