مصنف کی تحاریر : حنا خراسانی رضوی

گواہ چُست

وہ کوچ میں بیٹھا کھڑکی سے باہر دیکھتا ہوا اپنی سوچ میں گم تھا کہ کنڈیکٹر کی پاٹ دار آواز اُس کے کانوں سے ٹکرائی” آگے بڑھو صاحب آگے بڑھو! “ بس میں پہلے ہی تِل دھرنے کی جگہ تک نہیں تھی اور وہ مزید سواریوںکی کوشش کررہا تھا۔صمد نے ...

مزید پڑھیں »

شطرنج

ہم آگاہ ہیں کہ اب کی بار دشمن کی چالیں کیا ہوں گی وہ اس شطرنج میں وزرا بدلے گا وہ کچھ چہرے لائے گا یہ چہرے سرداروں، زرداروں کے ہوں گے کچھ چہرے "مشترکہ” کے نعرے والے ہوں گے کچھ چہرے اپنے ہی بھائی کے قاتل ہوں گے کچھ ...

مزید پڑھیں »

کمیونسٹ جرائد کا تاریخی سفر

(گذشتہ سے پیوستہ) ہم پہلے ذکر کر چکے ہیں کہ ہفت روزہ عوامی جمہوریت بڑے صفحات کا ہفت روزہ تھا۔ جسے آج کے اخباروں کی طرح فولڈ کیا جاتا تھا۔ کوئی پِن یا باقاعدہ ٹائٹل صفحہ نہیں ہوتا تھا ۔ یہ عموماً 8صفحات پر مشتمل ہوتا تھا، البتہ فاقہ کے ...

مزید پڑھیں »

خواتین پر گھریلو تشدد

خواتین پر بڑھتا گھریلو تشدد اب معمول بن گیا ہے، ہیومن رائٹس کمیشن کی 2020 کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان میں 90 فیصد خواتین گھریلو تشدد کا شکار ہوتی ہیں۔ یہ جاننا اہم ہے کہ خواتین گھریلو تشدد کا شکار کیوں ہو رہی ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

عیسیٰ بلوچ

بدر سیماب جب کہتا ہے کہ ہم کویت آ تو گئے تھے مگر کویت آئے کیوں یہ بات ہمیں عیسی بلوچ نے سمجھائی۔ مکمل طور پر بدر سے اتفاق کرتے ہوئے میں سوچنے لگتا ہوں دراصل عیسی بلوچ نے ہمیں ہر بات بلا چون و چرا مان لینے کی بجائے ...

مزید پڑھیں »

لیاری کی محنت کش اور باشعور عورتیں

ساٹھ اور ستر کی دہائیوں میں لیاری کی محنت کش عورتوں کے بڑے چرچے تھے۔ اس دور میں شیرشاہ سائٹ ایریا جانے والی بسوں میں ادھیڑ عمر کی عورتیں مردوں کے شانہ بشانہ چاکیواڑہ اور دیگر بس سٹاپ سے صبح سویرے سوار ہوجاتی تھیں اور ان کی منزل صنعتی علاقوں ...

مزید پڑھیں »

سنگت پوہ زانت

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ ادبی نشست "پوہ زانت” 25 فروری 2024 کو العابد ہوٹل پرنس روڈ کوئٹہ میں منعقد ہوئی۔ کراچی سے ہمارے سنگت عیسی بلوچ بھی کوئٹہ آئے ہوئے تھے ہزارہ سیاسی کارکنان کا وفد ضامن چنگیزی کی قیادت میں پوہ زانت میں شریک ہوا اور لیاری ...

مزید پڑھیں »

قومی زبان

زبان جہاں ذریعہِ اظہار اور انسانوں کے درمیان ربطِ باہم ہے، وہاں وہ طبقاتی و قومی جدوجہد کا ذریعہ بھی ہے۔وہ جہاں ذریعہِ تعلیم ہے، وہاں حصولِ اقتدار اور دوامِ اقتدار کا آلہ بھی ہے۔ہم ایک کثیر اللسانی ملک میں رہتے ہیں، جہاں ہر ایک صوبے میں ایک سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

قومی زبان

زبان جہاں ذریعہِ اظہار اور انسانوں کے درمیان ربطِ باہم ہے، وہاں وہ طبقاتی و قومی جدوجہد کا ذریعہ بھی ہے۔وہ جہاں ذریعہِ تعلیم ہے، وہاں حصولِ اقتدار اور دوامِ اقتدار کا آلہ بھی ہے۔ہم ایک کثیر اللسانی ملک میں رہتے ہیں، جہاں ہر ایک صوبے میں ایک سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »

لفظوں کے بغیر لکھی گئی نظم

آسمان پر ستارے روشنی کی بے ترتیب ڈور بنتے رہتے ہیں زمین پر بوئے گئے درد سے زندگی اگتی رہتی ہے سمندر کا شور روح کے پرسکون ماحول سے محبت میں مگن ہے لہروں کی گیلی کشمکش دل کی دھرتی سرسبز کردیتی ہے اسی لمحے تمہارا تصور دل پر جزیرے ...

مزید پڑھیں »