مصنف کی تحاریر : غنی پہوال

سائبیریائی پرندہ

بقاء کے اس طویل اور پیچ در پیچ تھکا دینے والے سفر میں مجھے وہ اذیتیں سہنی پڑیں کہ وقت کا دل کسی بگ بینگ کی طرح پھٹ پڑے اور زمان و مکان کی طلسماتی وجود عدم کی تخلیقی ستونوں (۱)کی گہری دھند میں ہمیشہ کیلئے کہیں گم ہوکر رہے ...

مزید پڑھیں »

غزل

اس سے پیاس بجھانا کم تھا اس پیالے کا دہرا غم تھا مجھ میں تھے آثارِ قدیمہ ایک کھنڈر میرا ہمدم تھا دہک رہی تھیں اس میں صدیاں ویسے وہ شعلہ مدہم تھا آنکھوں میں سوکھی ندی تھی باتوں میں لہجہ پرنم تھا بانٹ دیا لوگوں نے رستہ پگڈنڈی سے ...

مزید پڑھیں »

یہ تو پرانی ریت ہے ساتھی!

جتنے ہادی رہبر آئے انسانوں نے خوب ستائے کَس کے شکنجہ آرا کھینچا ہڈّی، پسلی، گودا بھینچا آگ میں ڈالا، دیس نکالا جس نے خدا کا نام اچھالا پتھر کھائے، سولی پائی جس نے سیدھی راہ بتائی شاعر و مجنوں ان کو بولے جن کی زباں نے موتی رولے روڑے ...

مزید پڑھیں »

دانہ جلا کر وقت دیکھتا ہوں

چہرہ کھڑکی سے باہر۔ سبز جھنڈی ہوا میں پھڑپھڑاتی نظر آرہی ہے۔’’کُو…. چھک چھک ….کُو…کُو…‘‘ ٹرین آہستہ آہستہ پلیٹ فارم چھوڑتی ہے۔میں چہرہ اندر کرکے کھڑکی بند کردیتا ہوں۔سردی کا احساس۔ مفلرکھینچ کرکانوں پرباندھ دیتاہوں۔سگریٹ جلاکر دانہ کی روشنی میں کلائی میں بندھی گھڑی میں وقت دیکھتا ہوں۔ڈیڑھ بجے ہیں۔سوچتا ...

مزید پڑھیں »

کتاب ریویو

روزن زندان مصنف ڈاکٹر سلیم کرد بلوچستان کا سیاسی کارکن نظریاتی وابستگی، ایثار اور بلند کردار کی وجہ سے اس خطے میں سیاست کی آن سمجھا جاتا ہے وہ سماجی طور پر مسلمہ انسانی روایات کا آمین بھی تھا۔ اللہ بخش بزدار کا مذکورہ بالا بیان ڈاکٹر سلیم کرد اور ...

مزید پڑھیں »

عورت بطور کھیت مزدور

عورت بطور کھیت مزدور بدترین سلوک کا شکار ہے ، اس کی کئی صورتیں اور کئی جہتیں ہیں ، اس صورت حال کا جائزہ لیا جانا ناگزیر ہے بلکہ اس کا سدباب بھی ازحد ضروری ہے کیونکہ نہ صرف عورت خود بدحالی کا شکار ہے بلکہ اسکے ساتھ اس کے ...

مزید پڑھیں »

آل انڈیا بلوچ کانفرنس

بلوچ کانفرنس نزع کے عالم میں یوسف عزیز مگسی 27مارچ 1934کو بمبئی سے لندن روانہ ہوگیا۔اُس کی سرداری کا کیا بنے گا، اور ”علاقہ کون چلائے گا“ کا معاملہ بہت زیادہ پیچیدہ نہ رکھا گیا۔ اور وقتی طور پر سرداری کو اس کے بھائی محبوب علی کے سپرد کیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

خمیازہ

’’آپ مجھے پہچان گئے۔جی ہاں میں ہی اکرام علی شاہ بین الاقوامی شہرت یافتہ فوٹو گرافر ہوں۔کلب کے باہر شربتی رنگ کی جو ٹویوٹا گاڑی کھڑی ہے،وہ مجھے پچھلے سال جاپان کی ایک فوٹو گرافک نمائش میں اول آنے پر انعام میں ملی تھی اور یہ پولو رائیڈ کیمرہ اور ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کی کہانی میری زبانی

مصنف۔ محمد حسین عنقا مبصر۔ ایمل بازئی میر بخش بزنجو کہتے ہیں کہ جب بلوچستان کی قومی تحریک کی سچائی پر مبنی تاریخ رقم کی جائیگی تو محمد حسین عنقا کو اس کا جائز مقام مل جائے گا۔ بزنجو صاحب کے اس ایک جملے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

کلات سٹیٹ نیشنل پارٹی

ہماری ہسٹری کا ایک دلچسپ باب یہ رہا ہے کہ انجمن اِتحاد بلوچاں بظاہرتو ختم ہوچکی ہوتی ہے۔ مگر اصل میں یہ ختم کبھی بھی نہیں ہوتی۔ یہ دوسری تنظیموں کو سب کچھ تج کر گم ہوجاتی رہی اور جب بھی وہ دوسری تنظیم فوت ہونے لگتی ہے تو اچانک ...

مزید پڑھیں »