مصنف کی تحاریر : ن م دانش

دنیا کہاں جا رہی ہے

  دنیا کہاں جا رہی ہے؟ جب ایٹمی طاقتیں زیست کا استعارہ بنیں تو سمجھ لو کہ دنیا کہاں جا رہی ہے ! اپنی مٹھی میں تم پھول لے کر جہاں کو بچانے چلے ہو یہی سوچ کر حسن دنیا کو آخر بچا لے گا۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ایک الجھن ہے کیا ...

مزید پڑھیں »

سٹرائک

  نیپلز میں ٹرام کے ملازمین نے سٹرائک کر رکھی تھی۔ ”ریویرادیؔ کیا یا“کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک خالی ٹراموں کی ایک قطار لگی ہوئی تھی اور کنڈکٹروں اور ڈرائیوروں کی۔۔ ان زندہ دل، باتونی اور پارے کی طرح بے تاب اور پھر تیلے نیپلزیوں کی ایک بڑی ...

مزید پڑھیں »

بلوچ کانفرنس اقتدار میں

  ہم ذکرکرچکے ہیں کہ 1932میں یوسف کے والد کیسر خان کو سیاسی وجوہات کی بنا پر سرداری سے معزول کر کے ملتان بدر کیا گیا اور اُس کی جگہ اس کا بڑا بیٹا گل محمد سردار بناتھا۔ شاعر گل محمد بیما راور نا اہلی کی حد تک لاپرواہ ثابت ...

مزید پڑھیں »

سٹیزن ٹوم پین 

  بڑی سی کھڑکی کے سامنے بڑی سی ٹیبل پر کاغذوں اورکتابوں کا ڈھیر لگا ہو اتھا۔ فاسٹ کچھ دیر تک تو اس ڈھیر کو دیکھتا رہا اور پھر بازو پھیلا کر بے ترتیبی سے پڑے کاغذوں کو ایک طرف دھکیل دیا اور جانے کیوں ماضی میں جھانکنا شروع کر ...

مزید پڑھیں »

بلوچی رسم الخط کی تاریخ

یہ تو ہمیں بالکل معلوم نہیں کہ سات ہزار قبل مسیح کے مہر گڑھ کا بلوچستانی کیا بولتا تھا۔ اور آیا وہ لکھتا بھی تھا۔ یا پھر اپنی یادداشت پر ہی بھروسہ کرتا تھا؟۔ خواہ وہ قصہ، شعر یا تاریخی واقعات تھے…………۔ ہمیں اندازہ ہے کہ جب اولین بلوچ نے ...

مزید پڑھیں »

طبقاتی سماج میں سچ

آج کی دنیا کے تقریباً ہر ملک پہ سرمایہ داروں جاگیرداروں سرداروں اور بیوروکریسی کی متحد ہ حکومت قائم ہے۔ کس پہ؟۔مزدوروں پہ، کسانوں چرواہوں ماہی گیروں اور معدنی مزدوروں پہ۔ یعنی دولتمند لوگوں کی بے دولتوں پہ حکومت ہے۔ دولت مند تعداد میں بہت کم ہوتے ہیں جبکہ بے ...

مزید پڑھیں »

سوچوں کے مضافات

  روح رقصاں ہے یوں جیسے مجذوب گھنگھرو مزاروں کے یا دائرہ وار صوفی بھنور خواب کے۔ گلابوں کے گلدستے بالکل وہی جیسے سانسوں کے ریشم میں سمٹے ہوئے چند لمحے۔ مرادوں کی مستانی الہڑ مہک تال دیتی ہے دھڑکن کی ہر تال پر۔ بادلوں کی روپہلی فضاؤں سے چاندی ...

مزید پڑھیں »

انصاف کا لاشہ

اُس کا دماغ شل تھا۔ کروٹ لینا چاہی تو جیسے درد نے ا س کے انگ انگ کو اس طرح جکڑ لیا تھاکہ جیسے بلوچستان کوڈھیروں مسائل نے جکڑا ہواہے۔اس کا نڈھال وجود اور دُکھتا دماغ سوچنے سمجھنے سے قاصر تھا۔ اک عجیب خوف سے بے چین بند آنکھیں مزید ...

مزید پڑھیں »

لوزگنج

دنیا جہان میں دو زبانوں کے الفاظ کی لغات یعنی Bilingual Dictionariesکی اشاعت کا عام سلسلہ موجود ہے، جس سے دو زبانوں کے بولنے والوں کو ایک دوسرے کی زبانوں کے الفاظ اور ان کے مثالی جملوں کے ذریعے لوگوں، سماج ثقافت، تہذیب، تمدن، علم اور ادب کو سمجھنے اور ...

مزید پڑھیں »

اکتوبر انقلاب کی سالگرہ 

1917کا اکتوبر انقلاب واقعی دنیا کی ایک خوش کن تبدیلی تھی ۔ اُس سال روس میں تین سو برس سے قائم رومانوف سلطنت الٹ دی گئی تھی اور عوام الناس نے اپنی پارٹی کی قیادت میں حکومت سنبھال لی۔ ظاہر ہے کہ ایسا آٹو میٹک طور پہ نہیں ہوا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »