مصنف کی تحاریر : رپورٹ : جمیل بزدار

سنگت پوہ زانت کوئٹہ

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ ادبی علمی نشست "پوہ زانت” 25 فروری 2024 کو العابد ہوٹل پرنس روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ کراچی سے ہمارے سنگت عیسی بلوچ بھی کوئٹہ آئے ہوئے تھے ہزارہ سیاسی کارکنان کا وفد ضامن چنگیزی کی قیادت میں پوہ زانت میں شریک ہوا اور ...

مزید پڑھیں »

سنگت ادبی نشست راڑاشم

4 مارچ 2024 کہ راڑہ شم میں سنگت ماہانہ ادبی نشست کا انعقاد ہوا۔ نشست کا احتمام سنگت شاہنواز بزدار اور سنگت انجینئر فاروق بزدار کی کاوشوں سے ہوا اور نشست کی سربراہی سنگت ڈاکٹر اللہ بخش بزدار نے کی۔ مزید سنگت جاوید بزدار (اسسٹنٹ ڈائریکٹر آف کلچر بلوچستان)، سنگت ...

مزید پڑھیں »

"آج” کو گزرنے دو

ہاں!اداس موسم ہے تم اداس مت ہونا موسموں کا کیا شکوہ رت بدل بھی سکتی ہے رت بدلنے والی ہے ہاں!اداس موسم ہے ہاں! یہ رات اندھیری ہے تو کیا ڈر گئے ہو تم؟ تیرگی سے کیا ڈرنا رات ڈھل بھی سکتی ہے رات ڈھلنے والی ہے ہاں! یہ رات ...

مزید پڑھیں »

نجس

یہ غیرت ہے؟ بے غیرتو!۔ اے ایس آئی کٹکٹاتی آواز میں عمررسیدہ بطخ کی طرح قرقرایا۔قیک قیک کی آواز ریگ مال کی طرح بہت سوں کے کانوں میں رگڑ کھاتی،گھومتی،دماغوں میں چھید ڈالتی ہوئی،بے پرواہی سے کھڑے،ہتھکڑیوں میں جکڑے دو جوانوں کے پاس سے ہوا کی طرح گزر گئی پیروں ...

مزید پڑھیں »

سوکھی روٹی

"یہ ظالم،یہ غاصب، یہ حرام خور ہیں ان چند لوگوں نے ہمیں دھوکا دیا ہے،ساری چیزوں پر قبصہ جما رکھا ہے،ہم ان کا مقابلہ کریں نہیں چھوڑیں گے نہیں چھوڑیں گے” واحد گلی میں مڑتے ہی بڑبڑاتا ہوا خودکلامی کرتا گھر کی دہلیزپار کرتا اس کے ہاتھ میں ایک کالا ...

مزید پڑھیں »

کلچر پالیسی

کلچر معاشرے کے بودوباش کے ”کُل“ کا نام ہے۔ اس میں رہن سہن، لباس و زبان، برتن وباورچی خانہ، آلہ واوزار،رسم ورواج، آداب، عادات واخلاقیات،عقیدے اور قدر یں، افکاروامنگیں اور آدرشیں الغرض معاشرے کی زندگانی کا سب ہی کاروبار شامل ہے۔ اسی طرح فن اورجمالیات کی ساری صورتیں بھی اس ...

مزید پڑھیں »

مسافرت

کسی ساحل کنارے دو لکیریں کھینچ لیں ہم تم تم اک تصویر مٹّی سے بنا لینا پرانی نظم لکھّوں گا میں لہروں سے ہواوں کو تم اپنی یاد کی چادر میں بھر لینا چراغوں کو میں اپنے درد کا مونس بنا کر ساتھ چل دوں گا یہی بَس چار دن ...

مزید پڑھیں »

سنگت ایڈیٹوریل ۔۔ مارچ 2024

ہانکی جانے والی جمہوریت 2024کا آٹھ فروری ایک بار پھر مسلح ادارے کی ماتحتی میں عوام پہ حکمرانی کرنے کے معاملہ پر حکمران طبقات کے مابین باہمی ایڈجسٹمنٹ کا دن تھا۔ اسے جنرل الیکشن کا نام دیا گیا ۔ یہ جنرل الیکشن ، یعنی عوام پر حکمران طبقات کے مابین ...

مزید پڑھیں »

دی پریچر (مبلغ)

دھیمے مگر پر اثر لب و لہجے کے مالک کامریڈ عیسٰی بلوچ قصے کہانیوں جیسی شخصیت رکھتے ہیں۔ انہیں غمِ دنیا ! غمِ جاناں اور غمِ ذات سے افضل ہے۔ دنیا کے ہر موضوع پر دسترس اور مطالعہ رکھتے ہیں۔ گردن گردن کتابوں میں دفن اس شخص کا کمرہ سگریٹوں ...

مزید پڑھیں »

عوامی ادبی سنگت کراچی

عوامی ادبی سنگت کراچی کا چوتھا اجلاس ، بدھ دس (10) جنوری 2024کو کراچی آرٹس کونسل میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا موضوع تھا “ کارونجھر پہاڑ اور ادب” ، جس کے تحت کارونجھر جبل کی کٹائی کر کے اس کی تاریخی، تفریحی، مذہبی حیثیت کی پامالی پر تحریریں پیش کی ...

مزید پڑھیں »