مصنف کی تحاریر : نصرت جاوید

قاضی فائز عیسی کیس

افتخار چودھری صاحب ایک طویل تنازعہ اور بحران کے بعد سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے منصب پر بحال ہوئے تو انہوں نے سیاست دانوں کی ’’صداقت‘‘ اور ’’دیانت‘‘ کو یقینی بنانے کے لئے ازخود نوٹسوں کی رونق لگانا شروع کردی۔’’جعلی ڈگریوں،حج سکینڈل‘‘ نجی شعبہ میں چلائے بجلی کے کارخانوں ...

مزید پڑھیں »

وبا

”آپی ہم کل سے کام پر نہیں آ سکیں گی۔بڑی کلاس ہے اور پڑھائی بھی بہت مشکل ہے۔“ ”اچھا۔۔۔۔۔“ اس نے حیرت سے کہا۔امید جو نہیں تھی کہ وہ ایسے جانے کے لئے تیار ہو جائیں گی۔ اصل مسئلہ تو یہ تھا کہ اب وہ کوئی نئی کام والی کہاں ...

مزید پڑھیں »

غزل

چھم دہ انڑزی نیاں سوزاں شہ دل دہ زہیر نئیں تھئی گنوخیں عاشقا را نام دہ تھئی گیر نئیں گڑدغاں ہرو شہ راہا تھؤ نواں بدنام بئے ماں تھرا پہریزغاں تھئی لوغ اکھر دیر نئیں کل نہ ایں کہ تھانرگا تھا چیرثا سینغ منی گندغاں من دہ تھئی دستاں کمان ...

مزید پڑھیں »

غزل

پروں پر لاد کر جگنو اڑی ہوں اوڑھ کر بدلی میں رہتی ہوں پرستاں میں، نہیں ہوں میں کوئی لڑکی میں بچپن سے تھی کٹھ پتلی، یہ قصہ میں نہیں بھولی ذرا سوچو ذرا سوچو، میں گڑیا سے نہیں کھیلی میرا ہر درد بہنے دے، جو کہنا ہے وہ کہنے ...

مزید پڑھیں »

سمو کا حسن

زِ عشقِ آں رخِ خوبِ تو اے اصولِ مراد ہر آں کہ تو بہ کند تو بہ اش قبول مباد حُسن کیا ہے؟ میں نے کہاں کہاں نہیں کھو جا۔ کتابوں، لغاتوں، انسائیکلو پیڈیاؤں اور ویب سائٹوں میں۔ کوئی تشفی بھری تعریف مجھے نہیں مل سکی۔ ہر ایک کا اپنا ...

مزید پڑھیں »

سنہری پہاڑ

برف سے ڈھکی اْس فلک بوس چوٹی کا نام سنہری پہاڑ کیوں پڑا اس بارے میں بیس کیمپ کی قریبی بستی میں کئی کہانیاں مشہور تھیں۔ وہاں چاندنی راتوں میں چاند کے ساتھ ساتھ تمام ستارے بھی زمین کے بہت قریب آ جاتے۔ نیچے وادی میں دیودار کی لکڑی سے ...

مزید پڑھیں »

قید تنہائی

میں اک ساعت نم گزیدہ کی کھونٹی پہ ٹانگی گئی ہوں خرابے کی صورت مرے آنکھ کے منعکس آئینوں میں گھری یک بہ یک بے تکاں رقص کرنے لگی ہے سوالی کتابیں، جوابی نگا ہیں مرے کتب خانے کے چپ کے دہانوں میں پاٹی گئی ہیں مرے ہم سبق. نطق ...

مزید پڑھیں »

جوں

ایک تھا جُوں۔ وہ بے شمار بچوں کے سر میں گُھستا اور اُن کا خون چوستا ۔ ایک روز وہ اس نیت سے ایک بچے کے سر سے باہر نکلا کہ کسی دوسرے بچے کے سر پر جاؤں گا ۔ راستے میں اُسے ایک مرغے نے دیکھا۔مرغے نے چونچ بڑھائی ...

مزید پڑھیں »

کہانی ایک سفر کی

“میں تم لوگوں سے الگ ہورہی ہوں ” اس نے کہا۔ اور وہیں ٹھہر گئی جہاں وہ لوگ پہنچے تھے۔ ان میں دو عورتیں تھیں اور دو مرد۔ رْک جانے والی عورت “ب” نے کہا “مجھے میرا تجربہ بتارہا ہے کہ ہم غلط سمت میں چل رہے ہیں۔ اس سفر ...

مزید پڑھیں »

محبت مار دیتی ہے

بہت پہلے سنا میں نے محبت مار دیتی ہے توکھل کے ہنس پڑی یک دم بھلا ایسا بھی ہوتا ہے؟؟ کبھی ایسا بھی ہوگا کیا؟ محبت مار سکتی ہے جو جینے کی اک آس ہوتی ہے وہ کیسے مار سکتی ہے؟ مگر جب پھر مدتوں بعد اک ایسا سانحہ گزرا ...

مزید پڑھیں »