مصنف کی تحاریر : سعدیہ شکیل

عجیب پارسل

میں پھول پھول سفر کر رہی تھی خوابوں کا پھوار لائی تھی تحفہ نئے گلابوں کا۔۔۔۔۔ آگ برساتا سورج ایسے لگا جیسے اپنی ساری بھڑاس آج ہم کراچی والوں پر نکالنے کی ٹھان کر ہی نکلا تھا۔ٹھیک اسی طرح جیسے کے الیکٹرک والے (گالیاں )۔ کچی آبادیوں کے غریب مکینوں ...

مزید پڑھیں »

جُوں

ایک تھا جُوں۔ وہ بے شمار بچوں کے سر میں گُھستا اور اُن کا خون چوستا ۔ ایک روز وہ اس نیت سے ایک بچے کے سر سے باہر نکلا کہ کسی دوسرے بچے کے سر پر جاؤں گا ۔ راستے میں اُسے ایک مرغے نے دیکھا۔مرغے نے چونچ بڑھائی ...

مزید پڑھیں »

سنگت پوہ زانت نشست 18 جون، 2023

وینیوو: پروفیشنل اکیڈمی ایجینڈہ: 1۔ بک ریویو ابن الحسن عباسی: ڈاکٹر حسن 2. جاوید اختر کا مضمون: رونا چارسکی ۔ 3. ڈاکٹر منیر رہیسانی کی غزل 4. گفتگو: ڈاکٹر شاہ محمد مری 5۔ قراردادادیں: محمد انیس تیز دھار سورج اور گرمی سے دو دو ہاتھ کرتے بالآخر رکشے کا انتظار ...

مزید پڑھیں »

سرٹیفیکیٹ

میں عورتوں کے اس قبیلے سے ہوں جو محبت کے نام پر ٹو ٹ کر بکھر جاتی ہیں اور ذہنی مریض کا سرٹیفیکیٹ لے کر پاگل خانے کی دیواروں کی پرانی اینٹوں کو اپنے ناخنوں سے کھرچتے مکمل ہو جاتی ہیں مگر اپنے سایہ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتیں

مزید پڑھیں »

سنگت گل حسن کلمتی

گل حسن کلمتی کراچی کی پہچان تھے یا کراچی ان کی پہچان تھی؟ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے۔ کیونکہ وہ دونون لازم و ملزوم بن چکے تھے، جہاں ایک کا نام آتا وہاں دوسرے کا نام بھی لازماً آ جاتا۔ گل حسن کلمتی اپنے لئے جپسی کا نام استعمال کرتے ...

مزید پڑھیں »

کراچی اور گل حسن کلمتی

گل حسن کلمتی اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ جب یہ اطلاع فیس بک سے ملی تو دل پر چوٹ سی لگی۔ ابھی تو فروری کے مہینے میں ان سے ملاقات ہوئی تھی۔ وہ ہسپتال سے آرٹس کونسل اپنی کتاب ”کراچی سندھ جی مارﺅی“ کے انگریزی ترجمے ”Karachi ...

مزید پڑھیں »

مصری خان کھیترانڑ، باکو کانفرنس

بلوچ سامراج دشمنی کو انگیخت و انگیز کرنے میں سب سے اہم عنصریہ تھا کہ یہاں نیم فیوڈل، ماقبل فیوڈل پیداواری رشتے تھے۔ ایک طرف مصیبت زدہ مظلوم عوام الناس تھے اور دوسری طرف استحصال کے فیوڈل صورتوں کے ساتھ ساتھ اُن کے اتحادی کے مسلط کردہ کالونیل کپٹلسٹ رشتے ...

مزید پڑھیں »

ایک نوجوان کی کہانی

وہ اپنی بوڑھی ماں اور بہن کا واحد سہارا تھا۔ اس کے والد ابھی دو سال قبل ہی کینسر سے تڑپ تڑپ کر خدا کو پیارے ہو چکے تھے۔ ہوشربا مہنگائی نے جینا دوبھر کر رکھا تھا۔ اس کے گھر میں بس ایک وقت کی روٹی پکتی جس سے تینوں ...

مزید پڑھیں »

کورونا وبا میں تیسرا اداریہ

(جون 2020 کا ماہنامہ سنگت کا اداریہ) ہم کپٹلزم کے آخری بحرانوں میں سے ایک کے گواہ بن رہے ہیں۔آخری بحرانوں کا یہ سلسلہ کتنی دیر چلتا ہے، یہ تو معلوم نہیں ۔ لیکن یہ بات حتمی ہے کہ سماج کا یہ دردِ زہ بہت دردناک ہوگا۔ انسان بڑی فتح ...

مزید پڑھیں »

1984

جارج آرویل کا ناول”1984″دنیا کے مشہور ترین ناولوں میں سے ایک ہے۔ادب،سیاست ،سماجیات اور تاریخ سے دلچسپی رکھنے والا شاید ہی کوئی فرد اس سے بے خبر ہو۔ اس ناول کا پلاٹ دوسری عالمی جنگ کے بعد کی ممکنہ صورتحال پر مبنی ہے جسے ایک مغربی جمہوریت پسند ادیب نے ...

مزید پڑھیں »