دروازے پر لگی برقی گھنٹی لگاتا ر بج رہی تھی۔گھنٹی بجانے والی، گھنٹی کی آواز کوناکافی جانتے ہوئے ہر بار بٹن پر انگلی کے دباؤ کے ساتھ ”باجی“کی صدا بھی بلند کرتی۔ میں نے بڑ بڑ اتے ہوئے ہاتھ میں پکڑی کتاب میز پر پٹخی۔بیلوں اور گملوں میں لگے پودوں ...
مزید پڑھیں »نظم کا آخری ٹھکانہ
وہ مجھے لے جاتی ہے مکانوں کی پیچھے متوازی چلتی ہوئی لمبی گلیوں کو کاٹتی پگڈنڈیوں پہ شارٹ کٹ کا بہانہ کر کے وہ مجھے لے جاتی ہے پرندوں سے ڈرے ہوۓ کھیتوں میں اور بازو پھیلا کے کھڑا کر دیتی ہے وہ میرے صبر کا امتحان لیتی ہے کڑی ...
مزید پڑھیں »سکول کا پرنسپل جلال آل احمد
اصلی نام سید جلال آل احمد تھا۔ جلال آل احمد کے نام سے شہرت دوام پائی۔ 24 نومبر 1923کو تہران میں پیدا ہوا۔ والد سید احمد طالقانی اور والدہ خانم دانائی تھیں۔ والد مجتہد تھا۔ جلال نجف کے دینی مدارس میں الہیات پڑھنے کے ساتھ ساتھ (جسے اس نے ادھورا ...
مزید پڑھیں »ابلاغ کی زبان اور فن کی زبان
جس طرح ہر آدمی میں دس بیس آدمی ہوتے ہیں،اسی طرح ہر زبان میں کئی "زبانیں ” ہوتی ہیں۔ واضح رہے یہاں زبان کے رجسٹر وں کا ذکر نہیں کیا جارہا ہے ، جو موقعے اور ضرورت کے تحت اختیار کیے جاتے ہیں اورجنھیں رسمی ، غیر رسمی اور معروضی ...
مزید پڑھیں »ڈاکٹر رشید جہاں: انگارے والی یا سراپا چراغ؟
” ڈاکٹرنی نے مجھ سے میری عمر پوچھی میں نے کہا بتیس سال۔ کچھ اس طرزسے مسکرائی جیسے کہ یقین نہ آیا۔ میں نے کہا، مس صاحب آپ مسکراتی کیا ہیں؟ آپ کو معلوم ہو کہ سترہ سال کی عمر میں میری شادی ہوئی تھی اور جب سے ہر سال ...
مزید پڑھیں »چوکور دائرے
جس وقت اُس نے دیوار پھلانگی، تو اُس سڑک پر تاریکی کے ساتھ ساتھ ہو کا عالم تھا،جس پر ابھی کچھ دیر قبل، وہ اپنی پوری قوت جمع کر کے سر پٹ دوڑ رہا تھا،باوجود اس کے کہ اس کی ایک ٹانگ کسی سخت چیز کی شدید ضرب سے زخمی ...
مزید پڑھیں »اے عورت
اگردنیا میں ایک ہزار مرد تمہاری محبت میں مبتلا ہیں تو رسول حمزہ بھی ان میں سے ایک ہوگا! اگر ایک سو مرد تم سے محبت کرتے ہیں تو ان میں رسول کو بھی شامل کرلو! اگر دس مرد تم سے محبت کرتے ہیں، تو ان دس میں رسول حمزہ ...
مزید پڑھیں »چوکور دائرے
جس وقت اُس نے دیوار پھلانگی، تو اُس سڑک پر تاریکی کے ساتھ ساتھ ہو کا عالم تھا،جس پر ابھی کچھ دیر قبل، وہ اپنی پوری قوت جمع کر کے سر پٹ دوڑ رہا تھا،باوجود اس کے کہ اس کی ایک ٹانگ کسی سخت چیز کی شدید ضرب سے زخمی ...
مزید پڑھیں »بلوچستان کی ادبی تحریک ۔۔۔ ایک صدی کا قصہ
کتاب کا نام: بلوچستان کی ادبی تحریک مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 335 قیمت: 400 روپے مبصر: عابدہ رحمان جی ہاں یہ دوچار برس کی بات ہر گز نہیں بلکہ سو سال کی کہانی ہے۔ ان سو سالوں میں موتیوں کی مالا بُنتے بُنتے کئی موتی بکھرتے چلے ...
مزید پڑھیں »نوجوان اطالیہ
رات مخملی پوشاک میں ملبوس، ملائم ملائم قدموں سے مرغزار سے شہر کی طرف آرہی ہے اور شہر لاکھوں سنہری روشنیوں کے ساتھ اس کا سواگت کرتا ہے۔ دوعورتیں اور ایک نوجوان کھیتوں سے گزر رہے ہیں گویا وہ بھی رات کا استقبال کر رہے ہوں اور ان کے پیچھے ...
مزید پڑھیں »