میرا دکھ میرا آبائی مکان ہے سو میری بیٹی جہاں سے تیرے جسم کی ایک بوند کو محفوظ رکھے ہوئے میں انجانے سفر پر نکلا اور زمین بھر کے تمام دکھوں میں عمر بھر سفر کرتا رہا میری بیٹی تو نے ان لالٹینوں کے ماضی کو نہیں دیکھا جن میں ...
مزید پڑھیں »ایک انقلابی کی کتھا
وہ پہاڑوں کے پیچھے پڑا تھا کہیں جیسے سورج شفق میں نہایا ہوا سون میانی میں ڈبکی لگاتا ہوا وہ لہو رنگ تھا اور لڑا تھا وہیں وہ پہاڑوں کے پیچھے پڑا تھا کہیں وہ اونٹوں کے ٹلیوں میں بجتا ہوا ساربانوں کے ہونٹوں پہ سجتا ہوا وہ کئی گیت ...
مزید پڑھیں »انسانیت کے سیاہ اور سرخ دائرے
نہ ہی یہ رسم نئی ہے نہ ہی یہ اَن لکھا دستور پُرانا ہوا ہے سینوں میں صدیوں کی منزلیں مارتا یہ سفر نسل در نسل منتقل ہوا ہے جیون دان کرنے والوں کو زندگی مانگنے کی اجازت نہیں ہے گھنے سبز پیڑوں کی چھاؤں میں گھاس اُگتی نہیں ہے ...
مزید پڑھیں »غزل
بالِتہ رُژنائی ءَ بس یَک وجودے اَزبریں نے چراغے یاد مارا نئیکہ دُودے اَزبریں لَنکُکاں تارانی سَبزیں زیل باماں چیڑ اِت اَنت مارا سازے گِیر اَتکہ نئے سرودے اَزبریں میتگے گیر آیگا اِنت چوں نِشونان ئِِے بگش کپتگیں بانے’ دو حشت اَنت ءُ یَہ تُودے اَزبریں چِیبَری گوں کار ءُ ...
مزید پڑھیں »سوویت فلم
Battleship Potemkin بالشویک انقلاب (1917ء) سے قبل ہمیں روسی سینما کا سراغ نہیں ملتا۔ انقلاب سے پہلے سینما کے نام پر ہلکے پھلکے میوزیکل ڈرامے اور سطحی کہانیوں پر مشتمل فلمیں بنائی جاتی تھیں۔ انقلاب کے بعد کمیونسٹ قیادت بالخصوص ولادیمیر لینن نے سرمایہ دارانہ پروپیگنڈے کا جواب دینے کے ...
مزید پڑھیں »فیوڈلزم
کیا آپ جانتے ہیں کہ پنجاب میں اس وقت مزارات کی تعداد 598 ہے اور ان میں سے کئی گدی نشینوں میں سے اکثریت کون ہیں ؟ ان میں 64 درباروں کے گدی نشین، متولی اور پیر آج بھی براہ راست سیاسی نظام میں حصہ دار ہیں۔ سرگودھا، جھنگ، پاکپتن، ...
مزید پڑھیں »کتاب: عاشقانہ ہائے قیامت (قیامت کی عشقیہ شاعری)
1 بوڑھے داؤد کی عشقیہ شاعری آخری مجسمہ گرا اور عظیم اسکوئیر پر نصب علامت ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مٹی میں مل گئی لوگوں نے رقص میں اپنے ہاتھ قلم کرلیے تاکہ مجسمے سے انھیں کوئی نسبت باقی نہ رہے بوڑھا شخص رو رہا تھا اور اپنا پرانا علاقائی ساز ...
مزید پڑھیں »فاضل راہو: جورُ کے تو کوہِ گراں تھے ہم ۔۔۔
فاضل راہو سے میری پہلی ملاقات سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں ہوئی۔ ہائی کورٹ میں ایک مقدمہ کی پیشی کیلئے انہیں جیل سے ہائی کورٹ لایا گیا تھا۔ وہ گزشتہ کئی برسوں سے کسی عدالتی حکم کے بغیر قید کاٹ رہے تھے۔ یوں بھی زندگی کا ایک بڑا حصہ انہوں ...
مزید پڑھیں »*
گواث باھوٹیں چراغ ئا واچڑانی تڑس نے جوغن ئے سر ونڑجنوخا ترونگلانی تڑس نے نمرود آسے کفوخا لانمبو آنی تڑس نے مچ لانگو داثغیں نا ہنگرانی تھڑس نے در کیا سکئے جثغنت زیند بیثہ بے مراذ نی پذا چکر سر آتکا لیکوانی تڑس نے تخت ماڑی اشتغیں مڑ جیذ جداں ...
مزید پڑھیں »آئیڈینٹیکل ٹونز ( Identical Twins )
لفظوں کے بھی جسم ہوتے ہیں حرف کی ہڈیوں سے بنے ہوۓ میں بوسے کا جسم محسوس کر سکتا ہوں نرم اور ملائم بوسے کی ساری ہڈیاں کُرکُری ہوتی ہیں خواہش کے گُودے سے بھری ہوئی کچھ لفظ اپنے جسم میں گھُٹ گھُٹ کے مر جاتے ہیں ہر لفظ کے ...
مزید پڑھیں »